بھارت

پلوامہ حملے کی وجہ انتخابات میں جیت یقینی بنانا تھا، رویش کمار

پلوامہ حملے کی وجہ انتخابات میں جیت یقینی بنانا تھا، رویش کمار

نئی دہلی16 اپریل (کے ایم ایس)معروف بھارتی صحافی رویش کمار نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پلوامہ جھوٹے آپریشن سے متعلق انکشافات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حملے کی وجہ انتخابات اور سرحد پر کشیدگی پیدا کرنا تھا۔ رویش کمار نے ستیہ پال ملک کے انٹرویو کے متعدد اقتباسات کا …

تفصیل۔۔۔

وزیر اعظم مودی ستیہ پال ملک کے بیان پر خاموشی توڑیں :کانگریس

وزیر اعظم مودی ستیہ پال ملک کے بیان پر خاموشی توڑدیں :کانگریس

نئی دہلی 16اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے 2019کے پلوامہ حملے سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات پر اپنی خاموشی توڑدیں اوراٹھنے والے سوالات کا جواب دیں۔ ستیہ پال ملک نے ایک نیوز پورٹل کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں …

تفصیل۔۔۔

مودی کا ڈیجیٹل بھارت: مریض کو سٹریچر کی عدم دستیابی کے باعث گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا گیا

مودی کا ڈیجیٹل بھارت: مریض کو سٹریچر کی عدم دستیابی کے باعث گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا گیا

حیدرآباد15اپریل (کے ایم ایس ) نریندر مودی کے ڈیجیٹل بھارت کے دعوﺅں کی قلعی ایک مرتبہ پھر اس وقت کھل گئی جب ریاست تلنگانہ کے نظام آباد سرکاری اسپتال میں چلنے پھرنے سے قاصر ایک مریض کو اس کے رشتہ داروں نے اسٹریچر کی عدم دستیابی کے سبب گھسیٹ کر لفٹ تک پہنچایا اور ڈاکٹر کے پاس لے گئے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی عدالت کا کشمیری پروفیسر کے خلاف دائر ایف آئی آر منسوخ کرنے سے انکار

بھارتی عدالت کا کشمیری پروفیسر کے خلاف دائر ایف آئی آر منسوخ کرنے سے انکار

  ممبئی15 اپریل (کے ایم ایس) ایک بھارتی عدالت نے کشمیریوں کے خلاف اپنے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کشمیری پروفیسر کے خلاف ان کی ایک واٹس ایپ پوسٹ کے حوالے سے دائر فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) منسوخ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ جسٹس سنیل شکرے اور جسٹس ایم ایم ستھائے پر مشتمل بمبئی ہائی کورٹ کے ڈویڑن بنچ نے کشمیری پروفیسر جاوید احمد حجام …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مسلمانوں ، دلتوں و دیگر اقلیتوں کو مظالم کا نشانہ بنا رہی ہے، سی پی آئی، سی پی آئی ایم

مودی حکومت مسلمانوں ، دلتوں و دیگر اقلیتوں کو مظالم کا نشانہ بنا رہی ہے، سی پی آئی، سی پی آئی ایم

  حیدر آباد15اپریل (کے ایم ایس)بھارت میں کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا(سی پی آئی) اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیامارکسسٹ(سی پی آئی ایم) کے رہنماﺅں نے کہا کہ ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور میں مسلمانوں، دلتوں اور خواتین پر ظلم و زیادتی کی جا رہی ہے اور عوام کو متحدہو کر آئندہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینا ہو گی۔ سی پی آئی اور سی پی آئی ایم …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی مسلمان ہونے کی وجہ سے مولانا عبدالکام آزاد کانام تاریخ سے مٹانا چاہتی ہے،نیشنل کانگریس پارٹی

بی جے پی مسلمان ہونے کی وجہ سے مولانا عبدالکام آزاد کانام تاریخ سے مٹانا چاہتی ہے،نیشنل کانگریس پارٹی

  نئی دلی 14اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں نیشنل کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور بھارت رتنا ایوارڈ یافتہ مولانا عبدالکلام آزاد کا نام مسلمان ہونے کی وجہ سے تاریخ سے مٹانا چاہتی ہے ۔ نیشنل کانگریس پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مولانا عبدالکلام آزاد کی شناخت اور بھارت کے تعلیمی نظام …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں حکومت کی طرف سے ہر کسی کو ملک دشمن قراردینا ایک خطرناک رحجان ہے،صدر کانگریس پارٹی

بھارت میں حکومت کی طرف سے ہر کسی کو ملک دشمن قراردینا ایک خطرناک رحجان ہے،صدر کانگریس پارٹی

  نئی دلی 14اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کی طرف سے ہر کسی کو "ملک دشمن” قرار دینا ایک خطرناک رجحان ہے۔ کسی کو بھی خاموش کرانے کا کلچر چاہے وہ اپوزیشن جماعتیں ہوں، سول سوسائٹی کے گروپ ، کارکن ، این جی اوز ، عدلیہ، میڈیا اور عام شہری ہوں انہیں ملک دشمن قرار …

تفصیل۔۔۔

ناگالینڈ :بھارتی حکومت نے13 شہریوں کے قتل میں ملوث فوجیوں کیخلاف قانونی کارروائی روک دی

ناگالینڈ :بھارتی حکومت نے13 شہریوں کے قتل میں ملوث فوجیوں کیخلاف قانونی کارروائی روک دی

نئی دلی 14اپریل (کے ایم ایس ) بھارت میں بی جے پی کی فسطائی حکومت نے 30بھارتی فوجیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا ہے جو بھارت کی سوزش زدہ ریاست ناگالینڈ میں 13شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ سی آئی ڈی ناگالینڈ کے آئی جی پی روپا ایم نے ایک ریلیز میں کہا ہیبھارتی فوج نے دسمبر 2021میں ریاست کے ضلع مون کے علاقے …

تفصیل۔۔۔

ریاست بہار میں دلت لیڈر قتل

ریاست بہار میں دلت لیڈر قتل

نئی دلی 14اپریل (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست بہار کے شہر حاجی پور میں دلت رہنما راکیش پاسوان کو ان کے گھر میں گولی مار کر قتل کر دیا گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام اس وقت پیش آیا جب دلت سینا کے قومی تنظیمی سیکرٹری راکیش پاسوان شہر کے علاقے پنچدھامیا میں امبیڈکر جینتی کی تیاریوں میں مصروف تھے۔ امبیڈکر جینتی 14اپریل کو ہندوستان میں …

تفصیل۔۔۔

اندور:11سالہ مسلم بچے کو برہنہ کر کے زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے گئے

اندور:11سالہ مسلم بچے کو برہنہ کر کے زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے گئے

  بھوپال14اپریل (کے ایم ایس ) بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ اب بچوں میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ذہر صاف نظر آرہا ہے ۔ ایک تازہ واقعے میں ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ایک نا بالغ 11 سالہ مسلم بچے کو تین ہندو بچوں نے جبرا برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا اور جے شری رام کے نعرے …

تفصیل۔۔۔