اسلام آباد12 اپریل(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سینئر رہنما محمد فاروق رحمانی،جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین ، سید اعجازرحمانی ، شیخ یعقوب، مشتاق احمد بٹ اور منظور احمد ڈارنے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی 20کا اجلاس منعقد کرکے عالمی رائے عامہ بالخصوص جی 20کے رکن ممالک کو دھوکہ دے رہا ہے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہا …
تفصیل۔۔۔G20رکن مسلم ممالک مقبوضہ کشمیرمیں گروپ کے آئندہ اجلاس کا بائیکاٹ کریں، محمود ساغر
اسلام آباد 11اپریل (کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںو کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نےG20رکن مسلم ممالک پر زوردیا کہ وہ بھارت کی طرف سے متنازعہ علاقے جموںوکشمیر کے دارلحکومت سرینگر میں منعقد کئے جانیوالے آئندہ سربراہ اجلاس کا بائیکاٹ کریں۔ محمود احمد ساغر نے ترکی ، اںدونیشیا، سعودی عرب اور چین کے سربراہان حکومت کے نام ایک مراسلے میں مودی حکومت کے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طرف سے شہدائے لال چوک کو خراج عقیدت
اسلام آباد 10 اپریل(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں اسلام آباد میں ایک اجلاس میں شہدائے لال چوک کو شاندار خراج عقیدت پیش کیاگیا ہے۔ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسزکے اہلکاروں نے 10اپریل 1993کوسرینگر کے تجارتی مرکز لال چوک کے ایک بڑے حصے کو نذرآتش کرکے47معصوم شہریوں کو زندہ جلا دیاتھا جبکہ واقعے میں مجموعی طورپر 125سے زائدشہریوںکو …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کامقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں میں اضافے پر اظہار تشویش
اسلام آباد10 اپریل(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ کے رہنمائوں سید اعجاز رحمانی، محمد سلطان بٹ، شیخ محمد یعقوب، شمیم شال، مشتاق احمد بٹ، سید منظور شاہ اور قاضی عمران نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے پرشدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حریت رہنمائوں نے اسلام آباد میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری کشمیریوں کیخلاف بھارتی جارحیت کا نوٹس لے، الطاف وانی
اسلام آباد 08 اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کے رہنما الطاف حسین وانی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے خلاف بھارت کی نسل پرست حکومت کے حارحیت کا موثر نوٹس لے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق الطاف حسین وانی اسلام …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے حالیہ بیانات کشمیریوں کیلئے حوصلہ افزائی کا باعث ہیں، حریت رہنما
اسلام آباد 08 اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے ایک اجلاس میں مقررین نے حق خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں کشمیریوں کی بھر پور سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت پر پاکستانی کی عسکری وسیاسی قیادت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزادکشمیر شاخ کی طرف سے میر واعظ یوسف شاہ کو خراج عقیدت
اسلام آباد 07 اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک دعائیہ مجلس میں ممتاز سیاسی و مذہبی رہنما مادر ملت ا ور مفسر قرآن میرواعظ مولانا محمد یوسف شاہ کو ان کی 56ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مجلس کی صدارت کنوینر محمود احمد ساغر نے کی۔ دعائیہ مجلس کے شرکاء نے معروف …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں بین الاقوامی قانون کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے،محمود ساغر
اسلام آباد 04اپریل(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ بھارت غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بین الاقوامی قانون کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ نئی دلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پیراملٹری …
تفصیل۔۔۔وزیراعظم آزادجموں و کشمیر کا کشمیری حریت قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
اسلام آباد 03اپریل(کے ایم ایس)وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کشمیر ہائوس اسلام آباد میں کشمیری حریت قیادت کے اعزار میں عشائیہ دیاجس میں انہوں نے بھارتی جیلوں میں نظربند حریت قیادت کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے آزادکشمیر اسمبلی میں کرتارپور طرز کی راہداری کھولنے کی قرارداد کو واپس لینے اور متنازعہ قرارداد کے پیش اور منظور کرنے کے عمل کی تحقیقات کرانے …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے،کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ
اسلام آباد 29 مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کافوری نوٹس لے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں شیخ عبدالمتین، یعقوب شیخ، امتیاز وانی ،سید اعجاز رحمانی، زاہد اشرف اور قاضی محمد …
تفصیل۔۔۔