گوہاٹی27مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے تین افراد تامل ناڈو میں لاپتہ ہو گئے ہیں جن کے والدین کو شبہ ہے کہ وہ علیحدگی پسند تنظیم یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام(انڈیپنڈنٹ)میں شامل ہوگئے ہیں جوبھارت سے آسام کی آزادی کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔ آسام میں نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کے پے در پے واقعات سامنے آ رہے ہیں اس لئے ریاست سے باہر اچھی ملازمتوں …
تفصیل۔۔۔اروناچل پردیش میں ناگا قوم پرستوں نے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا
ایٹا نگر27مارچ(کے ایم ایس) نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ کے کھپلانگ گروپ نے اروناچل پردیش میں بھارتی پولیس کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیاہے۔ نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ(کھپلانگ گروپ) ناگا قوم پرستوں پر مشتمل ایک آزادی پسند تنظیم ہے جس کا بنیادی مقصد شمال مشرقی بھارت میں ناگا لوگوں سے تعلق رکھنے والے تمام علاقوں پر مشتمل ایک خودمختار ناگا ریاست”ناگالیم”کا قیام ہے۔این ایس سی این کا …
تفصیل۔۔۔چین کا اروناچل پردیش میں جی 20اجلاس میں شرکت سے اجتناب
نئی دہلی27مارچ(کے ایم ایس) چین نے بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں منعقدہ G-20اجلاس میں شرکت نہیں کی کیونکہ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ اس کا علاقہ ہے۔ بھارت کے سرکاری ذرائع نے بتایا کہ امریکہ سمیت جی 20ریسرچ انوویشن انیشیٹو اجلاس میں شرکت کرنے والے مندوبین نے ریاست کے شہر ایٹا نگر میں مقامی قانون ساز اسمبلی کا بھی دورہ کیا۔چین اروناچل پر بھارت کے دعوے کو تسلیم نہیں …
تفصیل۔۔۔بھارت کے اے ایل ایچ دھرو ہیلی کاپٹرکی کیرالہ میں ہنگامی لینڈنگ
کوچی 27مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں بڑھتے ہوئے فضائی حادثات کے دوران بھارتی کوسٹ گارڈ کے ایک ہیلی کاپٹر اے ایل ایچ دھرو کوریاست کیرالہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ کوچی کے علاقے میںہیلی کاپٹر تقریبا 25 فٹ کی بلندی پر تھا جب اسے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ ہیلی کاپٹر میں جو تربیتی پرواز پر تھا، تین پائلٹ سوار تھے اور ان میں سے ایک کو معمولی چوٹیں آئی …
تفصیل۔۔۔بھارت: مدھیہ پردیش میں مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے میں متعدد نمازی زخمی
بھوپال27مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گزشتہ رات ہندوتوا دہشت گردوںنے نماز تراویح کے دوران مسلمانوں پر پتھرائو کرکے کئی نمازیوں کو زخمی کردیا۔ ریاست کے شہر تیمی خورد کھنڈہ میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں پر اس وقت پتھرا ئوکیا جب وہ ایک مسجد میں نماز ادا کر رہے تھے۔ اس سے قبل بھارتی ریاست اترپردیش میں ضلع مرادآبادکے علاقے لاجپت نگر میں بھی ہندوانتہاپسند تنظیم بجرنگ دل …
تفصیل۔۔۔مودی بزدل اور اقتدار کے پیچھے چھپنے والا شخص ہیں، پرینکا گاندھی
نئی دہلی26 مارچ (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بزدل اور اقتدار کے پیچھے چھپنے والا شخص قرار دیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے آج نئی دہلی میں ایک اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ یہ وقت بیدار اور متحد ہونے کا ہے تاکہ کرپٹ اور غیر جمہوری حکومت کا مقابلہ کیا جاسکے۔ انہوںنے کہا کہ مودی حکومت ہر اس …
تفصیل۔۔۔بھارت : پولیس نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا
جودھ پور26مارچ ( کے ایم ایس )بھارت میں پولیس نے فلم سٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے معاملہ میں کارروائی کرتے ہوئے ریاست راجستھا ن کے شہر جودھمپور سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ سلمان خان کو چند روز قبل ایک ای میل کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ممبئی اور جودھپور پولیس نے 21سالہ دھاکڑ رام وشنوئی کو …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش :ہندوتوا غنڈوں نے مسلمانوں کو نماز تراویح ادا نہیں کر نے دی
لکھنو 26 مارچ (کے ایم ایس)ہندوتوا دہشت گرد گروپ بجرنگ دل کے کارکنوں نے بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمانوں کو نماز تراویح پڑھنے سے روک دیا۔ بجرنگ دل کے غنڈوں نے ریاست کے ضلع مراد آباد کے لاجپت نگر میں واقع ذاکر حسین نامی ایک مسلمان کے گھر پر دھاوا بول دیا جو گھر پر نماز تراویح کی امامت کر رہے تھے۔ غنڈوں …
تفصیل۔۔۔بھارت: مودی حکومت خالصتان کے لیے بڑھتی ہوئی حمایت سے سخت پریشان
نئی دہلی 26 مارچ (کے ایم ایس) سکھ ریاست خالصتان کیلئے بڑھتی ہوئی حمایت نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ بھارتی حکومت نے برطانیہ اور امریکہ کے بعد نئی دلی میں متعین کینیڈین سفیر کو طلب کر کے کینیڈا میں خالصتان نواز سکھ رہنماﺅں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے نئی دہلی میں ایک بیان میں …
تفصیل۔۔۔جمعیت علمائے ہند کاکرناٹک میں مسلمانوں کا کوٹہ ختم کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
نئی دہلی26مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں علمائے دین کی تنظیم جمعیت علمائے ہند نے ریاست کرناٹک میں حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو پسماندہ طبقے کے زمرہ سے نکالنے اور اقتصادی طور پر کمزور طبقے کے تحت ریزرویشن دینے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومائی نے جمعہ کے روز مسلمانوں کو پسماندہ طبقوں کی 2Bکیٹیگری …
تفصیل۔۔۔