واشنگٹن ڈی سی: ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم (ڈبلیو کے اے ایف) اور کشمیر ڈائیسپورا کولیشن (کے ڈی سی) نے کشمیر امریکن ویلفیئر ایسوسی ایشن (کے اے ڈبلیو اے) کے تعاون سے واشنگٹن ڈی سی میں ڈاکٹر فرحان مجاہد چک کی کتاب ”نیوکلیئر فلیش پوائنٹ: وار اوور کشمیر“ کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ڈبلیو کے اے ایف کے صدر ڈاکٹر غلام نبی میر نے اس …
تفصیل۔۔۔ہفتہ کشمیر کی تقریبات کا آغاز پانچ دسمبر سے ہوگا: علی رضا سید
برسلز: کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام ہفتہ کشمیر کی تقریبات کا آغاز پانچ دسمبر سے ہوگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے آج برسلز میں جاری ایک بیان میں کہاکہ تقریبات کا آغاز کشمیر کے بارے میں ایک تصویری نمائش سے ہوگا جو یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہوگی۔ اس کے علاوہ مسئلہ …
تفصیل۔۔۔برسلز میں کشمیر ای یو ویک کا آغاز 5 دسمبر کو ہوگا، علی رضا سید
برسلز: یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرای یو ویک کی تقریبات کا آغاز 5 دسمبر بروز منگل ہوگا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے برسلز سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ویک کی تقریبات کا آغاز مقبوضہ کشمیر کے بارے میں ایک تصویری نمائش سے ہوگا جو یورپی پریس کلب برسلز میں منعقد ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ اس …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کو سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر فائی
واشنگٹن ڈی سی : واشنگٹن میں قائم ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے مسئلہ کشمیر کو پاکستان، بھارت اور حقیقی کشمیری قیادت پر مشتمل سہ فریقی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر غلام نبی فائی نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ کی تیسری کمیٹی (سماجی، انسانی اور ثقافتی) نے جمعہ …
تفصیل۔۔۔کشمیر ی دانشور سیدنذیر گیلانی علیل ہوگئے ،لندن کے ہسپتال میں زیر علاج
لندن :لندن میں مقیم ممتاز کشمیری دانشور اور قانون دان ڈاکٹر سید نذیر گیلانی علیل ہو گئے ہیں اور وہ ایک مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نذیر گیلانی سینے میں تکلیف کی وجہ سے 17اکتوبر سے لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ڈاکٹر گیلانی کے خاندانی ذارئع کے مطابق اگرچہ ان کی صحت بہتر ہے تاہم ڈا کٹروں نے انہیں آرام کرنے اورمزید کچھ …
تفصیل۔۔۔6نومبر عظیم کشمیری شہداء کا دن ہے ، کشمیر کمیٹی جدہ
مکہ مکرمہ: کشمیر کمیٹی جدہ اور جموں و کشمیر کمیونٹی اوورسیز کے عہدیداران نے کہاہے کہ6نومبر عظیم شہدا کا دن ہے اور اس دن ڈوگرہ سامراج نے بے گناہ کشمیریوں کی نسل کشی کی تھی ۔ان خیالات کا اظہار کشمیر کمیٹی جدہ کے صدرمسعود احمد پوری، جموں و کشمیر کمیونٹی کے چیئرمین سردار وقاص اوردیگر نے یوم شہداء جموں کے موقع پرمکہ مکرمہ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔برسلز: شہدائے جموں نے اپنے خون سے قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے ،علی رضا سید
برسلز : کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے شہدائے جموں کوشاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں کے شہدا نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ علی رضا سید نے برسلز سے جاری بیان میں کہاکہ ہم شہدائے جموں کی قربانیوں کو ہرگز فراموش نہیں کرسکتے جنہوں نے اپنی جانوںکا نذرانہ پیش کرکے کشمیریوں کی ہمت و حوصلے …
تفصیل۔۔۔تحریک آزادی کشمیر کی پشت پر سوا پانچ لاکھ لوگوں کی قربانیاں ہیں: نذیر قریشی
اسلام آباد: کشمیر کمپین گلوبل کے سربراہ اورورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے بانی رہنما نذیر احمد قریشی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی پشت پر سوا پانچ لاکھ لوگوں کی قربانیاں ہیں اوران قربانیوں کی حفاظت کرنا ہر کشمیری پر فرض ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق برطانیہ میں مقیم کشمیری رہنما نے اسلام آباد میں کشمیری صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جہاں نومبر 1947میں جموں …
تفصیل۔۔۔یوم سیاہ کشمیر کے سلسلے میں ناورے کی پارلیمنٹ میں سیمینار
اوسلو: 27اکتوبر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ناروے کی پارلیمنٹ میں فائونڈیشن ڈائیلاگ فار پیس کے زیراہتمام کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے بارے میں ایک سیمینارکا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار کی مہمان خصوصی وزیراعظم پاکستان کی مشیر برائے انسانی مشعال حسین ملک تھیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نے کہا کہ بھارتی فوج مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں …
تفصیل۔۔۔کشمیری اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں اور ان پر کسی قسم کا جبر و تشدد قابل قبول نہیں : مقررین کشمیر کانفرنس
ڈیلس ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں یوم سیاہ کے سلسلے میں منعقدہ کشمیر کانفرنس کے مقررین نے کہاہے کہ 27 اکتوبر انسانی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے جب بھارت نے جموں و کشمیر میں اپنی فوجیں اتار کر انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا اغاز کیا تھا اور اس دن سے لے کر آج تک بھارتی غاصب فوج علاقے پر اپنا جابرانہ قبضہ برقرار رکھے ہوئے …
تفصیل۔۔۔