اسلام آباد : انسانی حقوق اور خواتین کی خودمختاری کے حوالے سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے غیرقانونی طورپر زیرقبضہ جموں وکشمیر میں جنگ جیسی صورتحال پیدا کررکھی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد میں ملینیم ایجوکیشن گروپ کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں ظالمانہ ہتھکنڈوں کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 اکتوبر, 2023
آزاد کشمیر کے ماہر تعلیم نے یونیسکو کا انٹرنیشنل لٹریسی ایوارڈ جیت لیا
مظفر آباد : آزاد جموں و کشمیر کی وادی نیلم کے رہائشی ماہر تعلیم شاہد الرحمان نے سال 2023 کا یونیسکو کاانٹرنیشنل لٹریسی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شاہد الرحمان دی ہمالین لٹریسی نیٹ ورک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔خواندگی کے اس منصوبے کو دنیا کے چھ بہترین منصوبوں میں شامل کیا گیا ہے۔
تفصیل۔۔۔نئی دلی کی عدالت نے ملک سے غداری کے مقدمے میں ویب پورٹل نیوز کلک کے بانی کو پولیس کی حراست میں دیدیا
نئی دلی: بھارتی پولیس کی طرف سے ویب نیوز پورٹل نیوز کلک کے بانی پربیر پورکایستھ اور پورٹل کے ہیومن ریسورس کے سربراہ امیت چکرورتی کوغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا م کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت گرفتار کرنے کے بعد عدلت نے انہیں سات روزہ ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں دیدیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دلی پولیس کے خصوصی سیل نے پٹیالہ ہائوس …
تفصیل۔۔۔G-20 اجلاس میں جموں و کشمیر کے بین الاقوامی متنازعہ علاقے کے بارے میں بھارت کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب ہوگیا
اسلام آباد: جموں و کشمیر کے بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقے کے بارے میں اپنا جھوٹا بیانیہ پھیلانے کیلئے صرف بھارتی حکومت اور اس کا متعصب میڈیا ہی گروپ 20کے سربراہی اجلاس جیسے کسی بین الاقوامی فورم کا غلط طورپر استعمال کر سکتا ہے ۔ بھارت میں G-20 کے حالیہ اجلاس کے دوران متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم سیف بن زید النہیان کے پس منظر …
تفصیل۔۔۔بھارت کو کینیڈا میں سکھ لیڈر کے قتل کی تحقیقات میں تعاون پر مجبور کیاجائے
قطر میں سکھ برادری کی طرف سے جسٹن ٹروڈو کے بیان کا خیرمقدم دوہا قطر – نریندر مودی کی زیر قیادت بھارت دنیا بھرمیں دہشت گردی پھیلانے میں ملوث ہے اور ایک کینیڈین سکھ شہری ہردیپ سنگھ نجار کا کینیڈا کی سرزمین پر قتل اس کی تازہ ترین مثال ہے ۔ بھارتی ایجنٹوں کے ہاتھوں بیرون ملک سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجار کے قتل سے دنیابھرمیں بھارتی دہشت گردی کا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کولگام میں 2 اور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں 2 اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ فوجیوں نے باسط امین بٹ اور ثاقب احمد لون نامی نوجوانوں کوضلع کے علاقے کجر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی میں شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔ ادھر نامعلوم افراد …
تفصیل۔۔۔”کرگل ہل کونسل “ انتخابات: لوگ5اگست 2019کے اقدام کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کرنا چاہتے ہیں
کرگل: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں لداخ خطے کے مسلم اکثریتی ضلع کرگل میں آج ”ہل کونسل“ کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کارگل ہل کونسل کی 30 نشستیں ہیں جن میں سے 26 نشستوں پر انتخابات ہوتے ہیں جبکہ 4 نشستوںپر ارکان کی نامزدگی انتظامیہ کی طرف سے عمل میں لائی جاتی ہے۔ 26 نشستوں کے لیے 85 امیدوار میدان میں …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کولگام میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا
سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے کجر Kujjar کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔ دریں اثنا، فوجیوں نے جموں میں ضلع راجوری کے علاقے …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو آزادی کے مطالبے پر بے انتہا بھارتی جبر کا سامنا ہے، شبیر شاہ
سرینگر 04 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر رہنما شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ علاقے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت حق خود ارادیت کے مطالبے کی پاداش میں کشمیریوں کوعمر و جنس کا لحاظ کیے بغیر بے انتہا ظلم و ستم کا نشانہ بنارہا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔قاضی یاسر، قاضی شبلی کی والدہ انتقال کر گئیں
سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما قاضی یاسر اور نیوز پورٹل”کشمیریت “کے ایڈیٹر قاضی شبلی کی والدہ طویل علالت کے بعد ضلع اسلام آباد میں وفات پا گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ادارہ تحقیقات اسلامی پرانی عید گاہ اسلام آبادمیں ادا کی جائے گی۔ دریں اثنا حریت رہنماﺅں …
تفصیل۔۔۔