سرینگر 30ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع بڈگام کے قصبے چاڈورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 53راشٹریہ رائفلز اور سپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں نے چاڈورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی جو آخری اطلاعات تک …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: ستمبر 2021
پاکستانی ڈو زیئر سے بھارت کا سفاک چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گیا ، احسن اونتو
سرینگر 30ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی جنگی جرائم اور مظالم کے حوالے سے پاکستان کے تیار کردہ ڈوزیئر کی توثیق کرنے پر عالمی برادری کے کردار کو سراہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین محمد احسن اونٹو نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں کی پیدا کردہ ابتر صورتحال پر اظہار تشویش
بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے خواتین کو نشانہ بنا رہا ہے، رپورٹ سرینگر 30ستمبر(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت رہنماﺅں اور تنظیموں نے دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوںکی طرف سے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے ذریعے مقبوضہ علاقے میں پیدا کردہ ابتر صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : عوامی ایکشن کمیٹی کی بھارتی جبر واستبداد کی مذمت
سرینگر 30ستمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے لوگوں کو ہراساں کرنے کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں اور انکے بنیادی شہری اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی نے …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کی 93ویں یوم پیدائش کے سلسلے میں راولپنڈی میں تقریب کا انعقاد
راولپنڈی 30ستمبر(کے ایم ایس) تحریک حریت جموں وکشمیرکی آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام رالپنڈی میں بابائے حریت سیدعلی گیلانی کی 93ویں یوم پیدائش کی مناسبت سے ایک خاص تقریب منعقد کی گئی، جس میں حریت پسندقائدین کے علاوہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ کشمیرمیڈیاسرو س کے مطابق تحریک حریت کے کنوینرغلام محمد صفی کے علاوہ دیگر مقررین نے اس موقع پر سید علی …
تفصیل۔۔۔اسلام آباد: تعزیتی ریفرنس کے مقررین کا شیخ تجمل الاسلام کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد30ستمبر (کے ایم ایس) معروف دانشور ، تحریک آزادی کشمیر کے رہنما اور کشمیر میڈیا سروس کے سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر مرحوم شیخ تجمل الاسلام کی یاد میں اسلام آباد منعقدہ تعزیتی ریفرنس کے مقررین نے کشمیر کاز کیلئے ان کی بے مثال خدمات اور قربانیوں کے لیے انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریفرنس کا اہتمام کشمیری صحافیوں کے ایک گروپ نے نیشنل پریس …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کیلئےخواتین کو نشانہ بنارہا ہے
اسلام آباد30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجی بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی کیلئے کشمیریوں کی جاری جدوجہد آزادی کو کمزور کرنے کیلئے کشمیری خواتین کو دانستہ طورپر نشانہ بنا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری خواتین بھارتی ریاستی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تمام حدیں پار کرلی ہیں، خواجہ فردوس
سرینگر30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے کہاہے کہ بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تمام حدیں پار کرلی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت انسانیت کا دشمن …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
30 ستمبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں تعینات دس لاکھ سے زائد بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری بدترین ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما سید بشیر احمد اندرابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔بھارت ڈل جھیل پر فوجی مشقوں کے ذریعے کشمیریوں کو مرعوب نہیں کرسکتا ، عزیر غزالی
مظفرآباد 30 ستمبر (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکی ڈل جھیل پر بھارت کی فوجی مشقوں کو کشمیری عوام کو مرعوب کرنے کی ایک ناکام کوشش قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت مقبوضہ علاقے میں کشمیری عوام …
تفصیل۔۔۔