تازہ ترین

بھارت

تریپورہ: بی جے پی کارکنوں نے کانگریس اور سی پی آئی ایم کے دفاتر نذر آتش کر دیے

تریپورہ: بی جے پی کارکنوں نے کانگریس اور سی پی آئی ایم کے دفاتر نذر آتش کر دیے

اگرتلہ12 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تریپورہ میں برسراقتدار بھاریہ جنتاپارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کانگریس اور کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسٹ) کے دفاتر پر حملہ کے انہیں نذر آتش کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس پانچ بھارتی ریاستوں اترپردیش، پنجاب ، اترا کھنڈ ، منی پور اورگواہ میں اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد بی جے پی کارکنوں نے فتح کے جلوس نکالے ۔ انہوںنے سی پی آئی ایم …

تفصیل۔۔۔

ممتا بنر جی نے بی جے پی کی جیت کو ”مشینری مینڈیٹ“ قرار دیا

ممتا بنر جی نے بی جے پی کی جیت کو ”مشینری مینڈیٹ“ قرار دیا

کولکتہ12 مارچ (کے ایم ایس) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اس دعوے کہ چار ریاستوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جیت 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل ملک کے موڈ کا اشارہ ہے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دن میں خواب دیکھنا بند کرے۔ ممتا بنرجی نے کولکتہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

امریکی قانون ساز بھارت میں مسلمان خواتین کے ساتھ ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھائیں ، کانگریس کی بریفنگ

امریکی قانون ساز بھارت میں مسلمان خواتین کے ساتھ ظلم و ستم کے خلاف آواز اٹھائیں ، کانگریس کی بریفنگ

واشنگٹن، ڈی سی، 12 مارچ (کے ایم ایس)امریکی کانگریس کی ایک بریفنگ میں اراکین کانگریس پر زور دیا گیا کہ وہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے بھارتی مسلمان خواتین کو مذہبی لباس ترک کرنے پر مجبور کیے جانے کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں۔ نسلی انصاف شہری حقوق کی کارکن لنڈ ا سارسور Linda Sarsour نے بریفک کے دوران کہا کہ خواتین کو یہ اختیار دیا جانا چاہیے کہ وہ …

تفصیل۔۔۔

تامل ناڈو : وزیر اعلیٰ کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدات

تامل ناڈو : وزیر اعلیٰ کی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کی ہدات

چنائی 11 مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے سٹالن( Muthuvel Karunanidhi Stalin)نے انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ ایم کے سٹالن نے ضلعی کلکٹروں، پولیس اور جنگلات کے افسروں کے تین روزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت ریاست میں امن و امان کی …

تفصیل۔۔۔

نئی دہلی: کانگریس کارکنوں کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے خلاف احتجاج

نئی دہلی: کانگریس کارکنوں کا الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے خلاف احتجاج

نئی دہلی 11 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں انڈین نیشنل کانگریس کے کارکنوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںکے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جیسے ہی پانچ یاستوں اتر پردیش، پنجاب، اترا کھنڈ ، منی پور اورگواہ میں ہونے والے انتخابات کے تنائج میں بی جے پی کو کانگریس پر برتری کی خبریں سامنے آئیں ، کانگریس کے کارکنوں نے پارٹی دفتر کے باہر جمع ہوکر …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی اور زعفرانی پرچم کو خلیج بنگال میں پھینک دیا جاے، وزیر اعلیٰ تلنگانہ

بی جے پی اور زعفرانی پرچم کو خلیج بنگال میں پھینک دیا جاے، وزیر اعلیٰ تلنگانہ

حیدر آباد09 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راﺅ Kalvakuntla Chandrashekar Raoنے ریاستی عوام سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) اور زعفرانی پرچم کو خلیج بنگال میں پھینک دینے کا مشورہ دیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وزیر اعلیٰ نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے ملک کو تمام شعبوں میں تباہی سے دوچار کر دیا …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان نے مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کی حالت زار کو اجاگر کیا

اقوام متحدہ09مارچ(کے ایم ایس) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خواتین کے حقوق پر بحث کے دوران بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں کشمیر میں خواتین کی حالت زارکو اجاگر کیا ہے اور عالمی ادارے پر زور دیا کہ وہ ان کی ابتر صورتحال کو نظر انداز نہ کرے۔ پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی …

تفصیل۔۔۔

اترپردیش، انتخابات میں بی جے پی کی جیت سے بھارت میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے

اترپردیش، انتخابات میں بی جے پی کی جیت سے بھارت میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے

لکھنو09مارچ (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش کے سابق گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی نے کہا ہے کہ اگر اترپردیش میں بی جے پی برسر اقتدار آئی تو بھارت میں خانہ جنگی کی صورتحال پید اہو سکتی ہے ۔ ڈاکٹر عزیز قریشی نے ایک میڈیاانٹرویو میں کہاکہ اتر پردیش میں بی جے پی کے برسر اقتدار آنے سے عوام کی مشکلات اضافے کے علاوہ بھارت بھی بربادی کی طرف بڑھے گا …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

مقبوضہ کشمیر:مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سرینگر09مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے آج وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر تلاشی کی کارروائیاں کیں۔ این آئی اے نے بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور بھارتی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ کے اہلکاروں کے ہمراہ بارہمولہ، پلوامہ اور شوپیان کے اضلاع میں کئی …

تفصیل۔۔۔

نریندر مودی کے انتخابی حلقہ وارانسی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی چوری کی ویڈیو وائرل

نریندر مودی کے انتخابی حلقہ وارانسی میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی چوری کی ویڈیو وائرل

لکھنو 09مارچ (کے ایم ایس) بھارت میں سماج وادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادونے وزیر اعظم نریندر مودی کے انتخابی حلقے وارانسی کے ایک پولنگ اسٹیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی چوری کا الزام عائد کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اکھلیش یادو نے لکھنو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وارانسی کے ایک رائے شماری مرکز سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں چوری کی جارہی ہیں جبکہ ووٹوں …

تفصیل۔۔۔