تازہ ترین

جموں

پونچھ : آتشزدگی کے واقعے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

پونچھ : آتشزدگی کے واقعے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

جموں 10 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ضلع کے علاقے منڈی آدائی میں محمد اکرم نامی شخص کے گھر میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ ایل پی جی سلنڈر …

تفصیل۔۔۔

ویلج ڈیفنس گارڈز کو تربیت اور ہتھیار دینے کا بھارتی حکومت کا اعترا ف

ویلج ڈیفنس گارڈز کو تربیت اور ہتھیار دینے کا بھارتی حکومت کا اعترا ف

نئی دلی08 فروری (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے فوج کی حمایت یافتہ ویلج ڈیفنس گارڈز کے 900سے زائد ارکان کو گزشتہ ماہ جموں خطے کے ضلع راجوری میں تربیت اور ہتھیار دینے کا اعتراف کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ اعتراف بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی پولیس نے راجوری میں تین نوجوان گرفتار کر لیے

بھارتی پولیس نے راجوری میں تین نوجوان گرفتار کر لیے

جموں یکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے آج جموں خطے کے ضلع راجوری میں چھاپوں کے دوران تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس راجوری نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نوجوان علاقے میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔تاہم مقامی لوگوں نے ان کے دعوے کو مسترد کر تے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بے دخلی مہم کے خلاف جموں، بڈگام میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

مقبوضہ جموں وکشمیر:بے دخلی مہم کے خلاف جموں، بڈگام میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے

سرینگریکم فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جاری بے دخلی مہم کے خلاف ہزاروں لوگوں نے آج بڈگام اور جموںمیں احتجاجی مظاہرے کیے۔ وسطی کشمیرمیں ضلع بڈگام کے علاقے ماگام میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو ان کے حقوق کے ساتھ ساتھ اور ان کی زمینوں سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ …

تفصیل۔۔۔

وی ڈی جی کے نام پر مخصوص طبقے کو مسلح کرنے کے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں: شاہد سلیم

وی ڈی جی کے نام پر مخصوص طبقے کو مسلح کرنے کے تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں: شاہد سلیم

جموں 29 جنوری (کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میر شاہد سلیم نے ولیج ڈیفنس گارڈز( وی ڈی جی) کے نام پر ایک مخصوص طبقے کو مہلک ہتھیاروں سے لیس کئے جانے پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میر شاہد سلیم نے جموں میں …

تفصیل۔۔۔

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے عارضی ملازمین کا جموں میں احتجاج

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے عارضی ملازمین کا جموں میں احتجاج

جموں29جنوری(کے ایم ایس)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ(پی ایچ ای) میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوںنے جموں میں توی پل کے قریب ڈوگرہ چوک پر ایک زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے دیرینہ مطالبات پر زوردینے کے لئے سڑک کو تقریبا تین گھنٹے تک بند کردیا۔ وہ اپنی تقریبا 70ماہ کی زیر التوا اجرت جاری کرنے ا اور نوکریوں کو باقاعدہ …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: مسافر بس الٹنے سے کئی افراد زخمی

مقبوضہ جموں وکشمیر: مسافر بس الٹنے سے کئی افراد زخمی

جموں28جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے ڈوڈہ جا نے والی ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کئی افرادزخمی ہوگئے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مسافر بس ضلع ادھم پور کے علاقے سیل سلان میں سرینگرجموں شاہراہ پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : ایک ہی خاندان کے چار افراد پر اسرا ر طورپر مردہ پائے گئے

مقبوضہ جموں وکشمیر : ایک ہی خاندان کے چار افراد پر اسرا ر طورپر مردہ پائے گئے

جموں 28 جنوری (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع رام بن کے علاقے Baiholte میں ایک ہی خاندان کے چار افراد پراسرار طور پر اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک افسر نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آج (ہفتہ )صبح Baiholte میں ایک خاندان کے چار افراد اپنے گھر میں بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے …

تفصیل۔۔۔

پونچھ :ویلج ڈیفنس گارڈنے سروس رائفل سے بیوی کو قتل کر دیا

پونچھ :ویلج ڈیفنس گارڈنے سروس رائفل سے بیوی کو قتل کر دیا

جموں 26جنوری (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوج کے حمایت یافتہ ولیج ڈیفنس گارڈز کے اہلکارنے ضلع پونچھ میں اپنی بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔ ضلع کے علاقے سرنکوٹ میں بھارتی فوج کے زیر کنٹرول ویلج ڈیفنس گارڈ کے رکن نے اپنی بیوی روبینہ کوثر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ایک پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ …

تفصیل۔۔۔

جموں:”پی آئی اے “ کے الفاظ والا ہوائی جہاز نما غبارہ برآمد

جموں:”پی آئی اے “ کے الفاظ والا ہوائی جہاز نما غبارہ برآمد

جموں22 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںو کشمیر میں”پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز“(پی آئی اے) کے الفاظ والاہوائی جہاز نما غبارہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طیارے کی شکل والا یہ غبارہ جموں میں اکھنور کے علاقے کھور میں برآمد ہوا ہے اور اس پر پی آئے اے لکھا ہوا ہے۔ قبل ازیں 2021 اور 2022میں بھی مقبوضہ علاقے میں اسی طرح کے کئی …

تفصیل۔۔۔