تازہ ترین

سکھ

کینیڈامیں ہندو مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے اور بھارت مخالف گرافٹی بنادی گئی

کینیڈامیں ہندو مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے اور بھارت مخالف گرافٹی بنادی گئی

کینیڈا16فروری(کے ایم ایس) کینیڈا میں ایک مندر پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر کرنے کے علاوہ بھارت مخالف گرافٹی بنائی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں واقع مندر کی دیواروں پر خالصتان کے حق میں نعرے تحریر اور بھارت مخالف گرافٹی پینٹ کی گئی ہے ۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب کینیڈا میں کسی ہندو مندر کو بھارت مخالف گرافٹی …

تفصیل۔۔۔

ایس جی پی سی کی سکھ فوجیوں کے لیے بیلسٹک ہیلمٹ متعارف کرانے کی شدید مخالفت

ایس جی پی سی کی سکھ فوجیوں کے لیے بیلسٹک ہیلمٹ متعارف کرانے کی شدید مخالفت

امرتسر 04فروری(کے ایم ایس)بھارت میںسکھوں کی اعلیٰ مذہبی تنظیم شرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی(ایس جی پی سی)نے سکھ فوجیوں کے لیے بیلسٹک ہیلمٹ متعارف کرانے کے کسی بھی اقدام کی شدید مخالفت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس جی پی سی کے ایک وفد نے اس مسئلے پر بات چیت کے لیے بھارتی کمیشن برائے اقلیتی امور(این سی ایم)کے سربراہ سے ملاقات کی۔ایس جی پی سی وفد نے کہا …

تفصیل۔۔۔

آسٹریلیا:60ہزار کے لگ بھگ سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ دیا

آسٹریلیا:60ہزار کے لگ بھگ سکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ دیا

ایمسٹرڈیم 29 جنوری (کے ایم ایس) آسٹریلیا میں آج ایک اندازے کے مطابق تقریباً 60 ہزارسکھوں نے خالصتان ریفرنڈم میں ووٹ دیا۔ ریفرنڈم کا انعقاد کرنے والی تنظیم” سکھس فار جسٹس “نے کہا کہ ریفرنڈم کیلئے مقرر کر دہ وقت کے اختتام تک 55تا 60ہزار کے قریب سکھ ووٹ دال چکے ہیں جبکہ ووٹنگ سینٹر سے فلنڈرز اسٹریٹ اسٹیشن تک ایک بڑی قطار ابھی تک لگی ہوئی تھی۔ ایک اندازے …

تفصیل۔۔۔

آسٹریلیا میں سکھ بڑی تعداد میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹ ڈال رہے ہیں

آسٹریلیا میںسکھ بڑی تعداد میں خالصتان ریفرنڈم کے لئے ووٹ ڈال رہے ہیں

میلبرن29جنوری(کے ایم ایس)بھارت میں سکھوں کے لئے ایک علیحدہ ریاست خالصتان کے قیام کے لیے آسٹریلیا میں پہلی مرتبہ سکھ کمیونٹی کے افرادخالصتان ریفرنڈم میں ووٹ ڈال رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق میلبرن میں ووٹنگ کے لیے سکھ برادری کی 2 کلومیٹر طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں۔سکھ پریس ایسوسی ایشن کے مطابق ریفرنڈم میں ہزاروں افراد کے ووٹنگ میں حصہ لینے کی توقع ہے۔سکھ پریس ایسوسی ایشن نے کہا …

تفصیل۔۔۔

آسٹریلیا میں آئندہ ہونے والے” خالصتان ریفرنڈم” سے مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار

میلبورن 10دسمبر (کے ایم ایس)آسٹریلیا میں آئندہ ہونے والے خالصتان ریفرنڈم نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو بوکھلاہٹ کا شکارکردیا ہے جو 29جنوری 2023کو ہونے والی پولنگ پر پابندی لگوانے کے لیے آسٹریلوی حکام کو قائل کرنے کی بھرپورکوشش کر رہی ہے۔ اس سلسلے کی تازہ ترین کوشش میں مودی حکومت کی ایماء پرآسٹریلیا میں مقیم ہندوئوں نے خالصتان ریفرنڈم کی مہم میں سکھ برادری کی جانب سے …

