بھارت

مالدیپ میں مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے کے زیر اہتمام یوگا تقریب کو روک دیا

مالدیپ میں مظاہرین نے بھارتی سفارت خانے کے زیر اہتمام یوگا تقریب کو روک دیا

مالے21جون (کے ایم ایس)مالدیپ کے دارالحکومت مالے میںلوگوں کے ایک ہجوم نے منگل کے روز بھارتی ہائی کمیشن یا سفارت خانے کے زیر اہتمام یوگا کی ایک تقریب کو روک دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہجوم نے ایک سٹیڈیم پر دھاوا بول دیا جہاں سفارت کار اور سرکاری افسران سمیت 150سے زائد افراد یوگا کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب میں حصہ لے رہے تھے۔ منتظمین میں …

تفصیل۔۔۔

شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھ یاتریوں کا قافلہ پاکستان روانہ کردیا

شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھ یاتریوں کا قافلہ پاکستان روانہ کردیا

امرتسر21جون (کے ایم ایس)بھارت میں شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی نے سکھ یاتریوں کے ایک قافلے کو خالصائی نعروں کی گونج میں پاکستان کے لئے روانہ کردیا ہے۔ Amritsar, Punjab | A ‘Sikh jatha’ will leave for Pakistan, today via the Attari-Wagah border to observe Maharaja Ranjit Singh’s death anniversary The ‘jatha’ will go by road & will return on June 30.We applied for 277 visas,of which 260 were approved: Gurmeet …

تفصیل۔۔۔

بھارت:نکسل وادیوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری کے تین اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

بھارت:نکسل وادیوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری کے تین اہلکار ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی21جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاستوںچھتیس گڑھ اور اڑیسہ کی سرحد پر واقع علاقہ نوپاڑا میں نکسل وادیوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس ( سی آر پی ایف) کے تین اہلکار ہلاک اورمتعدد ہو گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ حملہ منگل کی سہ پہر تین بجے کے قریب کیاگیا۔ نکسل وادیوں نے سی آر پی ایف کی 19بٹالین کی روڈ اوپننگ پارٹی پر …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی کے” بہتر” کا مطلب ملک کے لئے مہلک ہوتا ہے:راہل گاندھی

بی جے پی کے” بہتر” کا مطلب ملک کے لئے مہلک ہوتا ہے:راہل گاندھی

نئی دہلی21جون (کے ایم ایس)بھارت میں کانگریس رہنماراہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ان کی اب تک لائی گئی اصلاحات سے کوئی فائدہ نہیں ہوا اور عوام کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میںنئی فوجی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے حوالے سے کہاکہ …

تفصیل۔۔۔

مدھیہ پردیش :بھارتی فوجیوں نے تین نکسل گوریلوں کو ہلاک کر دیا

مدھیہ پردیش :بھارتی فوجیوں نے تین نکسل گوریلوں کو ہلاک کر دیا

بھوپال21 جون (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں فوج نے ایک خاتون سمیت تین نکسل گوریلوں کو ہلاک کر دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 23سالہ خاتون رمے، ڈویژنل کمیٹی کے 40سالہ رکن ناگیش عرف راجو تولاوی اور ایریا کمانڈر 25سالہ منوج کو بھارتی فوج اور پیرا ملٹری اہلکاروں نے ضلع بالاگھاٹ کے علاقے بہیلا میں اچانک حملہ کر کے ہلاک کیا۔ پولیس کے مطابق یہ پہلا موقع ہے جب …

تفصیل۔۔۔

عالمی برادری بھارت میں ہندوتوا فسطائیت رکوائے ، اجیت ساہی

عالمی برادری بھارت میں ہندوتوا فسطائیت رکوائے ، اجیت ساہی

واشنگٹن ڈی سی 21 جون (کے ایم ایس) امریکہ میں مقیم سینئرصحافی ، شہری حقوق کے کارکن اور انڈین امریکن مسلم کونسل کے ایڈوکیسی ڈائریکٹر اجیت ساہی نے عالمی برادری سے بھارت میں ہندوتوا فسطائیت رکوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اجیت ساہی نے ان خیالات کا اظہار ایک ورچوئل تقریب میں انسانی حقوق کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم اور سب کیلئے انصاف کے مشن کیلئے …

تفصیل۔۔۔

اگنی پتھ نوجوانوں کو بے روزگاراور دھوکہ دینے کا منصوبہ ہے: عام آدمی پارٹی

اگنی پتھ نوجوانوں کو بے روزگاراور دھوکہ دینے کا منصوبہ ہے: عام آدمی پارٹی

نئی دلی 20جون(کے ایم ایس ) بھارت میں عام آدمی پارٹی نے کہا کہ اگنی پتھ نوجوانوں کو بے روزگار کرنے اور بھارت کے ساتھ دھوکہ کرنے کا منصوبہ ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت بھر میں نوجوانوں کی تحریک جاری ہے ۔ …

تفصیل۔۔۔

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت بھر میں 600ٹرینیں منسوخ

اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت بھر میں 600ٹرینیں منسوخ

نئی دلی 20جون(کے ایم ایس ) بھارتی فوج میں بھرتی کی متنازعہ اسکیم’اگنی پتھ’ کے خلاف بھارت کے مختلف حصوں میں مظاہروں کاسلسلہ جاری ہے اور پیر کو600کے قریب ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین اس اسکیم کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔ احتجاج کے دوران بھارت بھر میں آج 597ٹرینوں کو منسوخ کیاگیاجس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شمالی …

تفصیل۔۔۔

بھارتیہ کسان یونین کی طرف سے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف 24 جون کو بھارت بھر میں احتجاج کا اعلان

بھارتیہ کسان یونین کی طرف سے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف 24 جون کو بھارت بھر میں احتجاج کا اعلان

میرٹھ 20جون(کے ایم ایس ) بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف 24 جون کو بھارت بھر میںحتجاج کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق راکیش ٹکیت نے ٹویٹر پر اگنی پتھ اسکیم کے خلاف 24جون بروز جمعہ کو بھارت بھر میںاحتجاج کی کال دی ۔ انہوں نے کہاکہ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج میں 24جون کو ملک بھر کے ضلعی اور …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی اور جے ایم ایم رانچی میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہیں، اسد الدین اویسی

بی جے پی اور جے ایم ایم رانچی میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہیں، اسد الدین اویسی

نئی دلی 20جون(کے ایم ایس ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ دونوں رانچی میں ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے نئی دلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی ذمہ دار ہے کیونکہ اس نے اس سے پہلے پارٹی ترجمان نوپور شرما اور …

تفصیل۔۔۔