اسلام آباد 28 اکتوبر (کے ایم ایس)حال ہی میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی طرف سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالے جانے پر مایوسی کا شکار بھارت نے پاکستان کو ایک بارپھر عالمی ادارے کے ریڈار پر واپس لانے کی سازشیں شروع کر دی ہیں۔ بھارت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں 26 نومبر 2008 کو ہونے والے ممبئی حملوں میں پاکستان میں مقیم افراد …
تفصیل۔۔۔قاہرہ:پاکستانی سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر منایا گیا
قاہرہ28اکتوبر (کے ایم ایس) قاہرہ میں پاکستانی سفارتخانے نے 27اکتوبر کو کشمیر یوم سیاہ کے موقع پر” کشمیر محاصرے میں” کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں صدر مملکت اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے۔ مصر کی نمائندگی کرتے ہوئے دانشوروں، تھنک ٹینک کمیونٹی اور علمی شخصیات نے اپنی تقاریر میں زوریا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر ایک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے بارے میں وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی قیادت کے نام خط
اقوام متحدہ28اکتوبر (کے ایم ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی کے صدر ساباکوروسی اور سلامتی کونسل کے صدر مائیکل بیانگ سے ملاقات کی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا خط ان کے حوالے کیا جس میں انہوں نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جمو ں و کشمیر کی خطرناک صورتحال بارے آگاہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ وزیر خارجہ کا خط سلامتی …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کا حق خودارادیت اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق ہے، سفیر مسعود خان
واشنگٹن28اکتوبر (کے ایم ایس) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں کشمیریوں کا حق خودارادیت اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ ناقابل تنسیخ حق ہے اور پاکستان اور اسکے عوام کشمیریوں کی تحریک آزادی کی ثابت قدم حمایت جاری رکھیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسعود خان نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پرواشنگٹن میں منعقدہ …
تفصیل۔۔۔پاکستان نیشنل آرٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر مختلف تقریبات منعقد کی گئیں
اسلام آباد27اکتوبر(کے ایم ایس) پاکستان نیشنل آرٹس کونسل نے وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کے تعاون سے آج 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے موقع پر مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔ جن کا مقصد مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے ساتھ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دینا تھا۔ دن …
تفصیل۔۔۔مسئلہ کشمیر کو ہرعالمی فورم پر اجاگر کریں گے، وفاقی وزیر مواصلات
اسلام آباد27 اکتوبر (کے ایم ایس) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے برن سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کے سفارتخانہ کا دورہ کیا اور کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ یوم سیاہ کی تقریب میں شرکت کی۔ مولانا اسعد محمود نے سوئٹزرلینڈ میں تعینات پاکستانی سفیر عامر شوکت اور پاکستانی کمیونٹی کے ہمراہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ کی تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے اس موقع پر پاکستانی …
تفصیل۔۔۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی طرف سے کشمیری شہداء کو شاندارخراج عقیدت
اسلام آباد27 اکتوبر (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جموں و کشمیر کے تمام شہداکو ان کی بے مثال قربانیوں پرشاندار خراج عقیدت اور ان کے اہل خانہ کو ان کے عزم اور استقامت پر بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف منائے جانیوالے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں ڈھائے جانیوالے بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، سیکرٹری اطلاعات
اسلام آباد 27 اکتوبر (کے ایم ایس) وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے بھارتی پروپیگنڈے کا موثر طریقے سے مقابلہ کرنے کیلئے بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دنیا کو اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشنز کے زیر اہتمام اسلام آباد میں یوم …
تفصیل۔۔۔پاکستان کے عوام کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں،وزیراعظم شہباز شریف کا ٹویٹ
اسلام آباد 27 اکتوبر (کے ایم ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،دنیا کو بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ27اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔1947میں اس دن بھارت …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے:حنا ربانی کھر
اسلام آباد27 اکتوبر (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ پرزوردیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا اہم کردار ادا کرے، کشمیری عوام گزشتہ75 برس سے بھارتی ظلم وجبر برداشت کررہے ہیں۔ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حنا ربانی گھر نے ان خیالات کا اظہار جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