وارانسی، 22اگست (کے ایم ایس)اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقعہ گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی اجازت دینے کے لئے پانچ خواتین کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ضلع کورٹ نے ریاستی حکومت سمیت سبھی فریقین سے اس ضمن میں جواب طلب کیا ہے۔ پانچ خواتین کی جانب سے گیان واپی مسجد میں پوجا پاٹ کرنے کے لئے عدالت میں درخواست داخل کی گئی تھی جس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 اگست, 2021
آسام میں سوشل میڈیا پرطالبان کی حمایت کرنے والے 14افرادگرفتار
گوہاٹی، 22اگست (کے ایم ایس )پولیس نے ہفتہ کے روز کہاکہ افغان پرطالبان کے قبضے کی حمایت میں مبینہ سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے 14لوگوں کو ریاست آسام سے گرفتار کیاگیاہے۔ ایک سینئر پولیس افیسر نے کہاکہ جمعہ کی رات سے یہ گرفتاری عمل میں لائی جارہی ہیں اور یو اے پی اے ایکٹ ائی ٹی ایکٹ اور سی آر پی سی ایکٹ کے مختلف دفعات کے تحت ان …
تفصیل۔۔۔