Monthly Archives: جولائی 2022

مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثے میں لڑکی جان بحق، پانچ افراد زخمی

مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثے میں لڑکی جان بحق، پانچ افراد زخمی

سرینگر31جولائی(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج( اتوار ) شام ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرنے سے ایک 13 سالہ لڑکی جان بحق جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گاڑی ضلع کے علاقے کرناہ میں ناچیاں کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 13 سالہ لاریب بلال موقع پر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : سی آر پی ایف کی گاڑی ا لٹنے سے دو اہلکار زخمی

سرینگر 31 جولائی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس( سی آر پی ایف) کی ایک گاڑی الٹ جانے کے باعث کم از کم دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے طابق سی آر پی ایف کی 79بٹالین کی گاڑی ضلع کے علاقے سونہ مرگ میں حادثے کا شکار …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک میں مسلمان نوجوانوں کا قتل: مسلم تنظیموں نے امتیازی سلوک کے لیے بی جے پی حکومت کی مذمت کی

کرناٹک میں مسلمان نوجوانوں کا قتل: مسلم تنظیموں نے امتیازی سلوک کے لیے بی جے پی حکومت کی مذمت کی

بنگلورو31 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں حال ہی میں ہندو انتہا پسندوں نے دو مسلمان نوجوانوں مسعود اور فاصل کو بے دردی سے قتل کر دیا ۔ جنوبی ضلع کنٹر میں محمد مسعود پر 19جولائی کو بوتلوں سے حملہ کرکے انہیں قتل کیا گیاجبکہ 29جولائی کو ضلع منگلورو میں محمد فاضل نامی مسلمان کو قتل کیا گیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاست میں نامعلوم افراد نے 27جولائی …

تفصیل۔۔۔

بھارت غیر قانونی اقدامات سے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، شیخ متین

بھارت غیر قانونی اقدامات سے جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا، شیخ متین

اسلام آباد 31جولاائی ( کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین نے کہا  ہے کہ پانچ اگست 2019 کشمیریوں کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے جب مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریو ں کی شناخت پر حملہ کیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شیخ عبدالمتین نے اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ بھارت کے یکطرفہ …

تفصیل۔۔۔

غلط تاریخ پڑھانے سے ملک کا نقصان ،حکومت کا فائدہ ہو گا، پروفیسر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

غلط تاریخ پڑھانے سے ملک کا نقصان ،حکومت کا فائدہ ہو گا، پروفیسر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علی گڑھ31جولائی( کے ایم ایس)بھارت میں یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کی طرف سے نصاب سے مغل بادشاہ اکبر کی تاریخ کو ہٹانے کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریک کے پروفیسرز نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پروفیسر عرفان کا کہنا ہے کہ غلط تاریخ پڑھانے سے ملک کا نقصان اور موجودہ حکومت کا فائندہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے …

تفصیل۔۔۔

راکی تربیت یافتہ” آئی ایس کے“ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے میں مصروف ہے

راکی تربیت یافتہ” آئی ایس کے“ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے میں مصروف ہے

اسلام آباد 31 جولائی (کے ایم ایس) بھارت دہشت گرد تنظیم اسلامک سٹیٹ آف خراسان ( آئی ایس کے) کے ذریعے پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق باخبر ذرائع نے بتایا کہ ماضی قریب میں پاکستان کے اندر ہونے والے بہت سے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری آئی ایس کے نے قبول کی تھی جو بھارتی خفیہ ایجنسی را …

تفصیل۔۔۔

بھارتی میڈیا کا کتے کی ہلاکت پر واویلا، بیگناہ کشمیریوں سے کوئی ہمدردی نہیں

بھارتی میڈیا کا کتے کی ہلاکت پر واویلا، بیگناہ کشمیریوں سے کوئی ہمدردی نہیں

اسلام آباد31 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میںگزشتہ روز ضلع بارہمولہ کے علاقے وانیگام بالا میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران فوج کا ایک سراغ رساں کتا”ایکسل“ ہلاک ہو گیا۔ فوجیوں نے آپریشن کے دوران دو بیگناہ کو شہید کیا لیکن بھارتی میڈیا کتے کے قتل پر سخت پریشان ہے جبکہ کشمیریوں کی زندگی کی اسکے سامنے کوئی حیثیت نہیں۔ …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت کا نوٹس لے : فاروق رحمانی

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت کا نوٹس لے : فاروق رحمانی

اسلام آباد 31جولائی(کے ایم ایس)جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل اور دیگر متعلقہ تنظیموں اور اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ تہاڑ میں نظر حریت رہنما محمد یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت کا نوٹس لیںجو 22جولائی سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے عدالتی سماعتوں کے دوران منصفانہ ٹرائل …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے بانڈی پورہ سے ایک نوجوان گرفتارکرلیا

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے بانڈی پورہ سے ایک نوجوان گرفتارکرلیا

سرینگر31جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے اتوار کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سینئر پولیس افسر نے ایک مقامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ نوجوان کو بھارتی فوج کی 26آسام رائفلز اورپولیس کی ٹیموں نے ضلع کے علاقے اشٹنگو میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران …

تفصیل۔۔۔

بیرون ملک مقیم کشمیری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں:صدرآزادکشمیر

بیرون ملک مقیم کشمیری مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کو بے نقاب کریں:صدرآزادکشمیر

اسلام آباد 31جولائی(کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ اور دنیا کے دیگر ممالک میں مقیم کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت اور بھارتی جیلوں میں نظر بند کشمیریوں کے ساتھ روارکھے جانے والے غیرانسانی سلوک کو بے نقاب کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالات کا اظہار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے …

تفصیل۔۔۔