گرگائوں20اگست ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے گرگائوں میںچھ نامعلوم افراد نے ایک کشمیری نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے سے تعلق رکھنے والے22سالہ طارق بٹ نے جو گرگائوں میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہے ٹیلی فون پر سرینگر میں میڈیا کو بتایا ہے کہ وہ دفتر سے گھر کیلئے جارہاتھا جب چھ افراد نے اس …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 اگست, 2021
جموں: ہندو انتہاپسندوں کا مسلمان خانہ بدوشوں پر وحشیانہ تشدد، متعدد افراد زخمی
جموں20اگست ( کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے ایک اور واقعے میں جموں ریجن کے ضلع سانبہ کے علاقے کری (Kri)میں ہندوانتہاپسندوں کے ایک گروپ نے خانہ بدوش مسلم خاندان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی واقعے کی ویڈیومیں گجر …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک کر انکے مذہبی جذبات کو مسلسل ٹھیس پہنچا رہی ہے، متحدہ مجلس علما
سرینگر 20اگست ( کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں متحدہ مجلس علما ءنے لوگوں کو آج بھی نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ اپنے اس عمل سے کشمیری مسلمانوں کے مذبہی جذبات کو مسلسل ٹھیس پہنچا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی قانونی طور پر نظر بند حریت فورم کے چیئرمین …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ : نکسل باڑیوں کے حملے میں دو بھارتی فوجی ہلاک
رائے پور 20 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آج نکسل باڑیوں کے حملے میں دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نکسل باڑیوں نے چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور کے Kademetaمیں انڈو تبتین بارڈر پولیس کی45بٹالین کے قافلے پر حملہ کیا ۔ حملے میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ سدھاکر شندے اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر گورمک سنگھ شدید زخمی ہو گئے جو بعدازاں …
تفصیل۔۔۔اسد الدین اویسی کی افغان خواتین پر مظالم پر اظہار تشویش کرنے پر مودی حکومت پر کڑی تنقید
حیدر آباد 20 اگست (کے ایم ایس ) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسدالدین اویسی نے افغانستان میں خواتین پر ڈھائے جانیوالے مظالم پر تشویش ظاہر کرنے پر مودی کی سربراہی میں بھارتی حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں خواتین کے خلاف مسلسل مظالم جاری ہیں اور حکمرانوں کو افغانسان کی فکر ستا رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسدالدین اویسی نے حید …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر میں 5اگست2019کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی آئی ہے، رپورٹ
اسلام آباد 20اگست( کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 5اگست2019کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم اور فوجی محاصرے مسلط کرنے کے بعد سے مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ علاقے میںایک …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر میں بھارت کی حیثیت ایک قابض اور غاصب کے علاوہ کچھ نہیں، پاسبان حریت
مظفرا ٓباد 20اگست(کے ایم ایس) پاسبان حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادیں اور کشمیریوں کی انتھک جدوجہد اس بات کا مظہر ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر میں بھارت کی حیثیت ایک قابض اور غاصب کے علاوہ کچھ نہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عزیر احمد غزالی نے مظفر آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت جموں وکشمیر پر اپنے غیر قانونی قبضے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: نامعلوم مسلح افراد نے” اپنی پارٹی“کے رہنما کو قتل کر دیا
سرینگر 20اگست ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کولگام میں ”جموںوکشمیر اپنی پارٹی“ کے رہنما غلام حسن لون کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق غلام حسن لون کو ضلع کے علاقے دیو سر میں اپنے گھر کے باہر گولیاں ماردی گئیں۔ انہیں ناک حالت میں نزیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کی صحت مستحکم ہے، اہلخانہ
سرینگر 20اگست ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ انکی صحت مستحکم اور ٹھیک ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بزرگ رہنما کے فرزند ڈاکٹر نسیم گیلانی نے سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کی بگڑتی ہوئی صحت کے بارے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں 2 نوجوان شہید کر دیے
سرینگر20اگست(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں 2کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوںنے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کھریو(Khrew)میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔ دریں اثنا بھارتی فوجیوں نے آج صبح سویرے …
تفصیل۔۔۔