بھارت

چندی گڑھ : ” سی آئی ایس ایف“ اہلکار نے خود کشی کر لی

چندی گڑھ، 2 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی پنجاب کے دارلحکومت چندی گڑھ میں سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔ سی آئی ایس ایف کے اہلکار 35سالہ ناگا ارجن نے آج (اتوار) کو چندی گڑھ میں پنجاب ہریانہ سیکرٹریٹ میں ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔وہ ریاست کرناٹک کا رہائشی تھا ۔ دریں اثنا،ریاست سکم …

تفصیل۔۔۔

8بھارتی ریاستوں میں پر تشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات، انٹرنیٹ سروس منقطع

8بھارتی ریاستوں میں پر تشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھاری نفری تعینات، انٹرنیٹ سروس منقطع

بہار 02 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں ہندو تہوار”رام نومی“ کے دوران کم از کم آٹھ ریاستوں میں پرتشدد جھڑپوں کے بعد پولیس کی بھارتی نفری تعینات اور انٹر نیٹ سروس منقطع کی گئی ہے۔رام نومی کے موقع پر ہندو توا غنڈوں نے مسلمان مر د و خواتین پر حملے کیے اور مدارس ، مساجد اور انکی دیگر املاک کو نشانہ بنایا ۔ ہفتے کے روز یاست بہار کے …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک: ہندو تواغنڈوں نے ایک مسلمان کو قتل دو کو زخمی کر دیا

کرناٹک: ہندو تواغنڈوں نے ایک مسلمان کو قتل دو کو زخمی کر دیا

بنگلورو02اپریل(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع رام نگرا میں ہندو توا غنڈوں نے حملہ کرکے ایک مسلمان کو قتل جبکہ دو کو زخمی کردیا۔ مقتول کی شناخت ادریس پاشا کے نام سے ہوئی ہے جو کرناٹک کے ضلع منڈیا کا رہنے والا تھا۔ ادریس پاشا اپنے دو ساتھوں کے ہمراہ مقامی ماررکیٹ سے مویشی خرید کر لے ایک کنٹینر میں جا رہا تھا کہ ہندو تو اغنڈوں نے ان …

تفصیل۔۔۔

واٹس ایپ نے فروری میں بھارت میں 45لاکھ سے زائد اکائونٹس بند کردیے

واٹس ایپ نے فروری میں بھارت میں 45لاکھ سے زائد اکائونٹس بند کردیے

نئی دہلی 02اپریل(کے ایم ایس) بھارت میں میٹا کی ملکیت والے واٹس ایپ نے نئے آئی ٹی رولز 2021کی تعمیل کرتے ہوئے فروری کے مہینے میں ریکارڈ 45لاکھ سے زائد اکائونٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ واٹس ایپ نے اپنی ماہانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم فروری سے 28فروری کے درمیان45لاکھ97ہزار400واٹس ایپ اکائونٹس پر پابندی عائد کی گئی ہے اور ان میں سے12لاکھ98ہزاراکائونٹس ایسے ہیں جن پرصارفین کی جانب …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں جمہوریت زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اور ادارے غلام بن چکے ہیں : نوجوت سدھو

بھارت میں جمہوریت زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہے اور ادارے غلام بن چکے ہیں : نوجوت سدھو

پٹیالہ 02اپریل(کے ایم ایس) بھارتی پنجاب میں کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے پٹیالہ سنٹرل جیل سے رہائی کے فوراً بعدنریندر مودی اور پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست پنجاب میں صدر راج نافذ کرنے کی سازش رچائی جا رہی ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ان کی سیکیورٹی مکمل طور پر واپس …

تفصیل۔۔۔

بھارت :مہاراشٹر میں ہندوانتہاپسندوں کا دلت اسکالروں پر حملہ

بھارت :مہاراشٹر میں ہندوانتہاپسندوں کا دلت اسکالروں پر حملہ

  ممبئی 02اپریل(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے یونیورسٹی کیمپس میں ہندوتوا غنڈوں نے پی ایچ ڈی اسکالر37سالہ رجنیش کمار امبیدکر اور اس کے ہم جماعتوں پر حملہ کیاہے۔ طلباء رہنمائوں نے بتایاکہ ہندوانتہاپسندآدھی رات کے قریب مہاتما گاندھی بین الاقوامی ہندی یونیورسٹی میں گھس گئے اور وہاں غیر معینہ مدت کے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے دلت کمیونٹی سے وابستہ پی ایچ ڈی اسکالر اور اس کے ہم جماعتوں …

تفصیل۔۔۔

بھارت کو آہستہ آہستہ یک جماعتی ریاست کی طرف دھکیلا جارہا ہے :نیویارک ٹائمز

بھارت کو آہستہ آہستہ یک جماعتی ریاست کی طرف دھکیلا جارہا ہے :نیویارک ٹائمز

نیویارک یکم اپریل(کے ایم ایس) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ بھارت کو آہستہ آہستہ یک جماعتی ریاست کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اخبار نے لکھا ہے کہ جیسے جیسے بھارت 2024کے عام انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم نریندر مودی کی ملک کے جمہوری اداروں پر گرفت بڑھ رہی ہے۔ اگرچہ اسے ملکی عدلیہ سے تھوڑا سا جھٹکا لگتا …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پنجاب میں سکھوں کا احتجاجی مارچ، گرفتار سکھوں کی رہائی کا مطالبہ

بھارتی پنجاب میں سکھوں کا احتجاجی مارچ، گرفتار سکھوں کی رہائی کا مطالبہ

امرتسر یکم اپریل(کے ایم ایس)بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کے زیر اہتمام سری دربار صاحب سے ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک ایک احتجاجی مارچ کیاگیا جس میں سکھوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکرت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مارچ کے شرکاء نے خالصتان نواز رہنما اور ”وارث پنجاب دے” کے سربراہ امرت پال سنگھ کے خلاف پولیس کے حالیہ کریک ڈائون کے دوران گرفتارکئے …

تفصیل۔۔۔

بھارت :پنجاب میں سکھ مبلغ پر حملہ، ٹانگ کاٹ دی گئی

بھارت :پنجاب میں سکھ مبلغ پر حملہ، ٹانگ کاٹ دی گئی

چندیگڑھ یکم اپریل(کے ایم ایس)بھارتی پنجاب میں پولیس نے کہاہے کہ ضلع ترن تارن میں نامعلوم افراد نے ایک سکھ مبلغ پر تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ کیا اور اس کی ٹانگ کاٹ دی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ گرومیت چوہان نے بتایا کہ سکھ مبلغ کی شناخت 32سالہ سکھ چین سنگھ کے طور پرہوئی ہے جن پر گزشتہ رات کھڈور صاحب قصبے میں حملہ کیا گیا اور …

تفصیل۔۔۔

بہار : ہندوتوا ہجوم نے مدرسے کو آگ لگا دی،مساجد اور دیگر املاک کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا

بہار : ہندوتوا ہجوم نے مدرسے کو آگ لگا دی،مساجد اور دیگر املاک کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا

پٹنہ 01 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے ضلع نالندہ کے بہار شریف شہر میں ہندوتوا ہجوم نے ایک مدرسے کو آگ لگا دی اورایک مسجد اور مسلمانوں کی دیگر املاک کی توڑ پھوڑ کی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوتوا گرو نے جمعہ کو قصبے میں مارچ کیا اور مسلمانوں کی املاک کی توڑ پھوڑ کی۔ ایک مسلم شخص کے ہوٹل کو بھی آگ لگا دی گئی۔ …

تفصیل۔۔۔