سرینگر 21 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت میں حزب اختلاف کی 19 جماعتوں کی دفعہ 370 اورA 35 پر خاموشی ان دفعات کی منسوخی کی توثیق کے مترادف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز کانفرنس کے ترجمان عدنان اشرف میر نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا حزب اختلاف کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 اگست, 2021
280 سے زائد بھارتی شہری افغانستان سے واپسی کے منتظر
کابل 21 اگست (کے ایم ایس)افغانستان میں پھنسے ایک کشمیری پروفیسر نے کہا ہے کہ تقریبا 100 خواتین سمیت 280 سے زائد بھارتی شہری گزشتہ 24 گھنٹوں سے افغانستان سے واپسی کے لئے ایک ہال میں انتظار کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پروفیسر آصف نے جو افغانستان کی ایک یونیورسٹی میں خدمات انجام دے رہے ہیں کہاکہ ہمیں سوشل میڈیا کے ذریعے ایک شخص نے جو بھارتی شہریوں …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگانے والا شخص انتقال کرگیا
نئی دہلی 21 اگست (کے ایم ایس)دہلی کی پولیس کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں بھارتی سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگانے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہفتے کے روز چل بسا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مذکورہ شخص نے 16 اگست کوایک خاتون کے ساتھ سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگا ئی تھی۔ دونوں بری طرح جھلس گئے تھے اورانہیں علاج کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموںوکشمیر: سرینگر میں تاجروں کا بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ
سرینگر 21 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر کے علاقے ڈاﺅن ٹاﺅن میں تاجروں نے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تاجروں نے پارکنگ کی سہولت تعمیر کرنے اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کی سہولت میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ شہرخاص ٹریڈرز کوآرڈی نیشن کمیٹی کے چیئرمین نذیر احمد شاہ نے کہا کہ ہم …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں مزید تین نوجوان شہید کردیے، تعداد6 ہوگئی
کشمیریوں کوبھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے 21اگست20211 غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاجس سے جمعرات کے روز سے شہید ہونے والے نوجوانوں کو تعداد بڑھ کر 6ہو گئی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے ناگہ …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو شہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی بھی اجازت نہیں
سرینگر 21 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز ضلع پلوامہ کے علاقے کھریو میں ایک شہیدنوجوان کے رشتہ داروں اورہمسایوں کو تعزیتی مجلس میں شرکت سے روک دیااور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی آڑ میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز محاصرے اورتلاشی کی …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو شہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی بھی اجازت نہیں
سرینگر 21 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ہفتے کے روز ضلع پلوامہ کے علاقے کھریو میں ایک شہیدنوجوان کے رشتہ داروں اورہمسایوں کو تعزیتی مجلس میں شرکت سے روک دیااور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی آڑ میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے گزشتہ روز محاصرے اورتلاشی کی …
تفصیل۔۔۔خطے میں امن چاہتے ہو تو دفعہ 370کو بحال اور تنازعہ کشمیر کو حل کریں: محبوبہ مفتی
سرینگر 21 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اگر بھارت کوجموں وکشمیر اور برصغیر میں امن قائم کرنے میں واقعی دلچسپی ہے تواسے دفعہ 370 کو بحال کرنا ہوگا اور تنازعہ کشمیرکو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے کلگام …
تفصیل۔۔۔کشمیری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا بدترین شکار، رپورٹ
اسلام آباد 21اگست ( کے ایم ایس ) آج جب دنیا دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن منا رہی ہے ، بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسلسل سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کو خراج عقیدت کے عالمی دن پر …
تفصیل۔۔۔بھارتی حزب اختلاف کی جماعتوں نے کشمیری سیاسی نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
نئی دلی 21اگست ( کے ایم ایس ) حزب اختلاف کی بھارتی جماعتوں کے رہنماﺅں نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شکست دینے کے حتمی مقصدکے کے علاوہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر کو ریاست کے درجے کی بحالی اور کشمیری سیاسی نظر بندوں کی رہائی کیلئے ایک پلیٹ فارم پر مل کر کا م کرنے کا فیصلہ کیا ہے …
تفصیل۔۔۔