اسلام آباد02 فروری (کے ایم ایس)وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے کشمیریوں کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ قمر زمان کائرہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 5 فروری کو منائے جانے والے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاکستان کے عوام اور حکومت کشمیریوں کی ان کے ناقابل تنسیخ حق …
تفصیل۔۔۔بھارت افغان سرحدوں سے سرگرم دہشت گردوں کو تربیت فراہم کر رہا ہے، وزیر دفاع
اسلام آباد، 01 فروری (کے ایم ایس)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرحدوں سے سرگرم دہشت گردوں کو تربیت فراہم کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وزیر دفاع نے ایک نجی ٹیلی ویڑن چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک طالبان (ٹی ٹی پی )کے ناراض گروپ افغان سرحدی علاقوں سے اپی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹی …
تفصیل۔۔۔سلامتی کونسل کشمیریوں اور فلسطینیوں کو حق خود ارادیت استعمال کرنے کے قابل بنائے، منیر اکرم
اقوام متحدہ27جنوری(کے ایم ایس ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو حق خود ارادیت کا استعمال کرنے کے قابل بنانااقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اس عالمی نظام کی بنیاد ہیں جس کا تصور اقوام متحدہ کے چارٹر …
تفصیل۔۔۔جنیوا :پاکستان کابھارت کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فروخت پر اظہارتشویش
جنیوا27جنوری(کے ایم ایس ) پاکستان نے بھارت کو روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں کی فروخت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جنوبی ایشیا میں سٹریٹجک استحکام کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کیلئے پاکستان کے مستقل نمائندہ خلیل ہاشمی نے جنیوا میں بھارت کا نام لیے بغیرتخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی طور پر سب …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کیلئے شرمناک ہے،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد26جنوری (کے ایم ایس) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔ بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارتی یوم جمہوریہ کو مظلوم کشمیری عوام یوم سیاہ کے طور …
تفصیل۔۔۔بھارت کے ساتھ نہ تو بیک ڈور چینل ڈپلومیسی اور نہ ہی تجارت کے حوالے مذاکرات ہو رہے،حنا ربانی کھر
اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے واضح الفاظ میں کہاہے کہ بھارت کے ساتھ نہ کوئی بیک ڈور چینل ڈپلومیسی جاری ہے اور نہ ہی تجارت کے حوالے سے کوئی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حنا ربانی کھر نے جمعرات کو سینٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر مشتاق احمد، سینیٹر فیصل جاوید …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی سیاسی،سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے کہا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل اور سنگین خلاف ورزیوں پر آواز اٹھاتا رہے گا اور وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے حصول کیلئے جموں و کشمیر کے عوام کی مسلسل سیاسی ، سفارتی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق …
تفصیل۔۔۔جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کیلئے شرمناک ہے،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد26جنوری (کے ایم ایس) وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے کے باوجود خود کو ایک جمہوری ملک کہلانا بھارت کے لیے انتہائی شرمناک ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے موقع پر اپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بھارتی یوم جمہوریہ کو مظلوم کشمیری عوام یوم …
تفصیل۔۔۔پاکستانی حساس اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں ” جعلی آپریشن“ کا بھارتی منصوبہ ناکام بنا دیا
اسلام آباد26جنوری(کے ایم ایس) پاکستان کے حساس اداروں نے پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جعلی بھارتی آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے ۔ یہ فالس فلیگ آپریشن آج 26جنوری بھارتی یوم جمہوریہ کے روز ضلع پونچھ میں کیا جانا تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی حساس اداروں نے مودی حکومت کے اس نئے ڈرامے کے پورے منصوبے …
تفصیل۔۔۔لاہور:بھارت میں بنیادی حقوق کی صورتحال پر کل سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا
لاہور 25 جنوری (کے ایم ایس) لاہور میں قائم” دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم“ بھارت میں بنیادی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے کل ایک سیمینار کا انعقاد کر رہا ہے۔ پروگرام کی میزبانی ’ دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم‘ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق شاہد کریں گے۔ ویبنار سے دیال سنگھ ریسرچ اینڈ کلچرل فورم کے کوآرڈی نیٹر رباب یاسر کے علاوہ قیوم نظامی، ڈاکٹر سریش کمار …
تفصیل۔۔۔