ناگپور18دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس کا کہنا ہے کہ ناگپورشہر میں ایک پولیس اہلکارنے خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ بیلترودی تھانے کے 44سالہ کانسٹیبل سنتوش وانکھیڑے نے رگھوجی نگر پولیس کوارٹرز میں اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔جائے وقوعہ سے خودکشی کاکوئی نوٹ نہیں ملا۔ ہڈکیشور پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اہلکار کی …
تفصیل۔۔۔بھارت:بی جے پی رہنما کا پاکستان کے وزیر خارجہ کوقتل کرنے پر 2کروڑ روپے انعام کا اعلان
لکھنو18دسمبر(کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے خلاف ملک گیر احتجاج کیاتو ریاست اتر پردیش میں پارٹی کے ایک رہنما نے پاکستانی وزیر خارجہ کوقتل کرنے پردوکروڑ روپے انعام کا اعلان کیاہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں ایک پریس بریفنگ میں کہا تھاکہ اسامہ بن لادن مرچکا ہے لیکن گجرات کا قصائی ابھی زندہ ہے اوروہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے: رپورٹ
اسلام آباد18دسمبر(کے ایم ایس) بھارت میں ہر سال 18دسمبر کو اقلیتوں کے حقوق کے دن کے طورپر منایا جاتا ہے لیکن ملک میں اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کی قیادت میںبھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بھارت میں اقلیتوں پر آر ایس ایس کے …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر:آٹھ افراد نے نابالغ لڑکی کو آجتماعی آ بروریزی کا نشانہ بنا یا
ممبئی 18دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر میں آٹھ افراد نے سولہ برس کی ایک نابالغ لڑکی کو اجتماعی آبروریزی کانشانہ بنایا۔ اجتماعی آبروریزی کا واقعہ سولہ اور سترہ دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا۔ ملزمان ضلع پالگھر کے گاﺅں ماہم میں لڑکی کوپہلے ایک سنسان گھر میں کم از کم تیرہ گھنٹے تک درندگی کا نشانہ بناتے رہے جس کے بعد وہ اسے سمندر کنارے …
تفصیل۔۔۔بھارت :کرناٹک میں مسلمان مرداور ہندو خاتون ایک ساتھ سفر کرنے پرپولیس کے حوالے
بنگلورو17دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع جنوبی کنڑا میں انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے ایک نوجوان ہندو خاتون اور ایک مسلمان مرد کے ایک ساتھ بس میں سفر کرنے پران کا پیچھا کیا اورانہیں پولیس کے حوالے کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ہندو خاتون اپنے مسلمان دوست کے ساتھ منگلورو سے بنگلورو کی طرف ایک پرائیویٹ بس میں سفر کر رہی تھی۔بجرنگ …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ نے عصمت دری کے مجرموں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو کی درخواست مسترد کردی
نئی دہلی 17دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی نظرثانی کی اس درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں مئی میں عدالت عظمی کی طرف سے دیے گئے کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے تحت گجرات حکومت کو 1992کے جیل قوانین کے مطابق عصمت دری میں ملوث11مجرموں کو رہا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مئی 2022میں جسٹس اجے …
تفصیل۔۔۔کانگریس کی بھارت چین سرحدی معاملے کے حوالے سے مودی کی خاموشی پر کڑی تنقید
دوسا (راجستھان) 17 دسمبر (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے چین بھارت سرحدی معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ 9 دسمبر کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران متعدد بھارتی فوجی زخمی ہوئے تھے۔اس سے قبل جون 2020 میں بھی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے …
تفصیل۔۔۔بھارت :”سی اے اے “ کے خلاف احتجاج کے تین برس مکمل ، اے ایم یو، جے ایم آئی کے طلباءنے مختلف پروگرامو ں کا انعقاد کیا
نئی دہلی 17 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) اور جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے سینکڑوں طلباءنے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے(کے خلاف بھارت بھر میں احتجاج کے دوران طلباءپر پولیس کے وحشیانہ حملوں کے تین برس مکمل ہونے پر مختلف پروگرموں کا انعقاد کیا۔ طلباءمختلف تنظیموں کے بینرز تلے اپنے اپنے کیمپس میں جمع ہوئے۔ علی گڑھ مسلمیونیورسٹی کے طلباءنے …
تفصیل۔۔۔مالیگائوں بم دھماکوں کی فرانزک رپورٹ 13سال سے پیش نہ کرنے پر خصوصی عدالت کی این آئی اے پر کڑی تنقید
نئی دلی 16دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں خصوصی عدالت کے ایک جج بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کوایک اہم مقدمے میں گزشتہ 13 سال سے اہم فرانزک رپورٹ پیش کرنے میں ناکامی پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مالیگائوں بم دھماکوں سے متعلق مقدمہ میں این آئی اے نے گزشتہ 13سال سے اہم فرانزک رپورٹ پیش نہیں کی ہے ۔ 29ستمبر 2008کو موٹر سائیکل بم دھماکے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:طالبات نے ایک لڑکی کو ہراساں کرنے پرہیڈ ماسٹر کی پٹائی کر دی
بنگلورو16دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری ہائی سکول کی طالبات نے ایک لڑکی کے ساتھ چھڑ چھاڑ پر ہیڈماسٹر کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی۔ یہ واقعہ ریاست کے شہر سری رنگا پٹنم کے ایک گاﺅں میں پیش آیا۔ کٹاری نامی گاﺅں کے ایک سرکاری ہائی سکول کے ہیڈماسٹر نے ہوسٹل میں رہائش پذیر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ۔ طالبہ نے روتے ہوئے اس بارے میں …
تفصیل۔۔۔