جنیوا: کشمیری وفد کے رکن ایڈووکیٹ پرویز احمد شاہ نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے کہاہے کہ گزشتہ چند سالوں میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اور اقوام متحدہ سے منسلک تنظیموں کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایڈوکیٹ پرویز نے کونسل میں مقبوضہ جموں وکشمیر کی سنگین صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے اداروں کے ساتھ روابط …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اپنی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرے ، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 29ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں اور تنظیموں نے کہا ہے کہ کشمیری 1947 سے اپنے مادر وطن پر بھارت کے غیر قانونی تسلط اور سیاسی ناانصافیوں کے خلاف جدوہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ پر دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اپنی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے پرزوردیا ہے۔ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی بربریت عالمی برادری کے لیے چیلنج ہے
سرینگر24ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی بربریت عالمی برادری کے لئے ایک چیلنج ہے جہاں ھارتی فوجی،پیراملٹری فورسز اور پولیس کے اہلکار جنگی جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں اور دنیا اور امن پسند اقوام کو خاموش تماشائی بن کر نہیں رہنا چاہیے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیاگیا کہ نہتے کشمیریوں …
تفصیل۔۔۔وزیر اعظم پاکستان کی جنرل اسمبلی میں تقریر سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں، حریت رہنما
سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اٹھانے پر پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر کاز کا حقیقی علمبردار ہے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کا زبردست وکیل ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیراعظم نے گزشتہ رات اپنے خطاب میں تنازعہ کشمیر کو پاکستان …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کی تشویشناک حد تک خلاف ورزیاں جاری ہیں
واشنگٹن 21ستمبر (کے ایم ایس) اقلیتی امور کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے فرنینڈ ڈی ویرنس نے کہا ہے کہ بھارت میں بنیادی حقوق بالخصوص مذہبی اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل اور تشویشناک حد تک خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے زیر اہتمام ایک سماعت کے دوران کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے: مشعا ل ملک
اسلام آباد20ستمبر(کے ایم ایس) انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بارے میں وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف ودہشت کاماحول قائم کر رکھا ہے اور وہ علاقے میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے گوجر خان کے قریب ایک …
تفصیل۔۔۔کشمیری خواتین مسلسل خوف و دہشت کے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
کشمیری نمائندہ ڈاکٹرشگفتہ کا جنیوا میں خواتین کے بین الاقوامی فورم میں اظہار خیال جنیوا 20 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں قابض بھارتی افواج، پولیس،پیراملٹری فورسز اوردیگر ایجنسیوں کی طرف سے کشمیری خواتین پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے وہ خوف ودہشت کے ماحول میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالات کا …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کی طرف سے شہید کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت
سرینگر20 ستمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے حال ہی میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مختلف علاقوں میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران مقبوضہ علاقے کے اسلام آباد، بارہمولہ، پونچھ اور ریاسی اضلاع میں نام …
تفصیل۔۔۔جنوبی ایشیا میں پائیدار امن و استحکام کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، رجب طیب اردوان
نیویارک 20 ستمبر (کے ایم ایس) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن، استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں امن کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدارامن،علاقائی سلامتی …
تفصیل۔۔۔بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کرے، مسعود خان
نیویارک 20 ستمبر (کے ایم ایس) امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے بھارت پر زور دیا کہ وہ کشمیرکے بنیادی تنازعے سمیت تمام دوطرفہ تنازعات کے پرامن حل کے لیے پاکستان کے ساتھ بامعنی اورنتیجہ خیز مذاکرات کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مسعود خان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پی ٹی وی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں …
تفصیل۔۔۔