Daily Archives: 22 اگست, 2021

مقبوضہ کشمیر: حریت کانفرنس پر کالے قانون”یو اے پی اے“کے تحت پابندی لگائے جانے کا امکان

مقبوضہ جموں وکشمیر: حریت کانفرنس پر کالے قانون”یو اے پی اے“کے تحت پابندی لگائے جانے کا امکان

حریت رہنماﺅں ، تنظیموں کا شدید رد عمل سرینگر22اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کل جماعتی حریت کانفرنس اور میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم کی آزادی کی آواز کی دبانے کیلئے ان پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورت حال کا نوٹس لے: کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حق خودارادیت کے حصول کے لئے کشمیری عوام کی آواز کو دبانے کے لیے فوجی طاقت کے مسلسل استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری خواجہ فردوس وانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ بھارت کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.09 ارب ڈالر کی کمی

بھارت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.09 ارب ڈالر کی کمی

ممبئی  22 اگست (کے ایم ایس): بھارت کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.09 ارب ڈالر سے گھٹ کر 619.36 ارب ڈالر رہ گئے۔ گزشتہ ہفتے یہ 8.89 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر اب تک کی ریکارڈ بلندی 621.46 ارب ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جز غیر ملکی …

تفصیل۔۔۔

بھارت : دوبیٹوں کے قتل کے بعد باپ نے خودکشی کرلی

بھارت : دوبیٹوں کے قتل کے بعد باپ نے خودکشی کرلی

نوئیڈ اتر پردیش 22 اگست (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس کا کہنا ہے کہ نوئیڈا میں اپنے دوبچوں کی لاشیں برآمد کرنے کے چند دن بعد ایک 38 سالہ شخص نے گریٹرنوئیڈا میں ایک مکان میں مبینہ طور پر خود کو پھانسی پر لٹکاکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے کہا کہ مذکورہ شخص رواں سال کے اوائل میں اپنی نوکری سے ہاتھ دھوبیٹھا تھا اور یہ شبہ ہے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: مولانا منظور ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

مقبوضہ جموں وکشمیر: مولانا منظور ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

سرینگر22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں معروف عالم دین مولانا منظور ملک کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولانا منظور ملک کو بھارتی پولیس نے تین دن پہلے ضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن میں گرفتار کیا تھا۔ ان کے خاندان کے ایک رکن نے ذرائع ابلاغ کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سماجی کارکن وقار بھٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی

مقبوضہ جموں وکشمیر: سماجی کارکن وقار بھٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی

جموں 22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں خطے سے تعلق رکھنے والے ایک سماجی کارکن اور تحریک آزادی کی بیباک نمائندگی کرنے والے نوجوان وقار ایچ بھٹی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وقار ایچ بھٹی کو ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی جس میں ان کو چالیس دنوں کے اندر اندر …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی، کانگریس کی طرف سے محبوبہ مفتی کے بیان کی مذمت

بی جے پی، کانگریس کی طرف سے محبوبہ مفتی کے بیان کی مذمت

سرینگر22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس نے کشمیر کی صورتحال کا موازنہ افغانستان کے ساتھ کرنے پر پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بی جے پی کے صدر رویندر رینانے محبوبہ مفتی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

حکومت کوکشمیر میں لوگوں سے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے: سابق بھارتی آرمی چیف

حکومت کوکشمیر میں لوگوں سے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے: سابق بھارتی آرمی چیف

کولکتہ 22 اگست (کے ایم ایس) بھارتی فوج کے سابق سربراہ ریٹائرڈ جنرل شنکر رائے چودھری نے کہاہے کہ حکومت کو کشمیر میں لوگوں سے روابط بڑھانے اور ان کو اس بات کا یقین دلانے کی ضرورت ہے کہ بھارت ایک سیکولر اور جمہوری ملک ہی رہے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریٹائرڈ جنرل نے کہا کہ بھارت کووادی پنج شیر میںاحمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود کے اردگرد …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموںوکشمیر: راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

مقبوضہ جموںوکشمیر: راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں جاری

جموں22 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ضلع راجوری کے بالائی علاقے میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فورسز نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں کچھ مشکوک نقل وحرکت کی اطلاعات کے بعد تلاشی کی کارروائیاں شروع کی گئی ہیں۔ دریں اثناءبھارتی فورسز نے سرحدی ضلع میں تھنہ منڈی سب ڈویژن کے …

تفصیل۔۔۔