نئی دلی01 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے دو رہنماﺅں نے ایک تاجر سے 15لاکھ روپے کی رشوت طلب کی ہے۔ تاجر چمن پرکاش سکسینہ نے پولیس میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ وہ اتم نگر کے علاقے راجہ پوری میں قانونی طور پر ایک جائیدار تعمیر کر رہا تھا تاہم سیا رام شاکیا اور دھیرج پردھان …
تفصیل۔۔۔رام نومی کے موقع پر تشدد کیلئے بھارتیہ جنتاپارٹی اور دیگر تنظیمیں ذمہ دار ہیں،ممتا بنرجی
کولکتہ01 اپریل (کے ایم ایس)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے کہا ہے کہ رام نومی تہوار کے موقع پر تشدد کیلئے بھارتیہ جنتاپارٹی اور دائین بازو کی دیگر تنظیمیں ذمہ دار ہیں۔ ممتا بنر جی نے بنگالی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کے صنعتی شہر ہوڑہ میں تشدد کے پیچھے بی جے پی ، بجرنگ دل اور اس طرح کی دیگر تنظیموں …
تفصیل۔۔۔مجھے کولکتہ میں پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا، سربراہ چائلڈ رائٹس پینل
کولکتہ01 اپریل (کے ایم ایس):بھارت میں” نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس “کے چیئرپرسن پریانک کانونگو نے کہا ہے انہیں کولکتہ کے علاقے تلجالا میں قتل ہونے والی ایک نابالغ لڑکی کے گھر کے دورے کے دوران پولیس افسران نے تشدد کا نشانہ بنایا۔لڑکی کو رواں ہفتے کے شروع میں ایک پڑوسی نے قتل کیا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابقکانونگو نے ہندی میں ٹویٹ کیا ”پولیس افسر بسواک …
تفصیل۔۔۔بھارت :ہندتو اغنڈوں کی رام نومی تہوار پر مسلم پر تشدد کی ویڈیوز وائرل
نئی دہلی01 اپریل (کے ایم ایس) سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں ا یسی ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں جن بھارت میں ہندو توا رہنماﺅں اور غنڈوں کو رام نومی تہوار کی ریلیوں کے دوران مسلمانوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد اور نفرت انگیز تقاریر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ ویڈیوز مہاراشٹر، گجرات، بہار، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈاور اتر پردیش وغیرہ کی ہیں۔ میر فیصل نامی …
تفصیل۔۔۔اقلیتوں پر ریاستی سرپرستی میں مظالم نے مودی کے ہندوستان کو ٹکڑے ٹکڑے ہونیکی دہلیز تک پہنچادیا ،امریکی ادارے کی رپورٹ
اسلام آباد31مارچ(کے ایم ایس ) بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں، دلتوں اور دیگر اقلیتوں کیخلاف نفرت انگیز جرائم اور تشدد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔اقلیتوں پر ریاستی سرپرستی میں ہونے والے مظالم نے نریندر مودی کے بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونیکی دہلیز تک پہنچادیا ہے۔ یہ انکشاف امریکہ میں قائم کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے سینئر فیلو ڈوگ بینڈو نے ایک مضمون میں کیا ہے ۔مضمون میں کہا گیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔پیرس :بھارت میں سکھوں پر مظالم کے خلاف خالصتان تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
پیرس31مارچ(کے ایم ایس) بڑی تعداد میں سکھوں نے بھارت میں خاص طور پر ریاست پنجاب میں مودی کی فسطائیت کے تحت سکھوں پرظلم و ستم کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ گوردوارہ بندھک کمیٹی فرانس اور یورپی سکھ تنظیم کے زیر اہتمام مظاہرے کے شرکا نے امرتپال سنگھ سمیت سکھ رہنمائوں کی تصاویر کے ساتھ خالصتان کے جھنڈے اور پلے کارڈز اور بینرز رکھے ہوئے تھے۔مظاہرین نے امرت …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ:گائے ذبح کرنے پر ہندواتوا بلوائیوں کا مسلم شخص پر وحشیانہ تشدد
بلوائیوں نے پولیس پر حملہ کر کے اسکی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا نئی دلی 31مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع دھنباد میں ہندوتوا بلوائیوں نے گائے کا گوشت فروخت کرنے پر ایک مسلم شخص کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد سے علاقے میں حالات کشیدہ ہیں ۔ ضلع کے علاقے دھنباد کے گائو بھرکنڈاباڑی میں ہندوتوابلوائیوں نے مبینہ طورپر گائے کا گوشت کا …
تفصیل۔۔۔گوا:غیر ملکی خاتون سیاح کو جنسی طورپر ہراسگی کا سامنا
نئی دلی 31مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گوا میں ہوٹل کے عملے کی طرف سے ایک غیر ملکی خاتون سیاح کو جنسی طورپر حراساں کیا ۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران گوامیں غیر ملکی سیاح پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست اتراکھنڈ سے تعلق رکھنے والے 27سالہ ابھیشیک ورما نے جو گوا کے ایک ریزورٹ میں بارٹینڈر کے طور پر کام کرتا ہے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں لڑکی کی اجتماعی آبروریزی
بنگلورو، 31 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلورو میں ایک لڑکی کو اجتماعی آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا۔ خاتون ایک پارک میں بیٹھی ہوئی تھی کو چا ر افراد نے اسے گھسیٹ کرکار میں بٹھا لیا اور اسکی اجتماعتی آبروریزی کی۔ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے چلتی کار میں اس کی اجتماعی عصمت دری کی ۔ پولیس نے ملزمان ستیش، وجے، سریدھر اور …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کی مسلم مخالف پالیسی کسی سے پوشیدہ نہیں، پیس پارٹی
پرتاپ گڑھ 31مارچ ( کے ایم ایس ) بھارت میں پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے کرناٹک میں مسلم ریزرویشن ختم کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر دوسرے مذاہب کے لوگوں کو دیا جانے والا ریزرویشن کیا غیر آئینی نہیں ہے۔ ڈاکٹر ایوب سرجن نے یہ بات بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے اس بیان کے رد …
تفصیل۔۔۔