-
بھارت
بھارت :راجستھان میں دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان، ٹرین سروس معطل
جے پور: بی جے پی کے زیر اقتداربھارتی ریاست راجستھان میں انوپ گڑھ۔سورت گڑھ ریلوے سیکشن پر 50جی بی پوائنٹ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
خصوصی رپورٹ
سیاسی اختلافات کشمیری سیاسی جماعتوں کے مشترکہ لائحہ عمل میں رکاو ٹ بنے ہوئے ہیں: رپورٹ
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سیاسی اختلافات علاقے کے مستقبل کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
این آئی اے نظربند رکن پارلیمنٹ انجینئر رشید کو جیل میں رکھنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے
نئی دہلی: بھارت کا بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارہ ”این آئی اے” مقبوضہ جموں و کشمیر کے حلقہ انتخاب بارہمولہ سے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :دہلی میں ریس کورس مسجد کے بعد قدیمی مسجد کو مسمار کرنے کی تیاری
نئی دہلی: ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت نے ریس کورس مسجد کو نشانہ بنانے کے چند روز بعد دہلی ہائی…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
شہدائے جموں کو ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا شاندارخراجِ عقید ت
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے 6نومبر 1947کے شہدائے جموں کو شاندار خراجِ…
مزید تفصیل۔۔۔ -
مقبوضہ جموں و کشمیر
مودی حکومت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوں کا جذب آزادی کچل نہیں سکتی: سول سوسائٹی ارکان
سرینگر: غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ مودی حکومت طاقت…
مزید تفصیل۔۔۔ -
World
اڈانی گروپ اور اوپ انڈیا دوسرے سال بھی”آزادی صحافت دبانے والوں“ کی فہرست میں شامل
پیرس: صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز وِدآو¿ٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے بھارت کے اڈانی گروپ اور ہندوتوا نظریے کے…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت : مہاراشٹرا میں مجوزہ یکساں سول کوڈ کے خلاف مسلمان تنظیموں کی مہم کا آغاز
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مسلمان تنظیموں نے مجوزہ یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کے خلاف ریاست گیر مہم…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت :ہندوتوا گروپوں کے احتجاج کے بعد ممبئی کے شاپنگ مال میں مسلمانوں کا نماز کا کمرہ مسمار
ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ایک شاپنگ مال میں مسلمانوں کے لیے قائم نماز کا کمرہ ہندوتوا…
مزید تفصیل۔۔۔ -
بھارت
بھارت : اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں میں انتخابات سے پہلے 2 کروڑ 29 لاکھ ووٹ حذف
نئی دہلی : بھارتی ریاستوںاتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا، پنجاب اور منی پور میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس…
مزید تفصیل۔۔۔