سری نگر ، 20 اگست (کے ایم ایس): غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ، بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔فوجیوں نے نوجوان کو ضلع پلوامہ کے پامپور کے علاقے کھریو میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اگست 2021
پیگاسس جاسوسی اسکینڈل :بھارتی حکومت کا سپریم کورٹ میں جاسوسی کا اعتراف
نئی دلی 19 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی حکومت نے اسرائیلی پیگاسس سپائی وئیر جاسوسی اسکینڈل کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران معروف سیاست دانوں، صحافیوں ،سماجی کارکنوںاور دیگر کی جاسوسی کا اعتراف کرتے ہوئے اس مقصد کیلئے استعمال کئے جانیوالے سافٹ ویئر کا نام بتانے سے انکار کر دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے سینئر صحافیوںاور سیاست دانوںکی طرف سے سپریم …
تفصیل۔۔۔دارالعلوم دیوبند میں انسدا ددہشت گردی سکواڈ کے کمانڈوز کا مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
لکھنو 18 اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں بی جے پی کی فرقہ پرست حکومت نے ریاست کے ضلع سہارنپور میں دارالعلوم دیوبند کے نام سے موسوم مسلمانوں کی معروف تعلیمی درسگاہ کے قصبے دیوبند میں انسدا دہشت گردی سکواڈ کے کمانڈوز کا تربیتی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر اعلی یوگی آدتیاناتھ کے میڈیا مشیر شالب منی تریپاٹھی …
تفصیل۔۔۔