تازہ ترین

جموں

جموں: سڑک حادثے میں دو افراد جانبحق ، چھ زخمی

جموں02مارچ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک مسافر بس سڑک پر الٹ جانے سے دو افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔ جموں خطے کے ضلع راجوری میں کیول موڑ کے قریب ایک منی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام آٹھ مسافر زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں سے دو شکیل احمد او ر بدرحسین بعد میں ہسپتال …

تفصیل۔۔۔

راجوری:سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق

راجوری:سڑک حادثے میں 2افراد جاں بحق

سرینگر02مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلعراجوری میں سڑک کے ایک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے کیول موڑ کے قریب ایک بس الٹنے سے شکیل احمد اور بدر حسین نامی دو مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔بلاک میڈیکل آفیسر کانڈی ڈاکٹر اقبال ملک نے بتایا ہے کہ8زخمیوں کو کمیونٹی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سی آر پی ایف اہلکار نے جموں میں خودکشی کرلی

بھارتی سی آر پی ایف اہلکار نے جموں میں خودکشی کرلی

جموں 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ خودکشی کرنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار کی شناخت سی ٹی سریتھ کے طورپر ہوئی ہے جس نے منگل کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی …

تفصیل۔۔۔

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ

جموں 27فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کے باہو فورٹ کے لوگوں نے مقبوضہ علاقے میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ باہو فورٹ جموں وارڈ نمبر48کے کارپوریٹر شام لال بسن نے مظاہرے کی قیادت کی۔ مظاہرین نے جموں کے باغ باہو فورٹ کے باہر جمع ہو کر قابض …

تفصیل۔۔۔

کشتواڑ: آتشزدگی کے واقعے میں کم عمر لڑکا جانبحق، پانچ مویشی ہلاک

جموں 26 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج آتشزدگی کے ایک واقعے ایک آٹھ برس کا لڑکا جھلس کر جانبحق ہو گیا۔ واقعے میں پانچ مویشی بھی ہلاک ہو گئے۔ ضلع کے علاقے نوناتو( Naunatu)میں محمد حنیف نامی شہری کے گھر میں آگ لگنے کی وجہ سے کم عمر لڑکا محمد عرفان جانبحق ہوا جبکہ 5مویشی بھی جھلس کو ہلاک ہو …

تفصیل۔۔۔

جموں میں نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

جموں میں نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

جموں22فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے بتایا کہ جموں شہر میں ایک نوجوان کو گولی مار کرقتل کر دیا گیاہے۔ حکام نے بتایاکہ اروند نامی نوجوان کو لکھن پال نے شہر کے مضافاتی علاقے گھروٹہ میں اپنے باپ کے لائسنس یافتہ 12بورہتھیار سے قتل کردیا۔انہوں نے بتایاکہ ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیل۔۔۔

راجوری سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، 19 زخمی

راجوری سڑک حادثہ میں دو افراد کی موت، 19 زخمی

جموں 18 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آج ایک سڑک حادثے میں دو افراد کی موت ہوگئی جب کہ 19 دیگر زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع کے قصبے ٹیریتھ کے قریب ایک بس کھائی میں جاگری۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں دو افراد کی موقع …

تفصیل۔۔۔

پنچایت کی ناقص کاکردگی پر ضلع پونچھ کے 3پنچوں نے استعفیٰ دیدیا

پنچایت کی ناقص کاکردگی پر ضلع پونچھ کے 3پنچوں نے استعفیٰ دیدیا

جموں16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کی پنچایتوں کی ناقص کارکردگی کے خلاف کاہنو کالانی پنچایت کے تین پنچوں نے احتجاجا استعفیٰ دے دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاک سترہ کے پنچوں نے ضلع کے علاقے منڈی میں پنچایتوں کی کاکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پنچایت رکنیت سے استعفیٰ دیا ۔ وارڈنمبر 1، …

تفصیل۔۔۔

پونچھ : بھارتی فوجیوں کی طرف سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگیں آتشزدگی کے باعث پھٹ گئیں

جموں 15 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن کے ساتھ جنگل میں آتشزدگی کے باعث بھارتی فوجیوں کی طرف سے بچھائی جانے والی کئی بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔ آگ لگنے سے کم از کم نصف درجن بارودی سرنگیں پھٹ گئیں۔

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین معیارکا ہے

مقبوضہ جموں وکشمیر میں انمول دھات لیتھیم کے دخائر دریافت

  سرینگر11فروری(کے ایم ایس) بھارتی حکام نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت ہونے والالیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے۔ یہ دھات الیکٹرانک گاڑیوں کی بیٹریوںمیں استعمال ہونے والے اہم اجزاء میں سے ایک ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکومت نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں پہلی بار لیتھیم کے ذخائر دریافت کئے گئے ہیں ۔ بھارتی حکام نے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت …

تفصیل۔۔۔