بھارت

لائن آف ایکچول کنٹرول پر چینی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں متعد دبھارتی فوجی زخمی

نئی دلی 13 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان اروناچل پردیش میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی)پر ہونی والی جھڑپوں میں متعدد بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی فوجی ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ 9دسمبر کواروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ایل اے سی میں ہونے والی جھڑپوں میں دونوں طرف کے بعض فوجی معمولی زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع کے …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی کی عدالت نے عمر خالد کو عبوری ضمانت پر رہا کردیا

نئی دلی12دسمبر(کے ایم ایس) نئی دلی کی ایک عدالت نے آج جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی فروری 2020میں دلی میں فرقہ وارانہ فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں سات دن کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے فسادات کے سلسلے میں عمر خالد سمیت متعدد طلبا، سیاسی اور سول سوسائٹی کے ارکان کو گرفتار کیا تھااور ان …

تفصیل۔۔۔

بھارت: مجھے ووٹ نہیں دو گے تو میں تمہارا کوئی کام نہیں کروں گا:بی جے پی رکن اسمبلی کی مسلمانوں کو دھمکی

  بنگلور12دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میںبی جے پی کے ایک رکن اسمبلی پریتم گوڑا نے مسلمانوں کو دھمکی دی ہے کہ اگر تم مجھے ووٹ نہیں دو گے تو میں تمہارا کوئی کام نہیں کروں گا۔ پریتم گوڑا نے مسلمانوں سے کہاکہ تم نے تین انتخابات میں ووٹ نہ دے کر مجھے دھوکہ دیا ہے۔ چھ ماہ میں دوبارہ انتخابات ہوں گے اور اگر تم نے مجھے دوبارہ دھوکہ …

تفصیل۔۔۔

دورہ بھارت کے دوران میں نے انسانی حقوق کے کارکنوں کے تحفظ پر زور دیا: سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ 12دسمبر(کے ایم ایس) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گو تریس نے کہا ہے کہ انہوں نے بھارت اور ویتنام کے اپنے حالیہ دوروں کے دوران عوامی سطح پر شہری آزادیوں کی ضمانت اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی کارکنوں کے تحفظ کی اہمیت پر زور دیاہے۔ انتونیو گوتریس نے مونٹریال میں COP15بائیو ڈائیورسٹی کانفرنس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں کہاکہ ایک اہم …

تفصیل۔۔۔

بہت جلدبھارت کے ہرگائوں میں آر ایس ایس کی شاخ ہوگی: موہن بھاگوت

گوہاٹی12دسمبر(کے ایم ایس) بھارت میں فسطائی ہندوتواتنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ(آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت نے اعلان کیا ہے کہ ان ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے بہت جلدبھارت کے ہر گائوں میں تنظیم کی ایک شاخ ہوگی۔ آسام یونٹ کے ورکرز کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھاگوت نے کہا کہ اختلافات کے قطع نظرملک تمام لوگوں کی ترجیح ہے۔ آر ایس ایس نے ایک بیان …

تفصیل۔۔۔

ہندوتوا طلباء تنظیم بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کررہی ہے

نئی دہلی12دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میںبی جے پی کی طلباء ونگ” اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد”کی لیک ہونے والی نئی واٹس ایپ گفتگو سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح ہندوتوا انتہا پسند بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے منصوبے بنا رہے ہیں۔ یہ گفتگو دہلی ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے واٹس ایپ گروپ سے لیک ہوئی ہے جسے ABVPڈی ٹی یو فریشرز کا نام دیاگیاہے۔گفتگو کے اسکرین …

تفصیل۔۔۔

بھارت: شادی میں کھانے کو چھونے پر دلت نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی

لکھنو12دسمبر(کے ایم ایس) بی جے پی کی حکمرانی والی بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی کی ایک تقریب کے دوران کھانے کو چھونے پر ایک 18 سالہ دلت نوجوان کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔ یہ واقعہ ریاست کے علاقے وزیر گنج میں اس وقت پیش آیا جب ایک دلت نوجوان للا نے کھانے کے لیے پلیٹ اٹھائی تو ہندوتوا دہشت گرد سندیپ اور اس کے بھائیوں نے …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک:بی جے پی نے ٹیپو سلطان کی شروع کی گئی رسم”سلام آرتی“کا نام تبدیل کر دیا

بنگلورو11دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی حکومت نے شیر میسور ٹیپو سلطان کی طرف سے شروع کی گئی رسم” سلام آرتی“ کا نام بدلنے کا فیصلہ کیاہے۔ ٹیپو سلطان نے اس وقت کی ریاست میسور کی فلاح و بہود کیلئے ”سلام آرتی“ کے نام سے پوجا کرائی تھی۔ انگریزوں کے خلاف لڑائی میں انکی شہادت کے بعد بھی ریاست بھر کے مندروں میں یہ پوجا کی …

تفصیل۔۔۔

نریندر مودی کو ایک ٹویٹ سے تکلیف ہوئی لیکن 135اموات سے نہیں

نئی دہلی11دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میں ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 135لوگوں کی موت سے نہیں بلکہ ایک ٹویٹ سے تکلیف ہوئی ہے۔ گوکھلے کو نریندر مودی کے خلاف مبینہ جعلی ٹویٹ کے الزام میں تین دنوں میں دو بار گرفتار کیا گیا۔ ساکیت گوکھلے نے اپنی کئی ٹویٹس میں کہاکہ ستم ظریفی یہ ہے کہ مجھے …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی دہلی میں ہمارے کونسلروں کو خریدنے کی کوشش کر رہی ہے: عام آدمی پارٹی

نئی دہلی11دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میں عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی دہلی کی میونسپل کارپوریشن میں حال ہی میں منتخب ہونے والے ہمارے کونسلروں کوخریدنے کی کوشش کر رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالاراجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے کہا کہ دہلی میں بلدیاتی انتخابات میں 30سے کم نشستیں حاصل کرنے اور گزشتہ انتخابات کے مقابلے میں …

تفصیل۔۔۔