تازہ ترین

جموں

پونچھ : بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 3 اہلکار زخمی

پونچھ : بارودی سرنگ کے دھماکے میں بھارتی فوج کے میجر سمیت 3 اہلکار زخمی

جموں29 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زہر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جموں خطے کے ضع پونچھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک میجر سمیت تین بھارتی فوجی زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ضلع کے علاقے کرشنا گھاٹی میں کنٹرول لائن کے ساتھ معمول کی گشت کے دوران ایک فوجی غلطی سے بارودی سرنگ …

تفصیل۔۔۔

جموں: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

جموں: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

جموں 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس پارٹی نے جموں خطے کے قصبے کٹھوعہ میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور مقبوضہ علاقے میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی رام لیلا چوک سے شروع …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کی قیادت ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ڈرامے بازی کررہی ہے: رمن بھلہ

بی جے پی کی قیادت ووٹروں کو راغب کرنے کے لیے ڈرامے بازی کررہی ہے: رمن بھلہ

جموں25 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کانگریس کے صدر رمن بھلہ نے مذموم منصوبے کے تحت بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ بی جے پی نے انتخابات سے پہلے رائے عامہ کو اپنے حق میں کرانے کے لیے اس ڈرامے کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیاہے۔ رمن …

تفصیل۔۔۔

”سب اچھا ہے ”دکھانے کے لئے سرکاری ملازمین کو مودی کی ریلی میں شرکت پر مجبور کیا گیا

”سب اچھا ہے ”دکھانے کے لئے سرکاری ملازمین کو مودی کی ریلی میں شرکت پر مجبور کیا گیا

جموں25 اپریل (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سابق رکن اسمبلی اورعام آدمی پارٹی کے رہنما بلونت سنگھ منکوٹیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کے مقامی کٹھ پتلیوں پر شدید تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں سرکاری ملازمین کو زبردستی شرکت پر مجبور کیا گیاجو ایک افسوس ناک عمل ہے۔ بلونت سنگھ منکوٹیا …

تفصیل۔۔۔

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورے سے قبل جموں میں دھماکے کی اطلاع

جموں24 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی کے مقام سے 12کلو میٹر دور ایک دھماکا ہواہے۔ دھماکہ ضلع جموں کے علاقے للیانہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی کے مقام سے 12کلو میٹر دور ایک میدان میں ہوا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی ہے۔تاہم پولیس نے …

تفصیل۔۔۔

مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے قبل سیکورٹی کے نام نہاد اقدامات سخت کردئے گئے

مودی کے مقبوضہ کشمیر کے دورے سے قبل سیکورٹی کے نام نہاد اقدامات سخت کردئے گئے

جموں 22اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جموں خطے اور اسے ملحقہ اضلاع میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے سے قبل سیکورٹی کے نام نہاداقدامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ سرکاری حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم کیلئے پانچ حصاروں پر مشتمل سیکورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔بڑی تعداد میں تعینات بھارتی فوجی اور پولیس اہلکار مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔

جموں:احتجاج کرنے والے کارکنوں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد ،متعدد گرفتار

جموں:احتجاج کرنے والے کارکنوں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد ،متعدد گرفتار

جموں19اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع جموں میں احتجاج کرنے والے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے محکمے کے کارکنوں کو وحشیانہ تعدد کا نشانہ بنایااور درجنوں کو درجنوں کو گرفتار کر لیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں میں بی سی روڈ کے قریب پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے نتیجے میں محکمے کے متعدد کارکن زخمی ہوگئے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

جموں 05اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع راجوری میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں ایک پر تشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ادھر بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ کے علاقے رفیع آبا د میں …

تفصیل۔۔۔

ضلع پونچھ میں ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش برآمد

ضلع پونچھ میں ذہنی طور پر معذور شخص کی لاش برآمد

سرینگر04 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع پونچھ میں ذہنی طور پر معذور ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق لاش پیر کے روز سرنکوٹ میںسانگلہ نالے سے برآمد ہوئی۔ مذکورہ شخص 12گھنٹے قبل اپنی رہائش گاہ سے لاپتہ ہو گیا تھا۔ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ مذکورہ شخص کی شناخت 60سالہ علم …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے ماحول کو خراب کردیا

بی جے پی نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے ماحول کو خراب کردیا

جموں 04 اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سینئر رہنما رمن بھلا نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے کشمیریوں کی خواہشات کے برعکس علاقے کی حیثیت کو کم کرکے امن، ہم آہنگی اور ترقی کے ماحول کو خراب کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ جموں وکشمیر میںپردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر رمن بھلا …

تفصیل۔۔۔