گاندھی نگر 15 دسمبر، (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں 45 ہندوو¿ں نے بدھ مت اختیار کر لیا ہے جہاں طویل عرصے سے بی جے پی پارٹی کی حکومت ہے۔ ریاست کے تین اضلاع سے تعلق رکھنے والے 45 ہندو افراد نے گجرات فریڈم ریلیجن ایکٹ 2003 کے قاعدے کے تحت ضلع مجسٹریٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر بدھ مذہب اختیار کیا۔ اس ایکٹ کے تحت کوئی بھی شخص …
تفصیل۔۔۔بھوپال: انتظامیہ نے مسلمانوں کی کالونی منہدم کر کے ہزار سے زائد خاندانوں کو بے گھر کر دیا
بھوپال15دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارلحکومت بھوپال میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی کالونی منہدم کر کے ایک ہزار سے زائد مسلمان خاندانوں کوکھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ خاندان گزشتہ تیس برس سے ریلوے کی اراضی پر رہ رہے تھے ۔ ان کی بھوپال گیس المیہ ریلیف فنڈ کے ذریعے باز ابااد کاری کی جانے تھی تاہم انتظامیہ نے انہیں کسی اور جگہ …
تفصیل۔۔۔بہار : زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک
پٹنہ15 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ متعدد افراد کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ زہریلی شراب پینے کے باعث ہلاکتوں کا یہ واقعہ دو دیہات میں پیش آیا ۔ کئی افراد ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گئے۔ سینئر پولیس افسر سنتوش کمار نے کہا کہ ہسپتال میں داخل کئی لوگوں کی بینائی …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی معاونت،منصوبہ بندی اور سرپرستی کرر ہا ہے
اسلام آباد 15دسمبر (کے ایم ایس) بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی معاونت، منصوبہ بندی اور سرپرستی جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان نے بار بار عالمی سطح پر ملک بھرمیں دہشت گردی کے حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ کے مطابق آج پاکستان نے غیر ملکی سفارت …
تفصیل۔۔۔بہار:زہریلی شراب سے 30افراد ہلاک ، متعدد بینائی سے محروم
نئی دلی 15دسمبر (کے ایم ایس) کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع سارن کے علاقے چھپرہ میں زہریلی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ زہریلی شراب پینے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 30ہو گئی ہے اور کئی افراد کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ زہریلی شراب پینے سے کئی …
تفصیل۔۔۔ٹیکساس :بھارت میں اقلیتوں سے نفرت کیلئے ہندتوا گروپ کی فنڈنگ کے خلاف مظاہرہ
فریسکو ،ٹیکساس 14دسمبر (کے ایم ایس) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فریسکو میں شہری حقوق اور بین المذاہب تنظیموں کے ارکان سمیت 300کے قریب لوگوں نے بھارت میں ہندوتوا سے نفرت اور عیسائیوں پرجاری ظلم وتشدد کے خلاف ایک ریلی نکالی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فریسکو سٹی کونسل کے باہر نکالی گئی ریلی کے شرکا میں عیسائی، مسلم، بدھ اور دلت برادریوں کے علاوہ انسانی حقوق کے کارکنان اور …
تفصیل۔۔۔بھارت کو عالمی مذہبی آزادی کے مجرم ممالک کی فہرست میں شامل نہ کرناامریکہ کی سیاسی چال ہے
واشنگٹن 14 دسمبر (کے ایم ایس)ایک اعلیٰ امریکی عہدیدارنے بھارت کو مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خوفناک ریکارڈ کی وجہ سے بدترین مذہبی آزادی کے مجرم ملک کے طورپر نامزد کرنے میں ناکامی پر بائیڈن انتظامیہ پر تنقید کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے کمشنر ڈیوڈ کری نے کیپٹل ہل میں کانگریس کی بریفنگ کے دوران کہا کہ …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش کی عدالت نے مسلم صحافی کو گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں ضلع بدر کر دیا
لکھنو 14 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ کی ایک عدالت نے مسلم صحافی ذاکر علی تیاگی کوانکے خلاف 2020 میں درج کئے گئے گائے ذبح کرنے کے ایک مقدمے میں انہیں تین ماہ کے لیے ضلع بدرکرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ذاکر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کے صحافتی سرگرمیوں کی وجہ سے انتقامی کارروائی کا …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:ریلوے اسٹیشن پر سبز رنگ کئے جانے کیخلاف ہندوتوا تنظیموں کا احتجاج
بنگلور 14دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے کلبرگی ریلوے اسٹیشن پر سبز رنگ کے جانے کے خلاف ہندوتوا تنظیموں نے زبردست احتجاج کیا اور ریلوے حکام کو فوری طورپر سبز رنگ ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انکا کہناتھا کہ مسلمانوں کو خوش کرنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر سبز رنگ کیاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندوتوا تنظیموں کے کارکنوں نے کلبرگی ریلوے اسٹیشن کی دیواروں پر سبز رنگ …
تفصیل۔۔۔جوہر ٹائون لاہورکے دھماکے میں ” را” ملوث ہے جس کے ثبوت عالمی برادری کے سامنے پیش کریں گے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد 13دسمبر(کے ایم ایس)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ 23جون 2021کو جوہر ٹائون لاہور میں ہونے والے بم دھماکے میں بھارت کی خفیہ ایجنسی” را” ملوث ہے جس کے واضح ثبوت ہمارے پا س موجود ہیں۔ رانا ثناء اللہ نے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب عمران محمود کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے فیصلہ کیا …
تفصیل۔۔۔