ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ایک سرکاری ہسپتال میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 12نومولود بچوں سمیت کم از کم 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست کے ضلع ناندید کے شنکر رائو چوان سرکاری ہسپتال کے حکام نے میڈیا کو بتایا کہ یہ ہلاکتیں ہسپتال میں ادویات کی کمی کے باعث ہوئیں۔ہسپتال کے ڈین نے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں 12 نومولوبچے بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 اکتوبر, 2023
لندن میں خالصتان تحریک کے حامیوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاج
لندن: خالصتان تحریک کے حامیوں نے پیر کو لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پنجاب کی بھارت سے آزادی کے مطالبے کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بھارتی ریاستی دہشت گردی اور پنجاب میں سکھوں پر ڈھائے جانیوالے مظالم کے خلاف نعرے بلند کئے ۔یہ احتجاج برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر وکرم ڈوریسوامی کو گلاسگو اسکاٹ لینڈ میں واقع ایک گردوارہ میں خالصتانی ارکان کی طرف سے …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر ایک انسانی مسئلہ ہے ،مشعال ملک
اسلام آباد: نگران وزیر اعظم کی خصوصی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے تنازعہ کشمیرکو ایک انسانی مسئلہ قراردیتے ہوئے اس دیرینہ تنازعہ کے فوری حل کی ضرورت پرزوردیاہے۔ مشعال ملک نے ان خیالات کا اظہار آج وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں کشمیری صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا کے بھرپور استعمال کے ذریعے بھارتی مظالم کو پوری دنیا کے سامنے …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ سے ایک کشمیری کی لاش برآمد
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے پراسرار طورپر ایک کشمیری لاش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے ڈرنگ ٹنگمرگ سے راجوری کے رہائشی ایک کشمیری کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔حکام کے مطابق بعض راہگیروں نے لاش کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی ۔بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ …
تفصیل۔۔۔کوٹ بھلوال جیل میں گولی لگنے سے سی آر پی ایف اہلکارکی موت
جموں : بھارتی پیراملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل اتوار کو جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں پراسرار طورپر گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ سی آرپی ایف اہلکار کی شناخت راکیش کمار کے نام سے ہوئی ہے جو بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع جھنجھونو کے علاقے مکند گڑھ کا رہائشی تھا۔وہ چھٹی کے بعد حال ہی میں دوبارہ ڈیوٹی پر آیاتھا۔ پولیس نے …
تفصیل۔۔۔جیلوں میں کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت تنظیموں نے بھارت اور مقبوضہ کشمیر کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند حریت رہنمائوں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان کے علاوہ جموںوکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی ، جموں وکشمیر مسلم لیگ ، تحریک حریت …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کی راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ فوجیوں نے پیر کو ضلع راجوری کے مختلف دیہات میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔ فوجیوں نے علاقے کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا اور گھرگھر تلاشی لی۔آخری اطلاعات آنے …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کے ساتھ ساتھ مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر تلا ہوا ہے
اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے عدم تشدد کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے لیے اس دن کو منانے کی کوئی اہمیت نہیں ہے کیونکہ وہ بھارت کے جابرانہ فوجی قبضے میں مسلسل ظلم وبربریت کا سامنا کر رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عدم تشدد کے عالمی دن کے سلسلے میں اسلام آباد میں …
تفصیل۔۔۔پوسٹروں میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری جنگی جرائم کا نوٹس لینے کی اپیل
سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے جاری جنگی جرائم کا نوٹس لے اور تنازعہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے میں …
تفصیل۔۔۔بھارت میں سکھ برادری پرظلم وستم کے خلاف پیرس میں سکھوں کااحتجاجی مظاہرہ
پیرس : بھارت بالخصوص ریاست پنجاب میں مودی حکومت کی جانب سے سکھ برادری پرظلم و ستم کے خلاف پیرس میں بڑی تعداد میں سکھوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق گوردوارہ پر بندھک کمیٹی فرانس اور یورپی سکھ تنظیم کے زیر اہتمام مظاہرے کے شرکا ء نے بھارتی حکومت کے مظالم کو اجاگر کرنے ا و ر سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔سکھ …
تفصیل۔۔۔