اسلام آباد24ستمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیرشاخ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوجیوں کے مظالم اورمسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور بین الاقوامی سطح پر بھرپورانداز میں اجاگر کرنے پر پاکستانی حکومت اور وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا شکریہ ادا کیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیرشاخ کے سیکرٹری اطلاعات امتیاز …
تفصیل۔۔۔سیکریٹری امور کشمیر کی حریت کانفرنس کے وفد سے ملاقات ،27اکتوبرکویوم سیاہ منانے کے حوالے سے تبادلہ خیال
اسلام آباد 22 ستمبر (کے ایم ایس) سیکریٹری امور کشمیر بابر حیات تارڑ نے اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے وفد سے ملاقات کی اور 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے وفدمیں سیکرٹری جنرل شیخ عبد المتین اور …
تفصیل۔۔۔یواین جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر ترک صدر کا شکریہ
اسلام آباد، 22 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر بھر پور طریقے سے اٹھانے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کا ترک صدر کے نام خط ،جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے پر شکریہ ادا کیا
اسلام آباد 21ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینئر محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کرنے پر ترک صدر رجب طیب اردوان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے ترک صدر کے نام ایک خط میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کے سربراہ کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلانے میں مدد کریں: فاروق رحمانی
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی نے جموں وکشمیرکے لوگوں کے حق خود ارادیت کے مسئلے کو اقوام متحدہ کے منشور اور سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ محمد فاروق رحمانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے سلسلے میں عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو …
تفصیل۔۔۔بھارت حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے: غلام محمد صفی
اسلام آباد18ستمبر(کے ایم ایس)تحریک حریت جموں کشمیر کے کنوینر غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام حق خودارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد میں مصروف ہیں جس کا وعدہ ان سے اقوام متحدہ نے کررکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غلام محمد صفی نے اسلام آباد میں نوجوانوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں …
تفصیل۔۔۔دنیا کو زیادہ محفوظ اور منصفانہ بنانے کی گروپ 20کی کوشش تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے
اسلام آباد 12 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہا ہے کہ دنیا کو زیادہ محفوظ اور منصفانہ بنانے کی گروپ 20کے ممالک کی کوشش اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل سے منسلک ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے گروپ 20کے رکن ممالک کے سربراہان کے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا بانی پاکستان کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد11 ستمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو انکی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک دعائیہ مجلس منعقد کی گئی ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینئر محمود احمد ساغر کی صدارت میں منعقدہ تقریب میں حریت قائدین نے کہا کہ بانی پاکستان نے دوٹوک الفاظ میں کہ …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا شہید محمد ریاض کو خراج عقیدت
اسلام آباد09ستمبر(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے معروف کشمیری حریت کارکن محمد ریاض المعروف ابو قاسم شہید کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ محمد ریاض کے گھرانے کی تحریکِ آزادیِ کیلئے انتہائی بیش بہا قربانیاں ہیں، ان …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا شیخ تجمل الاسلام کو خراج عقیدت
اسلام آباد 08 ستمبر(کے ایم ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے معروف دانشور، تحریک آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنما اور کشمیر میڈیا سروس کے ایگزیکٹوڈائریکٹر مرحوم شیخ تجمل الاسلام کو کشمیر کاز کیلئے گرانقدر اور بے مثال خدمات پر شاندارخراج عقیدت پیش کیاہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے شیخ تجمل اسلام کو دوسری برسی پر خراج عقیدت پیش …
تفصیل۔۔۔