World

واشنگٹن: بھارتی سفارتخانے کے سامنے سکھوں کااحتجاجی مظاہرہ

ANI-1019x573واشنگٹن: سکھوں کی بڑی تعداد نے واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرے میں شامل سکھوں نے اس موقع پر مودی قاتل کے نعرے لگاتے ہوئے بھارتی سفارتخانے کے اطراف میں مارچ کیا۔ کسانوں پر مظالم کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ خالصتان کے قیام کا مقصد پنجاب کو ہندوستان سے آزاد کرانا ہے۔خالصتان کے پرچم اٹھائے ہوئے سکھ مظاہرین نے بھارتی سفارتخانے میں نصب گاندھی کے مجسمے پر بھی خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button