اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے رہنماء مولانا غلام نبی نوشہری کی تصنیف ،نقش ناتمام کی تقریب رونمائی اسلام آباد میں ہوئی ۔ اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر چوہدری لطیف اکبر سمیت دیگر رہنمائوں نے تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کی قیادت پاکستان کی سیاسی قیادت اور اداروں کی مشاورت سے تنازعہ کشمیر کے بارے میں مستقبل …
تفصیل۔۔۔نجم الدین کی وفات کی برسی پر انہیں خراج عقیدت
مظفرآباد: آج ایک سیمینار میں مقررین نے تحریک آزادی کشمیر کے سرکردہ رہنما نجم الدین خان کو ان کی برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔ سیمینار کا اہتمام ماہنامہ کشمیر الیووم اور اوکجا نے کیا تھا ۔سیمینار کی صدارت کشمیر الیوم کے چیف ایڈیٹر شیخ محمد امین نے کی۔ مقررین نے کہا کہ نجم الدین خان کا پورا خاندان قربانیوں کا پیکر ہے، مرحوم کے والد قمرالدین خان جو …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج کی نکیال سیکٹر پر بلاشتعال فائرنگ سے 60 سالہ شہری شہید، 3 خواتین زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج نے سیز فائر لائن کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں اولی گائوں کا رہائشی 60 سالہ غیاث شہید ہوگیا جبکہ کھیتوں میں گھاس کاٹتے والی 3خواتین زخمی ہوگئیں ۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں پیر کو بلا اشتعال …
تفصیل۔۔۔مظفرآباد:پاسبان حریت سید علی گیلانی کی شہادت کی برسی پر ریلی کا انعقاد کرے گی
مظفرآباد: پاسبان حریت جموں کشمیربزرگ حریت قائد سید علی گیلانی کو انکے تیسرے یوم شہادت پر خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے یکم ستمبر کو آزاد جموںوکشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں ” جہد مسلسل ریلی “کا انعقاد کرے گی۔ پاسبان حریت جموں وکشمیر کے نائب چیئرمین عثمان علی ہاشم نے ایک بیان میں کہا کہ تحریک آزادی کے عظیم رہنما،بابائے حریت شہید سید علی گیلانی کو انکے دوسرے یوم …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کا حریت رہنماﺅں کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر اظہار تشویش
اسلام آباد19 اگست (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنماوں کی مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں مسلسل غیر قانونی نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ حریت رہنماﺅںکو جیلوں میں قید …
تفصیل۔۔۔محمود ساغر کا کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر اظہارتشویش
اسلام آباد16اگست(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے بھارت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں، کارکنوں، نوجوانوں، علمائے کرام، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے ایک بیان میں غیرقانونی طورپر نظربند تمام کشمیریوں کی فوری …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد میں بھارت مخالف مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں
مظفرآباد: مظفرآباد میں آج بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے بھارت مخالف مظاہرے اوراحتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ بھارت مخالف مظاہرے اوراحتجاجی ریلیوں کا اہتمام تحریک شباب المسلمین سٹوڈنٹس ونگ اور پاسبان حریت جموں و کشمیر نے کیا تھا۔ان ریلیوں اور احتجاجی مظاہروں میں نوجوانوں سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تحریک شباب المسلمین سٹوڈنٹس ونگ کے چیئرمین ریاض احمد اعوان کی قیادت میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزادی کشمیر شاخ کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد: بھارت کے یوم آزادی کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ سیاہ جھنڈے اٹھائے مظاہرے کے شرکاء نے ”گو انڈیا گو بیک ،ہم کیاچاہتے آزادی، اقوام متحدہ جاگ جائواور کشمیر عالمی برادری کی توجہ کا متقاضی ہے ”جیسے نعرے بلند کئے ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کے یوم آزادی پر مظفرآباد اور وادی جہلم میں ریلیاں نکالی گئیں
مظفرآباد 14اگست(کے ایم ایس) آج پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے مظفرآباد، وادی جہلم اور آزاد جموں و کشمیر کے دیگر علاقوں میں ریلیاں نکالی گئیں۔۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور آزادکشمیر کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کئے۔ ریلی کی قیادت چیئرمین پاسبانِ حریت عزِیر احمد غزالی نے کی ۔ ریلی کے شرکاء نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے اوروہ” پاکستان …
تفصیل۔۔۔یوم آزادی کے سلسلے میں اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
اسلام آباد14اگست(کے ایم ایس)پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر و شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کی۔ تقریب میں حریت رہنمائوں نے بھی شرکت کی۔ محمود احمد ساغر نے پاکستان کی یومِ آزادی کے …
تفصیل۔۔۔