Daily Archives: 30 اگست, 2021

بھارت ریاستی دہشت گردی سے کشمیریوں کی مزاحمتی تحریک کو کچل نہیں سکتا، عزیر غزالی

مظفرآباد 30اگست (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے بھارت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوںکی مزاحمتی تحریک کو کچل نہیں سکتا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عزیراحمدغزالی نے مظفر آباد سے جاری ایک بیان میں بھارتی قابض افواج کی دہشت گردی اور مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے ظالمانہ اور …

تفصیل۔۔۔

انصاف پسندعالمی اداروں سے تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کی اپیل

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی نے ایک بار پھر دنیا کے انصاف پسند اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاکہ مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام بند کرایا جاسکے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی کے ترجمان نے …

تفصیل۔۔۔

راہل گاندھی کی دلتوں اور مسلمانوں پرمظالم پر مودی حکومت پر کڑی تنقید

راہل گاندھی کی دلتوں اور مسلمانوں پرمظالم پر مودی حکومت پر کڑی تنقید

نئی دلی 30اگست (کے ایم ایس ) بھارت میں کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر دلتوں اور مسلمانوں پرمسلسل مظالم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا مودی نے آئین کے آرٹیکل 15 اور 25کو بھی فروخت کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے ایک ٹویٹ میں مودی حکومت پر تقسیم کرواور حکمرانی کروکی پالیسی پر عمل کرنے کا الزام عائد …

تفصیل۔۔۔

بوکھلاہٹ کے شکار مودی کا مقبوضہ کشمیرمیں سوشل میڈیا صارفین کیخلاف کریک ڈائون

بوکھلاہٹ کے شکار مودی کا مقبوضہ کشمیرمیں سوشل میڈیا صارفین کیخلاف کریک ڈائون

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس) طالبان کی افغانستان میں فتح سے بوکھلاہٹ کی شکار مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر اپنے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سوشل میڈیا صارفین کو "وائٹ کالر جہادی” قرار دے کر ان کے خلاف کریک ڈائون شروع کردیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق باخبر ذرائع نے کہاہے کہ ڈائریکٹر جنرل پولیس دلباغ سنگھ ، اعلیٰ فوجی حکام اوربھارتی خفیہ ایجنسیوں کے …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے نام نہاد گورنر کے بیان کی شدید مذمت

کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے نام نہاد گورنر کے بیان کی شدید مذمت

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کے نام نہاد گورنر کے بیان کی شدید مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت حق خودارادیت کے ذریعے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کا عوامی مطالبہ کرنے والی کل جماعتی حریت کانفرنس ، اس کے رہنمائوں اورکارکنوں کو برداشت نہیں کرے گا۔ کشمیر میڈیا سروس …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پنجاب میں احتجاجی کسانوں نے سڑکیں بلاک کردیں

  بھٹنڈا30 اگست (کے ایم ایس)بھارتی ریاست ہریانہ میںپولیس کے تشدد سے زخمی ہونے والے کسانوں میں سے ایک 45 سالہ کسان رات کودم توڑ گیا جس کے خلاف پنجاب میں کسانوں نے بطور احتجاج تمام سڑکیں بند کردی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کسانوں نے ہریانہ کے علاقے کرنال میں سب ڈویژنل مجسٹریب آیوش سنہاکی فوری برطرفی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس پر الزام لگایا کہ انہوں نے پولیس …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مظاہرہ

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مظاہرہ اسلا آباد 30 اگست (کے ایم ایس) آج لاپتہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میںنیشنل پریس کلب کے سامنے مقبوضہ جموںوکشمیر میں ہزاروں لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبے کے حق میں اور ان کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز کالے قوانین کی آڑ میں بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہیں: ماس موومنٹ

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں جموں و کشمیر ماس مومنٹ نے کہا ہے کہ دہشت گرد بھارتی فورسزعلاقے میں نافذ کالے قوانین کی آڑ میں بدترین جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہیں اور اب تک ہزاروںبے گناہ کشمیر یوں کو شہید ، گرفتار اور لاپتہ کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماس مومنٹ کے سیکرٹری انفارمیشن شبیر احمد نے …

تفصیل۔۔۔

آزادی کی تحریکوں کو نوآبادیاتی ہتھکنڈوں سے دبایانہیں جا سکتا: نیشنل فرنٹ

سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں جموں وکشمیر نیشنل فرنٹ نے پارٹی کے چیئرمین نعیم احمد خان اور دیگر حریت رہنماؤں کی مسلسل نظربندی پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی پسند کشمیری رہنمائوں کی غیر قانونی نظربندی عالمی سطح پر تسلیم شدہ اصولوں انصاف اور قانون کی حکمرانی کی روح کے منافی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نیشنل …

تفصیل۔۔۔

بھارت کی نئی تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریات کی عکاس ہے: رپورٹ

بھارت کی نئی تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریات کا عکاس ہے: رپورٹ

اسلام آباد 30 اگست (کے ایم ایس ) نریندر مودی کی قیادت میں بھارتی حکومت کی نئی تعلیمی پالیسی 2020 حکمران بی جے پی کے نظریاتی سرپرست راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ہندوتوا نظریات کا عکاس ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ آر ایس ایس بھارتی کابینہ کی طرف سے منظور کی گئی نئی تعلیمی پالیسی …

تفصیل۔۔۔