سرینگر16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی کشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی نے مقبوضہ علاقے میں بے دخلی کی مہم کو جموں وکشمیر پر ایک اور حملہ قرار دیتے ہوئے اس عوام دشمن کارروائی کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وقار رسول وانی نے سرینگر میں پارٹی …
تفصیل۔۔۔فاروق عبداللہ کی طرف سے بی بی سی کے دفاتر پر چھاپوں کی مذمت
سرینگر15فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے نئی دلی اور ممبئی میں بی بی سی کے دفاتر پر بھارتی محکمہ انکم ٹیکس کے اہلکاروں کے چھاپوں کی مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں ان چھاپوں کو افسوس ناک قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت اورمقبوضہ …
تفصیل۔۔۔بلڈوزر مہم سے غریب، حقدار زمینداروں کی مایوسی میں اضافہ ہو رہا ہے: نیشنل کانفرنس
سرینگر13فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںنیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ گھروں کی مسماری کی جاری مہم سے خطے میں غریب اور حقدار زمینداروں کی مایوسی مزید گہری ہو رہی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گھروں اور دیگر عمارات کو مسمار کرنے کی جبری کارروائیوں کے نئے پریشان کن رجحان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے علی محمد ساگر، مبارک گل، شمیمہ فردوس، …
تفصیل۔۔۔افضل گورو کا عدالتی قتل ایک سازش کا حصہ تھا، فاروق رحمانی
اسلام آباد08 فروری (کے ایم ایس) جموں و کشمیرپیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اورکل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینرمحمد فاروق رحمانی نے کہا کہ شہید محمد افضل گوروتحریک آزاد ی کشمیر کے علمبردار تھے جنہیں کشمیری کبھی بھلا نہیں سکتے ۔ انہوں نے کہاکہ افضل گورو کا عدالتی قتل ایک سازش کا حصہ تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماء بلال صدیقی سمیت 3بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت
اسلام آباد 08 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماء بلال احمد صدیقی سمیت 3 بے گناہ کشمیریوں کی جھوٹے الزامات کے تحت گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔غلام احمد گلزار کی طرف سے محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کو شاندار خراج عقیدت پیش
سرینگر07فروری (کے ایم ایس) جموں و کشمیر انصاف پارٹی کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر، آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی شہادت کی برسیوں کے موقع پر تمام ترمشکلات کے باوجود شہدا کے مشن کو اس کے منطقی انجام …
تفصیل۔۔۔حریت کانفرنس آزاد کشمیر کی طرف سے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
اسلام آباد07فروری(کے ایم ایس ) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے ترکیہ اور شام میں شدیدزلزلے سے ہونے والے جانی نقصان پراظہارتعزیت کیاہے ۔ محمود ساغر ، شیخ متین اور امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں ترکیہ اور شام میں شدید زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان اور املاک …
تفصیل۔۔۔کشمیری اپنے حق خودارایت کے حصول پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں ، مشعال ملک
اسلام آباد 02فروری (کے ایم ایس) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کے چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کے حصول کیلئے اپنی پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عالمی برادری نے کشمیریوںکو انکا حق خودارادیت دینے کا وعدہ کیا تھا لیکن کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود انہیں ان کایہ پیدائشی حق نہیں دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے …
تفصیل۔۔۔انسداد تجاوزات مہم کشمیریوں پر مظالم ڈھانے کے لیے بی جے پی کا نیا ہتھیارہے: محبوبہ مفتی
سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ نام نہاد انسداد تجاوزات مہم کشمیری عوام پر مظالم ڈھانے اور انہیں بے گھرکرنے کے لئے بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کا نیا ہتھیار ہے۔ محبوبہ مفتی نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک نیا ہتھیار ہے جسے …
تفصیل۔۔۔کشمیری بھارتی تسلط سے آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، فاروق رحمانی
اسلام آباد 26 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آج بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں کیونکہ اس نے جموں وکشمیر پر فوجی طاقت کے بل پر قبضہ جما رکھا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری …
تفصیل۔۔۔