تفصیل۔۔۔

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ

اوٹاوا 06 نومبر (کے ایم ایس)خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں کینیڈا کے ضلع اونٹاریو میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ آج (اتوارکو) ہورہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سکھوں کی نمائندہ تنظیم ”سکھزفار جسٹس” ریفرنڈم کی مہم کی قیادت کررہی ہے جس کا مقصد پنجاب کی بھارت سے علیحدگی اور سکھوں کیلئے علیحدہ وطن” خالصتان ”کے قیام کیلئے بین الاقوامی سطح پر حمایت حاصل کرنا ہے۔ گزشتہ سال 31اکتوبر کو لندن …

تفصیل۔۔۔

کینڈا میں خالصتان ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا

اوٹاوا 05 نومبر (کے ایم ایس)خالصتان ریفرنڈم کے سلسلے میں کینیڈا کے ضلع اونٹاریو میں ووٹنگ کا دوسرا مرحلہ کل (06 نومبر)کو ہوگا۔ پنجاب کی بھارت سے علیحدگیاور سکھوں کیلئے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کی مہم چلانے والی تنظیم سکھ فار جسٹس نے 6 نومبر کو خالصتان ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کے انعقاد کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔6نومبر کو ٹورنٹو میں ہونے والے ریفرنڈم میں وہ لوگ …

تفصیل۔۔۔

سکھ لیڈر نے مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال معمول کے مطابق ہونے کے مودی حکومت کے دعوے کو بے نقاب کر دیا

امرتسر 18اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست پنجاب سے بھارتی پارلیمنٹ کے سکھ رکن سمرن جیت سنگھ مان نے بھارتی پولیس کی طرف سے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر جانے سے روکے جانے کے بعد مودی حکومت سے سوال کیاہے کہ اگر مقبوضہ کشمیر کے حالات معمول کے مطابق ہے تو پھر انہیں مقبوضہ علاقے جانے سے کیوں روکاگیا ہے ۔ شرومنی اکالی دل(امرتسر)کے …

تفصیل۔۔۔

کینیڈا : خالصتان پر ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے میں 6نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے

ٹورنٹو 03اکتوبر (کے ایم ایس ) کینیڈا میں سکھوں کے بھارت کے زیر انتظام پنجاب میں سکھوں کیلئے علیحدہ وطن خالصتان کیلئے خالصتان ریفرنڈم کے مرحلے کیلئے 6نومبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ریفرنڈم کے اس دوسرے مرحلے کا اہتمام ان لوگوں کیلئے کیا گیا ہے، جو 18 ستمبر کو ہونے والے ریفرنڈم اپنے ووٹ کا حق استعمال نہیں کرسکے تھے جبکہ خالصتان کے قیام کیلئے سکھوں کی تنظیم سکھ …

تفصیل۔۔۔

خالصتان ریفرنڈم میں ایک لاکھ 10ہزار سے زائدکینیڈین سکھوں نے ووٹ ڈالے

ٹورنٹو19ستمبر(کے ایم ایس)ایک لاکھ 10ہزارسے زیادہ سکھوں نے کنیڈا کے شہرٹورنٹو میں ایک آزاد وطن” خالصتان” کے لئے جس کا دارالحکومت شملہ ہوگا،ریفرنڈم میں حصہ لیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خالصتان کے حامیوں نے شملہ کو مستقبل کے اس ملک کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کیا۔سکھز فار جسٹس (SFJ) کے کونسل جنرل گرپتونت سنگھ پنن نے کہاکہ آج، کینیڈا کے سکھوں نے آزادی کے ریفرنڈم میں ووٹ دیا …

تفصیل۔۔۔