تازہ ترین

دلتوں اور اقلیتوں کو متحدہ ہو کر اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرنی چاہیے، وکیل بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی 25 اگست (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ کے وکیل اور سماجی کارکن محمود احمد پراچہ نے بھارت کے پسماندہ معاشرے کی ترقی کے لئے ہندوﺅں کی نچلی ذات دلت اور بھارت کی اقلیتوں کے درمیان اتحاد کو لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کو متحد ہوکر اپنے حقوق کے لئے جدوجہد کرنی چاہیے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمود احمد پراچہ نے ایک اجلاس کے دوران …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز نے چھتیس گڑھ میں 2 نکسلیوں کو مار ڈالا

بھارتی فورسز نے چھتیس گڑھ میں 2 نکسلیوں کو مار ڈالا

نئی دہلی ،25 اگست (کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور پولیس اہلکاروں نے ایک مشترکہ کارروائی میں علیحدگی پسند دو نکسلیوں کو ہلاک کر دیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سی آر پی ایف اور اسکی کمانڈو بٹالین اور پولیس نے یاست کے ضلع سکما کے علاقوں گومپاڈ اور کنہائی گوڑا میں نکسلیوں کو ہلاک کیا۔ پولیس عہدیداروں …

تفصیل۔۔۔

مدھیہ پردیش:تشدد کا نشانہ بننے والے مسلمان پر الٹا جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

مدھیہ پردیش:تشدد کا نشانہ بننے والے مسلمان شخص پر الٹا جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کر لیا

مدھیہ پردیش25 اگست (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ہندو اکثریتی شہر گووند نگر اندورمیں چوڑیاں فروخت کرنے کی پاداش میں ہندو جتھے کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بننے والے مسلمان شخص تسلیم علی پر پولیس نے جنسی ہراسانی کا مقدمہ مقدمہ درج کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں 25 سالہ تسلیم علی کو ہندو اکثریتی …

تفصیل۔۔۔

بھارت کا اب کوئی دوست نہیں، فاروق عبداللہ

بھارت کا اب کوئی دوست نہیں، فاروق عبداللہ

سرینگر 25 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کا اس وقت کوئی دوست نہیں ہے اور یہاں تک ہندو اکثریتی ملک نیپال نے بھی اسے چھوڑ دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں پیپلز الائنس فارگپکار ڈکلریشن کے ایک اجلاس سے خطاب …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں و کشمیر: بڈگام سے 50 سالہ شخص کی لاش برآمد

سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج ضلع بڈگام کے علاقے واگام چاڈورہ سے ایک 50 سالہ شخص جو گزشتہ چار دن سے لاپتہ تھا،کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عینی شاہدین نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کچھ لڑکوں نے واگام کے باغوں میں ایک لاش دیکھی اور اس کے بارے میں گاﺅں کے لوگوں …

تفصیل۔۔۔

قابض انتظامیہ نے مزید تین عمارتوں کو سب جیل قراردیا

سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے مزید تین عمارتوں کو سب جیل قراردیا ہے کیونکہ علاقے کی تمام جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک مقامی نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرورنے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کچھ دستاویزات تک رسائی حاصل کی ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ …

تفصیل۔۔۔

صدر مسعود خان نے الطاف بٹ ، فہیم کیانی ، محمد غالب اوردیگر کو صدارتی ایوارڈ سے نوازا

مظفر آباد24 اگست (کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو ان کی شاندار کارکردگی پر صدارتی ایوارڈز سے نوازاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سردار مسعود خان نے ایوان صدر مظفر آباد میں منعقد ہ ایک تقریب میں حریت رہنما اور جموں و کشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ ،تحریک کشمیر برطانیہ …

تفصیل۔۔۔

1989 میں آپریشن جامع مسجد سے کشمیری مسلمانوں کے مذہبی جذبات بری طرح مجروح ہوئے :انجمن اوقاف

1989 میں آپریشن جامع مسجد سے کشمیری مسلمانوں کے مذہبی جذبات بری طرح مجروح ہوئے :انجمن اوقاف

سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگرنے کہاہے کہ 1989 میں آپریشن جامع مسجد سے علاقے میں مسلمانوں کے مذہبی جذبات بری طرح مجروح ہوئے تھے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 25 اگست1989 کو جامع مسجد سرینگر پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی تھی۔ انجمن اوقاف نے سرینگر میں …

تفصیل۔۔۔

جنوبی کشمیر میں پانچ سالہ بچہ سڑک حادثے میں جاں بحق

سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک پانچ سالہ بچہ ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ لڑکا جس کی شناخت محمد عمران بڈانا کے نام سے ہوئی ہے اس وقت جاں بحق ہوگیا جب ضلع میں ڈورو کے علاقے چینی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے مزید تین نوجوان شہید کر دیے ، تعداد 5 ہوگئی

پی اے جی ڈی کا دفعات 370 اور 35A کی بحالی کا ایک بار پھر مطالبہ سرینگر 24 اگست (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج سوپور قصبے میں تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاجس سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کرپانچ ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …

تفصیل۔۔۔