سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج ضلع بڈگام کے علاقے واگام چاڈورہ سے ایک 50 سالہ شخص جو گزشتہ چار دن سے لاپتہ تھا،کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عینی شاہدین نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کچھ لڑکوں نے واگام کے باغوں میں ایک لاش دیکھی اور اس کے بارے میں گاﺅں کے لوگوں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 اگست, 2021
قابض انتظامیہ نے مزید تین عمارتوں کو سب جیل قراردیا
سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مزید تین عمارتوں کو سب جیل قراردیا ہے کیونکہ علاقے کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک مقامی نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرورنے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کچھ دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔صدر مسعود خان نے الطاف بٹ ، فہیم کیانی ، محمد غالب اوردیگر کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا
مظفر آباد24 اگست (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ان کی شاندار کارکردگی پر صدارتی ایوارڈز سے نوازاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سردار مسعود خان نے ایوان صدر مظفر آباد میں منعقد ہ ایک تقریب میں حریت رہنما اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ ،تحریک کشمیر برطانیہ …
تفصیل۔۔۔1989 میں آپریشن جامع مسجد سے کشمیری مسلمانوں کے مذہبی جذبات بری طرح مجروح ہوئے :انجمن اوقاف
سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرنے کہاہے کہ 1989 میں آپریشن جامع مسجد سے علاقے میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات بری طرح مجروح ہوئے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 25 اگست1989 کو جامع مسجد سرینگر پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی تھی۔ انجمن اوقاف نے سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔جنوبی کشمیر میں پانچ سالہ بچہ سڑک حادثے میں جاں بحق
سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک پانچ سالہ بچہ ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ لڑکا جس کی شناخت محمد عمران بڈانا کے نام سے ہوئی ہے اس وقت جاں بحق ہوگیا جب ضلع میں ڈورو کے علاقے چینی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے مزید تین نوجوان شہید کر دیے ، تعداد 5 ہوگئی
پی اے جی ڈی کا دفعات 370 اور 35A کی بحالی کا ایک بار پھر مطالبہ سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج سوپور قصبے میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاجس سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کرپانچ ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت بھارت اور جموں وکشمیرکے ماضی سے مسلمانوں کی ہر علامت کو مٹانے پر تلی ہوئی ہے
سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت بھارت اور جموںوکشمیرکے ماضی سے مسلمانوں کی ہر علامت کو مٹانے پر تلی ہوئی ہے چاہیے یہ زمین پر ہویا تاریخ کے صفحات میں ہو۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس کی تازہ مثال ایک سرکاری ویب سائٹ سے بھارتی ثقافت اور قومی ورثے کے بارے میں ایک پورے سیکشن کو حذف کرنا ہے۔مودی حکومت نے ویب سائٹ سے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں ظلم و بربریت کی نئی لہر سے بھارت بے نقاب ہوگیا ہے: کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کو درپیش سنگین صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کی طرف سے جاری ظلم و بربریت کی نئی لہر سے بھارت کا یہ دعویٰ بے نقاب ہوگیا ہے کہ اسے علاقے میں عوامی حمایت حاصل ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن کا دفعہ 370اور35Aکی بحالی پر پھر زور
سرینگر24 اگست (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلیریشن(پی اے جی ڈی) نے دفعہ 370اور 35A اور جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی حیثیت کی بحالی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گپکار اتحاد کے ترجمان محمد یوسف تاریگامی نے سرینگر میں اتحاد کے اجلاس کے بعد ایک …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا مشتاق وانی اورڈاکٹر عبدالاعلیٰ کو خراج عقیدت
اسلام آباد 24 اگست (کے ایم ایس)حریت رہنمائوں مشتاق احمد وانی اورڈاکٹر عبدالاعلیٰ کو ان کی برسیوں کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کے دفتر میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ریفرنس کی صدارت حریت کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کی۔ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ مشتاق احمد وانی اور ڈاکٹر …
تفصیل۔۔۔