بھارت
-
ہندوتوا تنظیموں نے بھارت کے قومی نشان پر زعفرانی جھنڈا لہرا دیا
بنگلورو09 ستمبر (کے ایم ایس) ہندوتوا تنظیموں نے آج کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن بس اسٹینڈ کے قریب بھارت کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بی جے پی اورآر ایس ایس کے ہندوتوا نظریہ نے بھارت کو نقصان پہنچایاہے :راہل گاندھی
کنیا کماری09 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس کے رہنماء راہل گاندھی نے مودی حکومت کو کڑی تنقید کانشانہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مایاوتی کی اترپردیش میں مدارس کے سروے پر بی جے پی حکومت پر کڑی تنقید
لکھنو 09ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے مدارس کا سروے کرانے کے حکم…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارتی سپریم کورٹ نے مسلم صحافی صدیق کپن کی ضمانت منظور کر لی
نئی دلی 09ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی سپریم کورٹ نے کیرالہ کے مسلم صحافی صدیق کپن کی ضمانت…
مزید تفصیل۔۔۔ -
اتر پردیش : ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو قتل کر دیا
لکھنو¿09 ستمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپورکے گاﺅں پارولی میں ہندو انتہا پسندوںنے ایک 19 سالہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بہار: 30برس سے زائد عرصے تک زیر آب رہنے والی مسجد نمودار
پٹنہ 09ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے شہر نوادہ کے ایک گاﺅںمیں دریا کا پانی خشک ہونے ایک ایک…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بلقیس بانو مقدمے کے مجرم لاپتہ ہوگئے
احمد آباد09 ستمبر (کے ایم ایس)بھارت ریاست گجرات میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری مقدمے میں 15 اگست کو رہا…
مزید تفصیل۔۔۔ -
اتر پردیش: ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے گیٹ پر”جے شری رام “ لکھ دیا
لکھنو09ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی کے علاقے سانڈی میں ہندو انتہا پسندوںنے ایک مسجد کے گیٹ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
”ہندو“ منافق نمبر ایک ہیں، گورنر گجرات
احمد آباد09ستمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات کے گورنرآچاریہ دیوورت نے کہا ہے کہ ہندو ’جے گاﺅ ماتا“ کا نعرہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت اگنی پتھ سکیم کے تحت بھرتی کیے گئے گورکھوں کے ذریعے نیپالی سیاست کو کنٹرول کرنے کا خواہاں
کھٹمنڈو08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت میں مودی حکومت کی شروع کردہ فوجیوں کی بھرتی کی نئی متنازعہ اگنی پتھ…
مزید تفصیل۔۔۔