نئی دہلی06 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت نے دلی تشدد مقدمے میں کالے قانون” یو اے پی اے “ کے تحت قید جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب رہنما میران حیدر کی درخواست ضمانت خارج کر دی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق میران حیدر کے خلاف فسادات بھڑکانے کی مبینہ سازش سے متعلق کیس میں کالے قانون یو اے پی اے کے تحت فرد جرم عائد …
تفصیل۔۔۔2017 سے اب تک بھارتی حکومت کے 6سو سے زائد سوشل میڈیا اکاونٹس ہیک کیے گئے
نئی دہلی 06 اپریل (کے ایم ایس) اطلاعات و نشریات کے بھارتی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پارلیمنٹ کے ایوان زیرین لوک سبھا میں بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں میں بھارتی حکومت کے 600 سے زیادہ سوشل میڈیا اکاونٹس کو ہیک کیا گیا۔ حکومت کے ٹویٹر ہینڈلز اور ای میل اکاونٹس کی ہیکنگ سے متعلق سوال کے جواب میں وزیر نے کہا کہ 2017 سے اب تک ایسے 641 اکاو¿نٹس ہیک …
تفصیل۔۔۔کرناٹک میں اونچی ذات کے ہندوئوں نے دلت نوجوان کو زدو کوب کیا
بنگلورو05اپریل)کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع حسان میں اونچی ذات کے ہندوئوں نے ایک دلت نوجوان کو گھورنے پر زدوکوب کرکے زخمی کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ ضلع کے بیلور قصبے کے گائوں مالین ہلی میں پیش آیا جہاں ایک30سالہ دلت نوجوان سنیل کمارمبینہ طور پر اپنے مویشی لے جا رہا تھا ۔ اونچی ذات سے تعلق رکھنے والے دوافراد چندریگوڑا اور ان کے بیٹے لوکیش …
تفصیل۔۔۔بھارت : بہار میں مندر کے پجاری کا قتل، حملہ آور مورتیوں سمیت تمام زیورات لے اڑے
پٹنہ05 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں بی جے پی اور جنتا دل یو نائیٹڈکی نتیش کمار حکومت کے تمام دعوئوں کے باوجود جرائم میں کوئی کمی نہیں ہو رہی اورتازہ ترین واقعے میںپیر کے روز جرائم پیشہ افراد نے ریاست کے ضلع سارن میں ایک مندر کو نشانہ بنایا جہاں حملہ آوروں نے پجاری کوقتل کر دیا اور مندر میں موجود مورتیاںاور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔ …
تفصیل۔۔۔بی جے پی کا ایجنڈا سماج کو تقسیم کر کے اپنا سیاسی مفاد حاصل کرنا ہے: اکھلیش یادو
لکھنو05 اپریل (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش میں سماجو ادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے یوگی حکومت کی زیرو ٹالیرنس پالیسی کو محض دکھاوا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کے دورحکومت میں تھانے، تحصیل اورکلکٹریٹ سب بدعنوانی کے اڈے بن چکے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق اکھلیش یادو نے ایک بیان میںکہا کہ انتظامیہ معصوم لوگوں اور غریبوں کو ہراساں کررہی ہے اور کسانوں پر …
تفصیل۔۔۔بھارت نے ہندوتوا ایجنڈے کو بے نقاب کرنے پر 22یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا
نئی دلی05اپریل(کے ایم ایس) بھارت نے مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسیوں، مسلم کش ُ تشدد اور بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ظلم و بربریت کو بے نقاب کرنے پر22یوٹیوب چینلوں کو بلاک کر دیا جن میں چار پاکستانی یو ٹیوب نیوز چینلز بھی شامل ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس سلسلے میں آج بھارت کی وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک حکمنامہ جاری کیا …
تفصیل۔۔۔فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد راجستھان کے ضلع میں کرفیو میں توسیع
راجستھان 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع کرولی میں کرفیو میں 7اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاستی حکومت نے ضلع کرولی میں کرفیو میں 7 اپریل تک توسیع کرنے اورضلع میں دفعہ 144کے نفاذ اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کاحکم جاری کیا ہے ۔ہندوانتہاپسند تنظیموں وشوا ہندو پریشد ، راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ اور بجرنگ دل کی طرف سے ہفتہ …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: حکومت نے باحجاب اساتذہ کو امتحانات کی نگرانی کی ڈیوٹیوں سے روک دیا
بنگلورو 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے بعد اب ایک اور متنازعہ فیصلے میں باحجاب مسلم خواتین اساتذہ کو امتحانات کی نگرانی کی ڈیوٹیوں سے روک دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹائمز آف انڈیا نے کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش کے بیان کے حوالے سے کہاہے کہ کیونکہ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں …
تفصیل۔۔۔نئی دلی کے میئر کاہندو تہوار کے نام پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم
نئی دلی 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی انتظامیہ نے ہندوئوں کے تہوار نوراتری کے نام پر 11اپریل تک گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ جنوبی دلی کے میئر مکیش سورین نے میونسپل کمشنر کے نام ایک مراسلہ میں ہدایات جاری کی ہیں کہ آج سے 11اپریل تک نئی دلی میں گوشت کی دکانیں بند رکھی جائیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ شہری …
تفصیل۔۔۔ہندو توا دہشت گردوں کے صحافیوں پر حملے کیخلاف ٹویٹس پر صحافی میر فیصل اور نیوز پورٹل کیخلاف مقدمہ درج
نئی دلی 05اپریل (کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ہندوانتہاپسندوں کے نفرت انگیز اجتماع ہندو مہا پنچایت میں سات صحافیوں سے بدسلوکی اور ان پر تشدد کے خلاف ٹویٹس کرنے پرپولیس نے صحافی میر فیصل اور نیوز پورٹل آرٹیکل 14کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر فیصل ان سات صحافیوں میں شامل تھے جنہیں ہندوتوا انتہاپسندوں نے نئی دہلی کے علاقے بروری میں ہندو مہا …
تفصیل۔۔۔