نئی دلی 26 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں مہلک کورونا وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 46ہزار164نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 607افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 اگست, 2021
مودی حکومت سرکاری املاک بیچنے میں مصروف ہے ،راہل گاندھی
نئی دلی 26 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میںمہلک کورونا وبا مسلسل تیزی سے پھیلنے پر تشویش ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت صرف ملک کی جائیداد فروخت کرنے میں مصروف ہے اور اسے لوگوں کو کورونا سے بچانے کی کوئی پرواہ نہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نیایک ٹویٹ میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت …
تفصیل۔۔۔بھارت:حصول اراضی کا نیا بل کسانوں کے مفاد میں نہیں
چنڈی گڑھ 26 اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست ہریانہ کی قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بھوپندر سنگھ ہڈا نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مون سون سیشن میںپیش کیا گیا اراضی کے حصول کا بل کسانوں کے مفاد میں نہیں ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق چنڈی گڑھ میں ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اس بل کا مقصد رضامندی کے بغیر کسانوں کی زمین کو سرمایہ …
تفصیل۔۔۔بھارت جدوجہد آزاد ی کشمیر کو دبانے کیلئے وحشیانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے
اسلام آباد 26 اگست (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کو دبانے میں ناکامی کے بعد حریت رہنمائوںاور کارکنوں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے انہیں جعلی مقدمات میں ملوث کر کے گرفتارکررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق رحمانی نے …
تفصیل۔۔۔بی بی سی نے بھارت میں خواتین کے ساتھ رواشرمناک سلوک سے پردہ ہٹادیا
نئی دلی 26 اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں عصمت دری کا نشانہ بننے والی ایک 24سالہ خاتون کی خودسوزی نے ایک بار پھر ملک میں خواتین کے ساتھ روا رکھے جانیوالے ظالمانہ سلوک کواجاگر کیا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے ایک اداریہ میں کہاگیا ہے کہ مذکورہ بھارتی خاتون نے یک رکن پارلیمنٹ کے ایما پرپولیس اور عدلیہ کی طرف سے مبینہ طورپر ہراساں …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام مسلسل جنگ کے سائے میں زندگی بسر کررہے ہیں ، حریت کانفرنس
سرینگر26 اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 10لاکھ سے زائد قابض بھارتی فوجیوںکی تعیناتی کے باعث جموں وکشمیر کی گھمبیرصورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ قابض فورسز مقبوضہ علاقے میں کشمیریوںکے قتل عام ،گرفتاریوںاور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں صحافیوں کوگرفتاراور ہراساں کرنے کا سلسلہ فوری بندکرے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ26 اگست (کے ایم ایس )اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھارتی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کی کوریج کرنے والے صحافیوںکی گرفتاریوںا ور انہیں ہراساں کرنے کا سلسلہ فوری بند کرے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اظہار رائے کی آزادی کے فروغ اور تحفظ کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ایرین خان اور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: لوگوں کا انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ
سرینگر26اگست(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد میں لوگوں نے قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لوگوںنے ضلع کے علاقے چنی گنڈ میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی کے خلاف انتظامیہ کے خلاف مظاہر ہ کیا۔ مظاہرین نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ لوگوں کو ایک طرف کورونا وبا اور …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت بھارت میں مسلمانوں کا صفایا کرنے پر تلی ہوئی ہے ، رپورٹ
اسلام آباد26اگست(کے ایم ایس) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بھارت سے مسلمانوں کو ختم کرنے اور ملک کو ہندو ریاست بنانے پر تلی ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2014 میں جب سے انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی حمایت یافتہ مودی حکومت نے اقتدار حاصل کیا ہے تب سے بھارت میں اقلیتی …
تفصیل۔۔۔بھارت نے کشمیریوں کے تمام حقوق سلب کررکھے ہیں، صمد انقلابی
سرینگر 26 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ علاقے کو فوجی چھاﺅنی میں تبدیل کرکے کشمیریوںکے تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ کشمیری ہرگز اسکی …
تفصیل۔۔۔