Monthly Archives: جولائی 2022

بھارت: اترپردیش میں جعلی مقابلے میں ملوث سابق افسر سمیت 13پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

بھارت: اترپردیش میں جعلی مقابلے میں ملوث سابق افسر سمیت 13پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

لکھنو31جولائی(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش میں جعلی مقابلے میں ملوث ہونے پر ایک سابق افسر سمیت 13 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے علاقے چتراکوٹ میں ایک جعلی مقابلے کے سلسلے میں پولیس کے ایک سابق سپرنٹنڈنٹ سمیت 13 پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شیلیندر کمار رائے نے بتایاکہ …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی جھارکھنڈ میں کانگریس کی مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے

بی جے پی جھارکھنڈ میں کانگریس کی مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے

نئی دہلی31جولائی)کے ایم ایس)بھارت میںکانگریس پارٹی کا کہنا ہے کہ بی جے پی ریاست جھارکھنڈ میں اس کی مخلوط حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ٹویٹر پر کہا کہ جھارکھنڈ میں بی جے پی کا آپریشن لوٹس ہاوڑہ میں بے نقاب ہوگیا ہے۔ایک سینئر افسر نے دعویٰ کیا کہ تین ارکان اسمبلی انصاری، کچھپ اور کونگاری …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں آبادی کے محض ایک چھوٹے سے حصے کوعدالتوں تک رسائی حاصل ہے: بھارتی چیف جسٹس

بھارت میں آبادی کے محض ایک چھوٹے سے حصے کوعدالتوں تک رسائی حاصل ہے: بھارتی چیف جسٹس

نئی دہلی31 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے چیف جسٹس این وی رمنا نے انصاف تک رسائی کو”معاشرتی آزادی کا ایک ذریعہ” قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی مجموعی آبادی کے محض ایک چھوٹے سے حصے کو عدالتوں تک رسائی حاصل ہے جبکہ اکثریت خاموشی سے مشکلات کا سامنا کررہی ہے۔ این وی رمنا نے نئی دہلی میں آل انڈیا ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹیز کے پہلے اجلاس سے …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کر رہا ہے

بھارت کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کر رہا ہے

اسلام آباد31جولائی (کے ایم ایس)بھارت کشمیری حریت رہنمائوں اور کارکنوں کو جھوٹے الزامات کے تحت گرفتار کر کے انہیں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے سے انکار کر رہا ہے یہاں تک کہ ان کے عزم کو توڑنے کے لیے صحافیوں اور عام کشمیریوں کو بھی جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 19,673 کیس رپورٹ،39اموات

بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 19,673 کیس رپورٹ،39اموات

نئی دہلی 31جولائی (کے ایم ایس)بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اورایک دن مزید 19,673کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4,40,19,811تک پہنچ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار سے معلوم ہوتا ہے کہ ملک میں فعال کیسزکی تعداد 1,43,676 تک پہنچ گئی ہے۔ ایک دن میں مزید 39 اموات …

تفصیل۔۔۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فاروق عبداللہ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کردی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے فاروق عبداللہ کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کردی

سرینگر31جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جموں و کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن میں فنڈز کے گبن سے متعلق کیس میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کے خلاف ایک ضمنی چارج شیٹ دائر کردی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق چارج شیٹ داخل کرنے کے بعد فاروق عبداللہ سمیت تمام ملوث افراد کو 27اگست کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

سرینگر31جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیو ں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے بنیر Binner میں محاصرہ اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ انتظامیہ نے علاقے میں موبائل فون انٹرنٹ سروس بھی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں کورونا وائرس کے 20,408 تازہ کیس رپورٹ،44اموات

بھارت میں کورونا وائرس کے 20,408 تازہ کیس رپورٹ،44اموات

  نئی دہلی 30جولائی(کے ایم ایس)بھارت میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 20,408نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے بھارت میں وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4,40,00,138ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزارت صحت نے بتایاکہ مزید44 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5,26,312ہو گئی ہے۔وزارت صحت نے بتایا کہ ملک میں فعال کیسزکی تعدادمتاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کا 0.33فیصدہے جبکہ صحت یاب ہونے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پولیس نے سوپور سے دو نوجوان گرفتارکرلئے

مقبوضہ جموں وکشمیر : بھارتی پولیس نے سوپور سے دو نوجوان گرفتارکرلئے

  سرینگر30جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے شمالی کشمیر کے علاقے سوپور سے دونوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے صحافیوں کو بتایا کہ آج شام تقریبا 5:30بجے پولیس،بھارتی فوج کی 32 راشٹریہ رائفلز،پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے سوپورکے علاقے ہادی پورہ رفیع آباد کے قریب ایک مشترکہ ناکا لگایا۔ اس دوران …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 703 نئے کیس رپورٹ: مزیددو اموات

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 703 نئے کیس رپورٹ: مزیددو اموات

  سرینگر30جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے703 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس سے دو افراد کی موت ہوگئی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ جموں ڈویژن سے 209اور وادی کشمیر سے 494کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 464062تک پہنچ …

تفصیل۔۔۔