تازہ ترین

APHC-AJK

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہندو ملیشیا کا قیام مودی حکومت کے مجرمانہ عزائم کی عکاسی کرتا ہے: مشعال ملک

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ہندو ملیشیا کا قیام مودی حکومت کے مجرمانہ عزائم کی عکاسی کرتا ہے: مشعال ملک

اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں آر ایس ایس کے ہندو مسلح گروہ کی طرح ہندو ملیشیا قائم کرنے کی غرض سے5ہزار سے زائد ہندوئوں کو تربیت دینے اورمسلح کرنے پر نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مشعال حسین ملک نے جو بھارتی جیل میںنظر بند سینئر حریت رہنما یاسین ملک کی …

تفصیل۔۔۔

صدر مملکت کی وزارت خارجہ کوبھارتی عزائم کو بے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

صدر مملکت کی وزارت خارجہ کوبھارتی عزائم کو بے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد02مئی(کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کا خط وزارت خارجہ کو ارسال کرتے ہوئے وزارت کو سرینگر میں گروپ 20 کے مجوزہ اجلاس کے پیچھے بھارتی عزائم کوبے نقاب کرنے کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاہے کہ محمود احمد …

تفصیل۔۔۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس منعقد کرکے اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے: عزیر غزالی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں G20 اجلاس منعقد کرکے اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے: عزیر غزالی

وادی نیلم، 01 مئی (کے ایم ایس): پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ سری نگر، مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد کرکے بھارت اپنے جنگی جرائم کوچھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ عزیر احمد غزالی نے آج لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت مخالف ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کاپاک فوج کے سربراہ کے بیان کا خیر مقدم

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کاپاک فوج کے سربراہ کے بیان کا خیر مقدم

  اسلام آباد یکم مئی(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کشمیرکاز کے حوالے سے پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کے پختہ عزم اور کشمیری عوام کے حقوق کی حمایت کو سراہتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے اپنا فعال کردار ادا کرے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر …

تفصیل۔۔۔

گروپ 20کے رکن ممالک مقبوضہ جموں کشمیر میں فورم کے مجوزہ اجلاس کا بیکاٹ کریں:حریت آزادکشمیر

گروپ 20کے رکن ممالک مقبوضہ جموں کشمیر میں فورم کے مجوزہ اجلاس کا بیکاٹ کریں:حریت آزادکشمیر

اسلام آباد30اپریل(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے رہنمائوں نے گروپ 20کے رکن ممالک پر زور دیاہے کہ وہ مقبوضہ جموں کشمیر میں فورم کے مجوزہ اجلاس کا بیکاٹ کریں اور تنازعہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی ، سید اعجاز رحمانی، شیخ …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ کی امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ کی امت مسلمہ کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد 21اپریل( کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ نے امت مسلمہ اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے محکوم مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے مسلم ممالک کے اتحاد، استحکام و ترقی کی دعا کی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموںوکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدلمتین اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے اسلام آباد …

تفصیل۔۔۔

فاروق رحمانی اور سید صلاح الدین کی طرف سے امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک باد

فاروق رحمانی اور سید صلاح الدین کی طرف امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک باد

اسلام آباد 20 اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے مسلمانوں کوعیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امت مسلمہ کی صفوں میں اتحاد کے لیے دعا کی۔ محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک پیغام میں اللہ تعالی سے مسلم ممالک کے اتحاد، استحکام اور خودمختاری اور مسلم اقوام اور ریاستوں کو سیاسی، اقتصادی اور …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد :ایس حمید وانی کی یاد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا تعزیتی اجلاس

اسلام آباد :ایس حمید وانی کی یاد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا تعزیتی اجلاس

اسلام آباد 18اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام آج اسلام آباد میںمزاحمتی رہنما شہید ایس حمید وانی کے یوم شہادت ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ایس حمید وانی کے اہم کردار پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اجلاس کی صدارت کل جماعتی حریت …

تفصیل۔۔۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں دعائیہ اجلاس

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا اسلام آباد میں دعائیہ اجلاس

اسلام آباد17 اپریل(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیر شاخ کی ایک دعائیہ مجلس آج اسلا م آباد میں منعقد ہوا ۔ کنوینر محمود احمد ساغر کے زیر صدارت دعائیہ مجلس میں آزادی پسند کشمیری رہنما غلام قادر ہاگرو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیااور جدوجہد آزادی میں ان کی بے لوث خدمات اور بے مثال کردار پر انہیں شاندار عقیدت پیش …

تفصیل۔۔۔

بھارت مسلمانوں کے لیے ایک قتل گاہ بن چکا ہے: فاروق رحمانی

بھارت مسلمانوں کے لیے ایک قتل گاہ بن چکا ہے: فاروق رحمانی

  اسلام آباد17 اپریل(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے غنڈے بھارتی مسلمانوں کو ان کے اپنے ہی وطن میں جانوروں کی طرح ذبح کررہے ہیں اور دنیا کوئی سوال نہیں پوچھتی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی بھارتی ریاست اترپردیش میں چار بار رکن اسمبلی منتخب ہونے والے عتیق …

تفصیل۔۔۔