اسلام آباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے ترکیہ کے دارلحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کی عمارت کے سامنے ہونے والے خود کش کار بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں ترک حکومت اور عوام کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ عالم …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 1 اکتوبر, 2023
مدھیہ پردیش: بھارتی ائر فورس ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ
بھوپال : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی ائر فورس(آئی اے ایف) کے ایک ہیلی کاپٹر کو فنی خرابی کے سبب ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ آئی اے ایف کے ہیلی کاپٹر کو دارلحکومت بھوپال کے قریب ڈنگریا نامی ایک میں گاﺅں میں ایک جھیل کے قریب گنے کے کھیت میں ہنگامی طور پراترنا پڑا۔ہیلی کاپٹر پر پائلٹ سمیت کل 6 مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔ بھارتی ائر فورس کے …
تفصیل۔۔۔منی پور میں مظاہرین پر پیلٹ چھروں کے استعمال نے مقبوضہ کشمیر کی یادیں تازہ کر دیں
نئی دہلی: شورش زدہ بھارتی ریاست منی پور میں دو طلباءکے قتل کیخلاف طلباءکے احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین پر پیلٹ گن کے استعمال نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی یادیں تازہ کر دی ہیں۔ امپھال کے مشرقی اور مغربی اضلاع میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے دوران تقریباً 100 طلباءزخمی ہوئے جن میں سے کم از کم 10 مہلک پیلٹ چھرے لگنے سے زخمی ہوئے …
تفصیل۔۔۔ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سول سوسائٹی کے حقوق غصب کرنے کا بھارتی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد یکم اکتوبر(کے ایم ایس)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں سول سوسائٹی کے حقوق غصب کرنے کے بھارتی حکومت کے اقدامات کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی حکومت انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانے اور ان کے کام …
تفصیل۔۔۔ہندو قوم پرستی نے وبائی صورت اختیارکرلی ،مغربی ممالک کے تعلیمی ادارے میدان جنگ بن گئے
واشنگٹن :غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مودی حکومت کی پھیلائی گئی ہندو قوم پرستی نے وبائی صورت اختیارکرلی ہے اورمغربی ممالک کے تعلیمی ادارے اس کی وجہ سے میدان جنگ بن گئے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ بھارتی کمیونٹی میں تنازعے کے بعد نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ امریکی اورکینیڈین یونیورسٹیاں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔خالصتان نواز …
تفصیل۔۔۔درگاہ حضرت بل کے تمام افسران اورعملہ معطل
سرینگریکم: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی فسطائی حکومت نے جموں وکشمیروقف بورڈ کی آڑ میں مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درگاہ حضرت بل کے تمام افسران اور عملے کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے عید میلاد النبیۖ کے موقع پر فرائض …
تفصیل۔۔۔یوتھ کونسل پاکستان کے وفد کی برطانوی پارلیمانی وفد سے ملاقات
اسلام آباد:یوتھ کونسل پاکستان کے ایک وفد نے اسلام آباد میں برطانیہ کے پارلیمانی وفد سے ملاقات کی اور مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برطانوی پارلیمانی وفد کی قیادت رکن پارلیمنٹ اینڈریو گیوین جبکہ یوتھ کونسل پاکستان کے وفد کی قیادت کونسل کے صدر محمد شہزاد خان نے کی۔جموں …
تفصیل۔۔۔مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں پریس کی آزادی سکڑرہی ہے
اسلام آباد: نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت آزادی صحافت کے بنیادی اصولوں کو پامال کر رہی ہے اور 2014 میں مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بھارت میں پریس کی آزادی سکڑ رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے بھارت میں صحافیوں کو قتل کرنا، ان کے خلاف مقدمات درج کرنا …
تفصیل۔۔۔چندی گڑھ میں نام نہاد گائو رکھشادل اورپولیس کا ایک مسلمان کے گھر پر چھاپہ
چندیگڑھ : بھارتی ریاست پنجاب کے دارالحکومت چندیگڑھ میں ہندو انتہاپسندوں کی تنظیم گائو رکھشادل اورپولیس نے ملکر ایک مسلمان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ Hindu supremacists and police in Punjab, India, are dragging out a fridge from a Muslim’s house alleging that it has beef in it – Modi’s foreign minister says in the U.S., there is no discrimination against Muslims in India! pic.twitter.com/J6VlVFTYCg — Ashok Swain …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں آتشزدگی سے 30رہائشی شیڈجل کر خاکستر
سرینگریکم اکتوبر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے پارمپورہ میں اتوار کی صبح آگ لگنے کے ایک واقعے میں لکڑی کے کم از کم 30رہائشی شیڈ جل کر خاکستر ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ذرائع ابلاغ نے ایک سرکاری عہدیدار کے حوالے سے بتایا کہ صبح تقریبا 4 بجکر 15 منٹ پر سرینگر کے کنٹرول روم کو پارمپورہ میں آتشزدگی کے واقعہ …
تفصیل۔۔۔