بھارت
-
اتر پردیش :اونچی ذات کے ہندووں نے دلت خاتون کو برہنہ کرنے کی کوشش کی
علی گڑھ29 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ میں اونچی ذات کے ہندوو¿ں نے ایک 38…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کرناٹک: ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان نوجوان کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
بنگلورو29 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرنانک کے ضلع منگلورو کے مضافاتی علاقے سورتکل میں ہندو انتہا پسندوں نے محمد…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت : مگ21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہو گیا، دونوں پائلٹ ہلاک
نئی دہلی، 28 جولائی (کے ایم ایس )بھارتی ائر فورس کا ایک مگ-21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مدھیہ پردیش: تین بہنوں کی درخت سے لٹکی ہوئی لاشیں برآمد
بھوپال28 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا کے ایک قبائلی گاﺅں میں تین حقیقی بہنوں کی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
کابل کے گوردوارے میں ایک اور بم دھماکہ،” را” کی سکھ دشمنی بے نقاب
کابل27جولائی(کے ایم ایس)افغانستان سے موصول ہونے والی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں نے کابل میں سکھوں کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت میں گزشتہ دو سال میں پولیس حراست کے دوران 4,484اموات ہوئیں
نئی دہلی27جولائی(کے ایم ایس) بھارت میں گزشتہ دو سال میں پولیس کی حراست کے دوران 4,484اور پولیس کارروائیوں کے دوران…
مزید تفصیل۔۔۔ -
سوشل میڈیا صارفین بھارت کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرنے کے لیے ویڈیوز اپ لوڈ کر رہے ہیں
لکھنو 27جولائی (کے ایم ایس) بھارت میں اونچی ذات کے ہندوئوں اور اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے لیے مختلف پیمانے استعمال…
مزید تفصیل۔۔۔ -
نئی دلی :سونیا گاندھی کی ای ڈی میں پیشی کے خلاف احتجاج پر راہل گاندھی گرفتار
نئی دلی26 جولائی (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے لیڈر راہول گاندھی کو پارٹی کی سربراہ سونیا گاندھی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مودی حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں کے خلاف پردیش کانگریس کمیٹی کا جموں میں احتجاجی مظاہرہ
جموں 26 جولائی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و…
مزید تفصیل۔۔۔ -
شدید عوامی ردعمل پر مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں ہر گھر پر ترنگامہم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
سرینگر26 جولائی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کشمیریوں کو بھارت کے…
مزید تفصیل۔۔۔