نئی دہلی03اپریل(کے ایم ایس) بھارت کی شورش زدہ ریاست جھارکھنڈ میں پولیس نے کم از کم پانچ نکسل گوریلوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ حکام نے بتایاکہ بھارت کی پیراملٹری فورسز اور پولیس نے نکسل چھاپہ ماروں کو ریاست کے ضلع چھترکے علاقے لاوالونگ میںایک کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔جھارکھنڈ پولیس نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ ضلع چھتر میں بھارتی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے …
تفصیل۔۔۔تاجر، کسان اورمزدور یونینیوں کابدھ کو نئی دہلی میں احتجاج کرنے کا اعلان
نئی دہلی03اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں بی جے پی کی زیر قیادت موجودہ ہندوتوا نظام کے تحت بڑھتی ہوئی بے روزگاری، مہنگائی، نفرت اور تقسیم کے خلاف متعدد تجارتی، کسان اور مزدور یونینوں نے بدھ کو جنتر منتر نئی دہلی پر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کیاہے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) نے ایک بیان میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی طرف سے عوام کے ساتھ …
تفصیل۔۔۔برمنگھم میں خالصتان کے حق میں سکھوں کا احتجاج، امرت پال سنگھ کے ساتھ اظہار یکجہتی
برمنگھم 03اپریل(کے ایم ایس) برطانیہ کے شہر برمنگھم میں خالصتان تحریک کی حمایت اور بھارتی ریاست پنجاب میں سکھوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی مذمت کے لیے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرین نے خالصتان کے حامی سکھ رہنما امرت پال سنگھ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جو سکھوں میں بڑھتی ہوئی حمایت کی وجہ سے بھارتی حکام کو مطلوب ہیں۔سکھوں نے لیڈی ووڈ کے ڈارنلے روڈ پر واقع …
تفصیل۔۔۔مودی کی ڈگری جعلی ہو سکتی ہے ، کجریوال
نئی دلی2 اپریل (کے ایم ایس)نئی دلی کے وزیر اعلیٰ کجر یوال نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کے پاس اصلی ڈگری ہے تو پھر گجرات یونیورسٹی اسے کیوں نہیں دکھا رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ اس کی صرف دو وجوہات ہوسکتی ہیں ایک وجہ مودی کا غرورہو سکتاہے یا پھر انکی ڈگری جعلی ہو سکتی ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز …
تفصیل۔۔۔چندی گڑھ : ” سی آئی ایس ایف“ اہلکار نے خود کشی کر لی
چندی گڑھ، 2 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی پنجاب کے دارلحکومت چندی گڑھ میں سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔ سی آئی ایس ایف کے اہلکار 35سالہ ناگا ارجن نے آج (اتوار) کو چندی گڑھ میں پنجاب ہریانہ سیکرٹریٹ میں ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔وہ ریاست کرناٹک کا رہائشی تھا ۔ دریں اثنا،ریاست سکم …
تفصیل۔۔۔8بھارتی ریاستوں میں پر تشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات، انٹرنیٹ سروس منقطع
بہار 02 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو تہوار”رام نومی“ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھارتی نفری تعینات اور انٹر نیٹ سروس منقطع کی گئی ہے۔رام نومی کے موقع پر ہندو توا غنڈوں نے مسلمان مر د و خواتین پر حملے کیے اور مدارس ، مساجد اور انکی دیگر املاک کو نشانہ بنایا ۔ ہفتے کے روز یاست بہار کے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: ہندو تواغنڈوں نے ایک مسلمان کو قتل دو کو زخمی کر دیا
بنگلورو02اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع رام نگرا میں ہندو توا غنڈوں نے حملہ کرکے ایک مسلمان کو قتل جبکہ دو کو زخمی کردیا۔ مقتول کی شناخت ادریس پاشا کے نام سے ہوئی ہے جو کرناٹک کے ضلع منڈیا کا رہنے والا تھا۔ ادریس پاشا اپنے دو ساتھوں کے ہمراہ مقامی ماررکیٹ سے مویشی خرید کر لے ایک کنٹینر میں جا رہا تھا کہ ہندو تو اغنڈوں نے ان …
تفصیل۔۔۔واٹس ایپ نے فروری میں بھارت میں 45لاکھ سے زائد اکائونٹس بند کردیے
نئی دہلی 02اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے نئے آئی ٹی رولز 2021کی تعمیل کرتے ہوئے فروری کے مہینے میں ریکارڈ 45لاکھ سے زائد اکائونٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم فروری سے 28فروری کے درمیان45لاکھ97ہزار400واٹس ایپ اکائونٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ان میں سے12لاکھ98ہزاراکائونٹس ایسے ہیں جن پرصارفین کی جانب …
تفصیل۔۔۔بھارت میں جمہوریت زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اور ادارے غلام بن چکے ہیں : نوجوت سدھو
پٹیالہ 02اپریل(کے ایم ایس) بھارتی پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے پٹیالہ سنٹرل جیل سے رہائی کے فوراً بعدنریندر مودی اور پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست پنجاب میں صدر راج نافذ کرنے کی سازش رچائی جا رہی ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ان کی سیکیورٹی مکمل طور پر واپس …
تفصیل۔۔۔بھارت :مہاراشٹر میں ہندوانتہاپسندوں کا دلت اسکالروں پر حملہ
ممبئی 02اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے یونیورسٹی کیمپس میں ہندوتوا غنڈوں نے پی ایچ ڈی اسکالر37سالہ رجنیش کمار امبیدکر اور اس کے ہم جماعتوں پر حملہ کیاہے۔ طلباء رہنمائوں نے بتایاکہ ہندوانتہاپسندآدھی رات کے قریب مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی میں گھس گئے اور وہاں غیر معینہ مدت کے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے دلت کمیونٹی سے وابستہ پی ایچ ڈی اسکالر اور اس کے ہم جماعتوں …
تفصیل۔۔۔