تازہ ترین

APHC-AJK

سرینگر میں گروپ 20کے اجلاس کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام کوٹلی یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ ، ریلی

سرینگر میں گروپ 20کے اجلاس کیخلاف پاسبان حریت کے زیر اہتمام کوٹلی یونیورسٹی میں احتجاجی مظاہرہ ، ریلی

 کوٹلی 19مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مودی حکومت کے زیراہتمام گروپ20کے اجلاس کیخلاف کوٹلی یونیورسٹی میں طلبہ نے زبردستی احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظاہرے اورریلی میں طلبہ اور طالبات سمیت، پروفیسرز اور سٹاف ممبرز نے شرکت کی۔مظاہرین نے ہاتھوں میں سیاہ جھنڈے اور بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا دعائیہ اجلاس

اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا دعائیہ اجلاس

اسلام آباد 18 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموںو کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلا م آباد میں کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میںایک دعائیہ مجلس منعقد کی گئی۔ مجلس میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کے بھائی راجہ محمد شبیرخان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاگیا۔ دعائیہ مجلس میں لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا …

تفصیل۔۔۔

سراج الحق کامقبوضہ جموں و کشمیر میں جی 20 اجلاس کو رکوانے کے لیے چین اور اسلامی ممالک سے رابطے کا مطالبہ

اسلام آباد17مئی(کے ایم ایس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے صدر ،وزیراعظم،آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں جی 20اجلاس کو رکوانے کے لیے چین اور اسلامی ممالک کی قیادت سے رابطہ کریں۔ سراج الحق نے اسلام آباد میں حریت رہنمائوں کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی کی طرف سے بھی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کیطرف سے 22 مئی کوہڑتال کی کال کا اعادہ

مقبوضہ کشمیر :کل جماعتی حریت کانفرنس کیطرف سے 22 مئی کوہڑتال کی کال کا اعادہ

سرینگر 17 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ایک بار پھر مختلف علاقوں میں پوسٹرزچسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے سرینگر میں گروپ 20اجلاس کے خلاف ہڑتال کی اپیل دہرائی گئی ہے۔ مودی کی ہندو توا بھارتی حکومت 22تا24مئی متنازعہ خطے جموںوکشمیر میں گروپ 20اجلاس کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس نے 22مئی کو مقبوضہ جموںوکشمیر اور آزاد جموں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورتحال پر تشویش ظاہر کرنے پر اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا شکریہ

اسلام آباد 17 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے سرینگر میں گروپ20اجلاس کے انعقاد اور مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال پر تشویش کا ا ظہار کرنے پر اقلیتی مسائل کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے Fernand de Varennesکا شکریہ ادا کیا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے ۔محمود ساغر

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے ۔محمود ساغر

  اسلام آباد 13مئی ( کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدلمتین اور سیکرٹری …

تفصیل۔۔۔

وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے وزیر خارجہ کا شکریہ اسلام آباد 11 مئی (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کے عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے خلاف 22 مئی کو کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ہڑتال کی جائے گی

سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے خلاف 22 مئی کو کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ہڑتال کی جائے گی

اسلام آباد 08 مئی (کے ایم ایس) سرینگر میں جی 20 کے مجوزہ اجلاس کے غیرقانونی اقدام کے خلاف22 مئی کو مقبوضہ جموں و کشمیر اور آزاد جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ بیرون ملک مقیم کشمیری اس دن دنیا کے تمام بڑے دارالحکومتوں میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ ہڑتال کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ بھارت میں مودی کی زیر …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں گروپ 20اجلاس کے خلاف مقبوضہ کشمیر ، آزاد جموں وکشمیر میں 22مئی کو ہڑتال کی جائے گی

سرینگر میں گروپ 20اجلاس کے خلاف مقبوضہ کشمیر ، آزاد جموں وکشمیر میں 22مئی کو ہڑتال کی جائے گی

اسلام آباد07مئی(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں گروپ20اجلاس کے انعقاد کے متنازعہ بھارتی اقدام کے خلاف 22مئی کو مقبوضہ علاقے اور آزاد جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی جبکہ دنیابھر میں مقیم کشمیری بھارت مخالف مظاہر ے کریں گے۔نریندر مودی کی ہندو توا بھارتی حکومت رواں ماہ کی 22تا24تک عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطے مقبوضہ جموںوکشمیر میں گروپ20جلاس منعقد کرنے جارہی …

تفصیل۔۔۔

تحریک حریت اورحریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہید محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت

تحریک حریت اورحریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہید محمد اشرف صحرائی کو خراج عقیدت

اسلام آباد 05مئی (کے ایم ایس) تحریک حریت جموں وکشمیر اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں نے سینئر حریت رہنماء محمد اشرف صحرائی کو انکی شہادت کی دوسری برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اشرف صحرائی 05مئی 2021کو بھارتی پولیس کی حراست میں وفات پا گئے تھے۔حریت رہنمائوں نے آج اسلام آباد میں شہیدمحمد اشرف صحرائی کی یاد میں منعقدہ ایک …

تفصیل۔۔۔