اسلام آباد21جنوری(کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے گا ئوکدل قتل عام کے شہداء کو ان کے 33ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بہادر کشمیریوں کے اس عزم کا اعادہ کیاہے کہ وہ بھارت کی غلامی سے آزادی تک اپنے شہدا کے مشن کو جاری رکھیں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی جیل میں نظربند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک …
تفصیل۔۔۔شبیر شاہ کی کشمیری مسلمانوں کی زمینیں اور جائیدادیں ضبط کرنے کی شدید مذمت
سرینگر18جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں قابض حکام کی طرف سے مسلمانوں کی زمینوں اور جائیدادوں کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی تہاڑ جیل سے …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی اور یوسف تاریگامی کی طرف سے کشمیریوں کو انکی زمینوں سے زبردستی بے دخل کرنے کی مذمت
جموں16جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے اراضی کے نئے قانون کے تحت کشمیریوں کی اپنی زمینوں سے جبری بے دخلی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دنیا بھر میں قوانین عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بنائے جاتے ہیں تاہم مودی حکومت کشمیری عوام کو بے اختیار کرنے اور انہیں سزا دینے …
تفصیل۔۔۔اوڑی اورپلوامہ حملوں کی منصوبہ بندی مودی حکومت نے کی تھی: مصطفی کمال
سرینگر16جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے اہم رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ 2016 کے اوڑی حملے اور 2019کے پلوامہ حملے کی منصوبہ بندی مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت نے کی تھی جن کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حملے پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے کئے گئے تھے۔ مصطفی کمال نے جو پارٹی …
تفصیل۔۔۔جرات اور ثابت قدمی پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کا خیرمقدم
سرینگر 13جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر مسلم لیگ نے غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اورپارٹی کے سربراہ مسرت عالم بٹ کی جرات اور ثابت قدمی کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسرت عالم بٹ نے کشمیر کاز سے وابستگی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق …
تفصیل۔۔۔مسلم لیگ جموں کشمیر کی طرف سے کشمیری نظربندوں کی حالت زار پر اظہار تشویش
سرینگر 12دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مسلم لیگ جموں وکشمیر نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری آزادی پسندوں کی حالت ِ زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت نے کشمیری حریت پسند عوام کے خلاف …
تفصیل۔۔۔آغا حسن الموسوی کی طرف سے کشمیر ی شاعر رحمان راہی کی وفات پر اظہار تعزیت
سرینگر09جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے ممتاز کشمیری شاعر ، نقاد اوردھیان پیٹ انعام یافتہ پروفیسر رحمان راہی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پروفیسر رحمان کا آج سرینگر میں انتقال ہو گیاہے۔ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے سرینگر میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔کشمیری اپنے حق خودارادیت سے دستبردار نہیں ہوں گے، علی رضا سید
برسلز 06 جنوری (کے ایم ایس) کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ کشمیری اپنے حق خودارادیت سے دستبردار نہیں ہوں گے جس کا عالمی برادری نے وعدہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید یوم حق خودارادیت کے سلسلے میں برسلز میں کونسل کی کور کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ 5 جنوری 1949 کی قرارداد تنازعہ کشمیر …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیریوں سے کیے گئے اپنے وعدوں کو پورا کرے: صدر ، وزیر اعظم
کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ اسلام آباد05 جنوری (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق صدر مملکت نے آج کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت …
تفصیل۔۔۔علی رضا کاسفارتکار عارف کمال کو خراج عقیدت، کشمیر کاز کے لئے خدمات کو سراہا
برسلز31دسمبر (کے ایم ایس)کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے پاکستان کے سابق سفارتکار عارف کمال کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کشمیر کاز کے لیے ان کی خدمات کو سراہاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علی رضا سیدنے اپنے تعزیتی بیان میں سابق سفارتکار مرحوم عارف کمال کی سفارتی خدمات خاص طور پر کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔بیا ن …
تفصیل۔۔۔