حیدرآباد 22 اپریل (کے ایم ایس) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ مسلم رہنما اور سابق رکن اسمبلی عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو پولیس حراست میں قتل کرنے والے تین افراد ایک دہشت گرد تنظیم کا حصہ ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اسد الدین اویسی نے حیدر آباد میں ایک عوامی اجتماع سے …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے گودھرا ریل آتشزدگی مقدمے کے 8 مجرموں کی ضمانت منظور کر لی
نئی دہلی 22 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات میں 2002 کے گودھرا ریل آتشزدگی مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے آٹھ مجرموں کی ضمانت منظور کر لی ہے ۔ مقدمے کے چار دیگر افراد کی ضمانت مسترد کر دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فروری 2002 میں گجرات کے گودھرا میں ریل آتشزدگی کاواقعہ پیش آیا تھا جس میں 59 افراد ہلاک ہوئے …
تفصیل۔۔۔سچ بولنے کی کوئی بھی قیمت ادا کرنے کو تیار ہوں راہول نے سرکاری بنگلہ خالی کر دیا
نئی دہلی22 اپریل (کے ایم ایس )انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے آج اپنا سرکاری بنگلہ خالی کر دیا جو گزشتہ 19 برس سے ان کے استعمال میں تھا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کانگریس کی ترجمانupriya Shrinateنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ راہول نے آج اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ سی آر پاٹل کی سربراہی میں قائم لوک سبھا …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم مودی کے کیرالہ کے دورے کے دوران خود کش حملے کی دھمکی، ریاست میں ہائی الرٹ
نئی دلی 22اپریل ( کے ایم ایس ) بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاست کیرالہ کے دورے سے قبل ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد پوری ریاست میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مودی 24اپریل کو دوروزہ دورے پر کیرالہ پہنچیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ دھمکی آمیز خط بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی )کیرالہ کے صدر کے سریندرن کو ملا ہے …
تفصیل۔۔۔دل خالصہ کی11 مسلمانوں کے ہندو قاتلوں کو بری کرنے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید
امرتسر 22 اپریل (کے ایم ایس) سکھ تنظیم ”دل خالصہ“ نے 11 مسلمانوں کے ہندو قاتلوں کی بریت پر مودی کی ہندو توا حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ ہندو قاتلوں کی بریت اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارت میں اقلیتوں کے جان و مال کی کوئی قدر و قیمت نہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دل خالصہ کے رہنماو¿ں کنورپال سنگھ اور …
تفصیل۔۔۔”سی بی آئی “ نے ستیہ پال ملک کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا
نئی دلی21اپریل(کے ایم ایس)بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی) نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کو پوچھ گچھ کیلئے طلب کر لیا ہے۔ بھارتی نیوز پورٹل ”دی وائر“ کی ایک خبر میں کہا گیا کہ سی بی آئی نے ستیہ پال ملک کو ”ریلائنس انشورنش سکیم‘ ‘ کے معاملے پر پوچھ گچھ کیلئے28اپریل کو نئی دلی میں …
تفصیل۔۔۔گوتم نولکھا کی اپنی نظربندی کے مقام کی تبدیلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
نئی دلی 21اپریل (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر نظربند انسانی حقوق کے معروف کارکن گوتم نولکھا نے بھارتی سپریم کورٹ میں اپنی نظربندی کے مقام کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر کی ہے ۔ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی ہندوتواپالیسیوں کے سخت ناقد گوتم نولکھا ایلگار پریشد اور مائونوازباغیوں سے مبینہ روابط کے ایک جھوٹے مقدمے میں ممبئی کی …
تفصیل۔۔۔گجرات کی سیشن عدالت نے راہل گاندھی کی سزا کیخلاف عرضداشت مستردکردی
نئی دلی 20 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ریاست گجرات کی سیشن عدالت نے ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا کے خلاف کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی کی عرضداشت کو مسترد کردیا ہے ۔ سورت کی ذیلی عدالت نے گزشتہ ماہ کی 23تاریخ کو ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کو قصوروار قرار دیتے ہوئے انہیں دو سال کی سزا سنائی تھی۔ جس …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کورونا میں مبتلا ہو گئے
نئی دہلی، 20 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ گھر میں قرنطینہ میں ہیں۔ راج ناتھ سنگھ نے آج نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے کمانڈروں کی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی لیکن وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے وہ آن لائن شریک ہوئے ۔ ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ راج ناتھ سنگھ میں وائرس کی …
تفصیل۔۔۔اڈیسہ: بھارتی پیراملٹری سی آر پی ایف کے لاپتہ اہلکار کی لاش برآمد
جاج پور 20 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اڈیسہ میں پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک لاپتہ اہلکار کی لاش جنگل میں لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آر پی ایف اہلکار کی شناخت سوریا کانت کنر کے نام سے ہوئی ہے جو پیر کے روز سے لاپتہ تھا ۔ اسکی لاشی ریاست کے ضلع جاج پور میں دھان منڈل کے مقام پر ایک پہاڑی …
تفصیل۔۔۔