جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں نے اگلے ہفتے نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف جموں میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ فیصلہ آج جموں میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی زیر صدارت ان سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کے ایک اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کے بعد صحافیوں سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 3 اکتوبر, 2023
سانحہ مستونگ بلوچستان
محمد شہباز پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے مستونگ دھماکے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے۔انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی را پاکستان میں انتشاراو افتراق کے علاوہ پاکستانی عوام کو براہ راست بم دھماکوں میں قتل کرنے میں ملوث ہے جس کا ثبوت بھارتی نیوی کے حاضر سروس آفیسر کلھبوشن یادیو ہیں …
تفصیل۔۔۔خالصتان نواز سکھ رہنما امرت پال سنگھ اوران کے ساتھیوں کی آسام جیل میں بھوک ہڑتال
نئی دہلی: خالصتان نواز سکھ رہنما اور”وارث پنجاب دی” تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ نے آسام کی ڈبرو گڑھ جیل میں اپنے9 ساتھی نظربندوں کے ساتھ غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔ انہوں نے یہ ہڑتال اپنے وکیل تک رسائی نہ دینے کے خلاف بطور احتجاج کی ہے۔امرت پال سنگھ کی بیوی کرندیپ کور نے بھی اپنے شوہر اورنیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت نظربند دیگر …
تفصیل۔۔۔بھارت کی خالصتان نواز رہنمائوں کے خلاف مہم، جائیدادیں ضبط کرنا شروع
نئی دہلی: نریندر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے خالصتان کے حامی کارکنوں کو سزادینے کے لئے سکھوں کے خلاف ایک مہم شروع کردی ہے اور بھارت میں ان کی جائیدادیں ضبط کرنا اور بیرون ملک مقیم ہونے کے ان کے کارڈجن کے تحت وہ بغیر ویزا کے آجاسکتے ہیں، منسوخ کرنا شروع کردیا ہے۔ بھارت کی بدنام زمانہ تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے سکھ برادری کے خلاف مہم …
تفصیل۔۔۔بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ، 41کینیڈین سفارتکاروں کو بھارت سے چلے جانے کا حکم
نئی دہلی : بھارت اور کینیڈا کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے کیونکہ نئی دہلی نے کینیڈا کے تقریباً41سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ بھارت نے کینیڈا سے کہا ہے کہ وہ 10اکتوبر تک 41سفارت کاروں کو واپس بلالے۔کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے 21ستمبر کو پارلیمنٹ میں سکھ رہنما اور کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی : پولیس کے متعدد صحافیوں کے گھروں پر چھاپے
نئی دلی :بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں پولیس نے متعدد صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے نیوز آرگنائزیشن نیوز کلک کی فنڈنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے ہیں۔ پولیس نے صحافیوں بشمول پرابیر پورکیاستھا، ابھی سار شرما، آنندیو چکرورتی، بھاشا سنگھ، ارملیش، سہیل ہاشمی اور سنجے راجورا کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔صحافی ابھی سار شرما نے …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیریوں کو انکا حق خودارادیت دینے کیلئے بھار ت کو مجبور کرے ، آسیہ اندرابی
سرینگر :نئی دلی کی تہاڑ جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری حریت رہنما اور دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے مودی حکومت کے کشمیر مخالف پالیسیوں پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارت کو کشمیریوں کو ان کاناقابل تنسیخ حق خودارادیت دینے پرمجبور کرے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے بھارتی جیل سے جاری ایک پیغام میں کہا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: 61فیصد سرکاری اسکول بجلی کی سہولت سے مسلسل محروم
سرینگر :مودی کی بھارتی حکومت کے ترقی کے دعوئوں کے برعکس غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کم سے کم 61فیصد سرکاری اسکول اور45فیصد پرائیویٹ اسکول بجلی کی بنیادی سہولت سے محروم ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں سرکاری اسکولوں کی مجموعی تعداد میں سے کم سے کم 14ہزار 240 اسکولوںبجلی …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر پر بھارتی قبضہ جدید دور کے نوآبادیاتی نظام کا بدترین مظہر ہے، منیر اکرم
اقوام متحدہ : پاکستان نے جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کو جدید دور کے نوآبادیاتی نظام کا بدترین مظہر قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق دیرینہ حل طلب تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کامطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کی سپیشل پولیٹیکل اینڈ …
تفصیل۔۔۔جموں:بھارتی بی ایس ایف اہلکار کی لاش برآمد
جموں :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا ایک اہلکار پراسرار طورپرجموں شہر میں مردہ پایا گیا۔گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران جموں شہر میں بھارتی فورسز کایہ دوسرا اہلکارہے جو مردہ پایاگیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کا ریٹائرڈ اہلکار 44 سالہ سبھاش مراٹرائوجموں شہر کے وویکانند چوک کے قریب واقع ایک ہوٹل میں مردہ حالت …
تفصیل۔۔۔