بھارت

پنجاب ، ہریانہ میں حالات کشیدہ، امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈائون کے دوران100 سے زائد افراد گرفتار

پنجاب ، ہریانہ میں حالات کشیدہ، امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈائون کے دوران100 سے زائد افراد گرفتار

امرتسر20مارچ(کے ایم ایس) بھارت میںسکھ اکثریتی ریاست پنجاب اور ہریانہ میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں جہاں خالصتان کے حامی ممتازسکھ رہنما امرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈائون تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے اور ان کے 100سے زائد حامیوں کو گرفتار کیاگیاہے جبکہ حکام نے پوری پنجاب ریاست میں موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ 30سالہ امرت پال سنگھ حالیہ مہینوں میں ایک …

تفصیل۔۔۔

کینیڈا کے سکھ رہنما کا امرت پال کی سیکیورٹی پر اظہارتشویش ، ٹروڈو سے مداخلت کا مطالبہ

کینیڈا کے سکھ رہنما کا امرت پال کی سیکیورٹی پر اظہارتشویش ، ٹروڈو سے مداخلت کا مطالبہ

  ٹورنٹو20مارچ(کے ایم ایس)کینیڈا کی نیو ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما جگمیت سنگھ نے بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ کی جان کو لاحق خطرے،پولیس کے بڑے پیمانے پر کریک ڈائون اور انٹرنیٹ کی مسلسل معطلی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جگمیت سنگھ نے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے مداخلت کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 1984میں سکھوں کی نسل کشی کے دوران …

تفصیل۔۔۔

لندن میں سکھ کارکنوں نے بھارتی مشن سے پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا

لندن میں سکھ کارکنوں نے بھارتی مشن سے پرچم اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا

  لندن20مارچ(کے ایم ایس)برطانیہ میں خالصتان کے حامی کارکن لندن میں بھارتی مشن میں داخل ہوئے اوربھارتی پرچم اتار کر اس کی جگہ خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ اندرون اور بیرون ملک سکھ کاز کے لیے بڑھتی ہوئی حمایت سے پریشان بھارتی حکومت تازہ ترین اقدام سے بھارت میں برطانیہ کے سفارت کارکو دفتر خارجہ طلب کرنے پر مجبور ہوئی اوران سے خالصتانی کارکنان کے بھارتی ہائی کمیشن میں داخلے …

تفصیل۔۔۔

امرت پال کو جعلی مقابلے میں قتل کیے جانے کا خدشہ ہے ، سمرن جیت سنگھ

امرتسر 19 مارچ (کے ایم ایس) شرومنی اکالی دل (امرتسر) کے سربراہ اور بھارتی پارلیمنٹ کے رکن سمرن جیت سنگھ مان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ خالصتان حامی رہنما اوروارث پنجاب دے“کے سربراہ امرت پال سنگھ کو جعلی مقابلے میں مار دیا جائے گا ۔ انہوںنے مودی حکومت کو خبر دار کیا کہ اگر ایسا کیا گیا تو اسکے خطرناک نتائج نکلیں گے۔ سمرن جیت سنگھ مان نے ذرائع …

تفصیل۔۔۔

بھارت : ممتاز سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے بڑا آپریشن ،گرفتار ساتھی آسام جیل منتقل

بھارت : ممتاز سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے بڑا آپریشن ،گرفتار ساتھی آسام جیل منتقل

امرتسر19مارچ (کے ایم ایس ) بھارتی پنجاب میں ممتاز سکھ رہنما اور ”وارث پنجاب دے“کے سربراہ امرت پال سنگھ“ کی گرفتاری کیلئے ایک بڑا آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔گزشتہ روز شام کو ذرائع ابلاغ میں انکی گرفتاری کی خبر آئی تھی جو بعد میں غلط نکلی اور وہ فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ پولیس نے گزشتہ روز جالندھر کے علاقے میھٹ پورمیں انکی گرفتاری کیلئے ایک بڑا …

تفصیل۔۔۔

بنگال: بی ایس ایف اہلکاروں کا زیر حراست مسلمان پر وحشیانہ تشدد

بنگال: بی ایس ایف اہلکاروں کا زیر حراست مسلمان پر وحشیانہ تشدد

بنگال 19 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بادرڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے ایک مسلمانوں کودوران حراست بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ۔ مسلمان شخص کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا تھا۔ 30 سالہ مسلمان جوہیرالاسلام کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی تفصیلات اس وقت سامنے آئیں جب انسانی حقوق کی کارکن کریٹی رائے نے بھارت کے نیشنل ہیومن رائٹس …

تفصیل۔۔۔

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل سائبر حملے کی زد میں

آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹنگ کا عمل سائبر حملے کی زد میں

برسبین19مارچ(کے ایم ایس)آسٹریلیا کے شہربرسبین میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ہونے والی ووٹنگ کا عمل شروع ہونے کے 30منٹ کے اندر اندر ایک بڑے سائبر حملے کی زد میں آ گیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ووٹنگ کا آغاز صبح نوبجے برسبین ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں سکھوں کی مقدس دعائوں کے ساتھ ہوا۔ووٹنگ پہلے 30 منٹ تک آسانی سے جاری رہی لیکن پھر سائبر حملہ شروع ہوتے ہی ووٹنگ کا پورا …

تفصیل۔۔۔

ممتاز سکھ رہنمائوںکاامرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈان پر اظہار تشویش

ممتاز سکھ رہنمائوںکاامرت پال سنگھ کے خلاف کریک ڈان پر اظہار تشویش

اوٹاوا19مارچ(کے ایم ایس)بیرون ملک مقیم سکھ رہنمائوں اور کارکنوں نے بھارتی پنجاب میں ”وارث پنجاب دے” کے سربراہ امرت پال سنگھ اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے شروع کی گئی کارروائی اورریاست میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پنجاب میں حکومت نے پیر تک موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے جس کے فورا بعد کینیڈا میں …

تفصیل۔۔۔

ہندوبیٹیوں کی بے عزتی کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے: بھارتی وزیر

ہندوبیٹیوں کی بے عزتی کرنے والوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے: بھارتی وزیر

  نئی دہلی 19مارچ(کے ایم ایس)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر اشونی کمار چوبے نے کہا ہے کہ وہ ان لوگوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے جو ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والوں کی بیٹیوں کی توہین کریں گے۔ اشونی کمار چوبے نے کہا کہ سناتن دھرم کی بیٹیاں ہمارے ملک کی بیٹیاں ہیں جو ان کی عزت و وقار سے کھلواڑ کرے گا میں ان کے …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں طیارہ گرکر تباہ،خاتون پائلٹ اورانسٹرکٹر ہلاک

بھارت میں طیارہ گرکر تباہ،خاتون پائلٹ اورانسٹرکٹر ہلاک

  نئی دہلی 19مارچ(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک طیارہ گرکر تباہ ہونے کے نتیجے میں تربیت پانے والی ایک خاتون پائلٹ اور ہوائی جہاز کا انسٹرکٹر ہلاک ہو گئے ہیں۔ طیارہ ریاست کے علاقے بالاگھاٹ میں بھکوتولہ کے جنگلاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ ہمسایہ ریاست مہاراشٹر کے کے علاقے گونڈیا سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری عہدیدارنے صحافیوں کو بتایاکہ یہ طیارہ اندرا گاندھی راشٹریہ …

تفصیل۔۔۔