اسلام آباد 02 ستمبر (کے ایم ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں کیے جانے والے اقدامات خطے میں امن کے لیے سنگین دھچکا ہیں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے ترک خبر رساں ایجنسی ”انادولو “کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر ملک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے ۔صدر نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن …
تفصیل۔۔۔کشمیری سیدعلی گیلانی کے مشن کی تکمیل تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، مشعال ملک
راولپنڈی یکم ستمبر(کے ایم ایس ) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے واضح کیا ہے کہ کشمیری عوام اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک کہ بھارتی غلامی سے آزادی کے قائد حریت سید علی گیلانی کے مشن کو پورا نہیں کرلیاجاتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پر راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی مزید 5بے گناہ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت
اسلام آبادیکم ستمبر(کے ایم ایس ) پاکستان نے غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دو مختلف واقعات میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید 5 معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ناگہ بل میں تلاشی اور محاصرے کی ایک منظم کارروائی کے دوران …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی علامت تھے اور رہیں گے، عارف علوی
اسلام آبادیکم ستمبر(کے ایم ایس ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے سفاکانہ جبر اور ناقابل بیان مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے عزم و ہمت اور استقامت کی مثال قائم کی، وہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی علامت تھے اور رہیں گے۔ سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع …
تفصیل۔۔۔پاکستان کاقائد حریت سید علی گیلانی کو ان کی پہلی برسی پر شاندار خراج عقیدت
جعلی مقابلوں میں 6کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر اظہار تشویش اسلام آبادیکم ستمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر سخت تشویش کااظہار کیا ہے جہاں بھارتی قابض افواج نے ایک 23 سالہ انجینئرنگ کے طالب علم سمیت مزید 6 کشمیری نوجوانوں کو بارہمولہ اور شوپیاں کے علاقوں میں جعلی مقابلوں کے دوران شہید …
تفصیل۔۔۔سید علی گیلانی پاکستان کے زبردست حامی اورکشمیریوں کے دلوں کی دھڑکن تھے:قمر زمان کائرہ
اسلام آبادیکم ستمبر (کے ایم ایس) امور کشمیرا ور گلگت بلتستان کے مشیر قمر زمان کائرہ نے ممتاز کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی کے موقع پرانہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ سید علی گیلانی پاکستان کے زبردست حامی تھے اور وہ خود کو پاکستان کا حصہ سمجھتے تھے،وہ کشمیریوں کے دلوں کی دھڑکن تھے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قمر زمان کائرہ نے سیدعلی گیلانی …
تفصیل۔۔۔ڈی جی” آئی ایس پی آر“ نے حق خود ارادیت کے لیے سید علی گیلانی کی طویل جدوجہد کو سراہا
اسلام آباد 01 ستمبر (کے ایم ایس) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے لیے زندگی بھر کی جدوجہد آنے والی نسلوں کو ہمیشہ متاثر کرتی رہے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار نے آج( جمعرات ) ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی قوم …
تفصیل۔۔۔”یونائیٹڈ سکھس“ کی طرف سے پاکستان کے سیلاب زدگان میں امدادی سامان کی تقسیم
نئی دہلی 31 اگست (کے ایم ایس) اقوام متحدہ سے منسلک غیر سرکاری ادارہ” یونائیٹڈ سکھس“ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان پہنچارہا ہے۔ یہ تنظیم نیویارک کے سکھوں کے ایک گروپ نے 1999 میں قائم کی ہے۔ یونائیٹڈ سکھ کے مقامی سکھ رضاکاروں نے تنظیم کے پاکستان میں نمائندے یردیال سنگھ کی قیادت میں ضلع چارسدہ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے …
تفصیل۔۔۔آغا حسن الموسوی کی طرف سے پاکستان میں شدیدسیلاب سے ہونیوالی تباہی پر اظہار افسوس
سرینگر 30 اگست (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے ہونے والے جانی ومالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آغا حسن الموسوی نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کو لکھے گئے ایک خط میں …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے، پاکستان
اسلام آباد27 اگست (کے ایم ایس)پاکستان نے عالمی برادری سے اپنے اس مطالبے کا اعادہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کے عالمی قانون کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں پر بھارت کا محاسبہ کرے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان عالمی برادری سے اپنے اس مطالبے کا اعادہ کرتا ہے کہ وہ انسانی حقوق …
تفصیل۔۔۔