مقبوضہ جموں و کشمیر

کولگام :بھارتی فوجیوں نے پانچ کشمیری نوجوان شہید کر دیے

سری نگر: بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں پانچ کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیو ں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کدر (Kadder) میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں شہید کیا۔قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے میں دو بھارتی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button